امریکی ایوانِ نمائندگان میں حکومتی اخراجات میں کمی کا بل منظور

ویب ڈیسک —  امریکہ کے ایوانِ نمائندگان میں ری پبلکنز نے انتہائی کم ووٹوں کی برتری سے حکومت کے قرضوں کی حد میں 15 کھرب ڈالر تک اضافے اور حکومت کے بڑے اخراجات کم کرنے کا بل منظور کرا لیا ہے۔ اس بل کی منظوری کو ایوان نمائندگان کے ری پبلکن اسپیکر کیون میکارتھی کی مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی جیپ نے فلسطینی نوجوان کو کچل دیا

جنین:قابض اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے شمالی شہر جنین کے جنوب میں ایک جیپ فلسطینی نوجوان پر چڑھا دی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا، جب کہ قابض فورسز نے جنین کیمپ سے دو نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنین کے جنوب میں قباطیہ اور زبابدہ مزید پڑھیں

سی این این نے اپنے مقبول میزبان و اینکر ڈان لیمن کو فارغ کردیا

 نیو یارک:امریکی ٹی وی سی این این نے اپنے مقبول میزبان و اینکر ڈان لیمن کو فارغ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈان لیمن نے سی این این سے کیریئر ختم ہونے کا ٹوئٹ کرکے بتایا کہ میرے ایجنٹ نے مجھے سی این این کے فیصلے کا بتایا۔ انہوں نے کہا کہ 17سال ادارے میں مزید پڑھیں

 بھارت:چہرے کے قریب موبائل فون پھٹنے سے 8سالہ بچی ہلاک

نئی دہلی:چہرے کے قریب موبائل فون پھٹنے سے 8سالہ بچی ہلاک ہوگئی،بھارتی میڈیا کے مطابق موبائل فون پھٹنے کا واقعہ ریاست کیرالہ میں پیش آیا جہاں تیسری جماعت کی طالبہ  8 سالہ بچی رات کے وقت موبائل فون استعمال کررہی تھی جو اچانک پھٹ گیا، موبائل پھٹنے کے نتیجے میں بچی کا چہرہ جھلس گیا۔ مزید پڑھیں

روس کا یوکرینی میوزیم پر فضائی حملہ، 2افراد ہلاک

کیف:روس کی جانب سے یوکرین کے ایک میوزیم پر فضائی حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں  2افراد ہلاک اور 10زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرینی حکام نے بتایا کہ روسی فوج نے کھارکیو کے علاقے میں S-300فضائی دفاعی میزائل کا استعمال کرتے ہوئے قصبے کے مرکز میں واقع تاریخی میوزیم کو مزید پڑھیں

روس کا ردعمل:  ناروے کے 10 سفارتکاروں کو بے دخل کردیا

ماسکو: روسی سفارتکاروں کی ناروے سے ملک بدری کے ردعمل میں روس نے بھی ناریجیئن سفارتکاروں کو بےدخل کردیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق 10 ناروے کے سفارت کاروں کو روس سے بےدخلی کا حکم دیا گیا ہے۔ ماسکو میں ناروے کے سفیر کو مطلع کیا گیا نارویجیئن سفارت خانے میں کام کررہے 10 مزید پڑھیں

امریکہ کا جنوبی کوریا کو جوہری تحفظ فراہم کرنے کا معاہدہ

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن اور ان کے جنوبی کوریا کے ہم منصب یون سک یول نے شمالی کوریا کو انتباه کیا ہے کہ اگر پیانگ یانگ اپنے ہتھیاروں کا استعمال کرتا ہے تو اسے جوہری ردعمل اور وہاں کی قیادت کے خاتمے کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اوول آفس میں بات چیت کے مزید پڑھیں

جس دن میں نے کمیونسٹ پارٹی کے رکن اور مصنف سید سبط حسن کو دفن کیا

واشنگٹن ڈی سی —  یہ 20 اپریل 1986 کی بات ہے ۔ میں اس وقت کراچی یونیورسٹی میں ماس کمیونیکیشن کی تعلیم حاصل کر رہا تھا۔ اور پشتون اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے کراچی یونیورسٹی یونٹ کا صدر تھا۔ میں یونیورسٹی کی لابی میں کچھ دوستوں کے ساتھ بیٹھا تھا کہ اچانک ڈیموکریٹک اسٹوڈنٹس فیڈریشن (DSF) کا مزید پڑھیں

 افغانستان کو 2023 کے لیے 4 ارب 62 کروڑ ڈالر کی امداد درکار ہے: اقوام متحدہ

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے امور سے متعلق ادارے نے کہا ہے کہ افغانستان کو اس سال بین الاقوامی کمیونٹی کی جانب سےانسانی ہمدردی کی 4 اعشاریہ 62 ارب ڈالر کی امداد کی ضرورت ہے ۔ اقوام متحدہ کے انسانی امور کے رابطہ دفتر نے منگل کو ٹوئٹر پر کہا کہ مزید پڑھیں

بھارتی خواتین پہلوانوں کا جنسی زیادتی کے خلاف احتجاجی دھرنا، سربراہ ریسلنگ فیڈریشن کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  بھارتی سپریم کورٹ نے دہلی پولیس کو حکم جاری کیا ہے کہ وہ ایک پارلیمنٹیرین اور ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے سربراہ برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف جلد از جلد فرد جرم عائد کرے، جن پر متعدد بھارتی خواتین ریسلرز نے جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام لگایاہے۔ منگل کو مزید پڑھیں