نئی دہلی: بھارتی پرواز میں دوران سفر خاتون دوست کو کاک پٹ میں جانے کی اجازت دینے پر دو ماہ بعد پائلٹ سمیت جہاز کے عملے کو معطل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ائیر انڈیا کی دبئی جانے والی پرواز میں 27 فروری کو پیش آیا تھا جہاں پائلٹ کی جانب سے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارت میں بننے والے کھانسی کے ایک اور شربت کے بارے میں الرٹ جاری
نئی دہلی:بھارت میں تیار ہونے والے ایک اور کھانسی کے شربت میں انتہائی مضرِ صحت کیمیکل ملے ہونے کی نشاندہی کردی گئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے کہا کہ بھارت میں تیار کردہ مضرِ صحت کھانسی کے شربت کی ایک کھیپ مارشل آئی لینڈز اور مائکرونیزیا میں ملی ہے۔ عالمی ادارہِ مزید پڑھیں
مردم شماری فارم میں مذہب کا خانہ
No media source currently available
صدر بائیڈن اور سابق صدر ٹرمپ میں انتخابی معرکہ نظریاتی بنیاد پر ہونے کی توقع
No media source currently available
چینی وزیر دفاع کا دورۂ بھارت: کیا دو طرفہ تعلقات میں کوئی پیش رفت ممکن ہے؟
نئی دہلی — چین کے وزیرِ دفاع لی شنگ فو ان دنوں بھارت کے دورے پر ہیں۔ وہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے 28 اپریل کو منعقد ہونے والے وزرائے دفاع اجلاس میں شرکت کے لیے دہلی پہنچے ہیں جہاں انہوں نے اپنے بھارتی ہم منصب راج ناتھ سنگھ سے ملاقات بھی کی مزید پڑھیں
غریب ممالک کی 90 فیصد خواتین کو انٹرنیٹ تک رسائی نہیں،اقوام متحدہ
جینیوا:اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دنیا کے غریب ترین ممالک کی 90فیصد خواتین اور کم عمر لڑکیوں کو انٹرنیٹ تک رسائی حاصل نہیں ، یہ صورتحال ان کی معاشی ترقی پر منفی اثرات مرتب کرتی ہے۔ [برطانوی اخبار نے اقوامِ متحدہ کے بچوں کی فلاح و بہبود کے ادارے یونیسیف کی رپورٹ کے حوالے مزید پڑھیں
امریکا نے سری لنکا کے سابق نیول چیف پر پابندی عائد کردی
واشنگٹن:امریکا نے سری لنکا کے سابق نیول چیف اورموجودہ گورنر پر پابندی عائد کردی،غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی حکام نے سری لنکا کے سابق نیول چیف اور گورنر وسنتھا کرن نگوڈا کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزامات کی بنیاد پر ویزا دینے سے انکار کیا ہے۔ امریکی حکام کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
افغانستان ، ٹریفک کے تین المناک حادثات،22 افغان شہری جاں بحق ، 39زخمی
کابل:افغانستان میں ٹریفک کے تین المناک حادثات میں کم ازکم22 افغان شہری جاں بحق اور 39 دیگرزخمی ہو گئے۔ جاں بحق اور زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل بتائے جاتے ہیں۔ افغان میڈیا نے صوبہ بلخ کے اطلاعات کے مقامی سربراہ محمدآصف وزیری کے حوالے سے رپورٹس میں کہا ہے کہ گزشتہ روز شمالی مزید پڑھیں
شمالی کوریا کا جوہری حملہ کم جونگ ان کی اپنی حکومت کا خاتمہ ہوگا، بائیڈن
واشنگٹن:امریکی صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا یا اس کے اتحادیوں پر شمالی کوریا کے جوہری حملے کا نتیجہ کم جونگ ان کی اپنی حکومت کا خاتمہ ہوگا۔ غیر ملکی میڈیارپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں جنوبی کورین صدر یون سک یول کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں صدر بائیڈن کا کہنا تھا کہ امریکا، مزید پڑھیں
ترک صدر کو زہر دے دیا گیا، افواہیں گردش کرنے لگیں
انقرہ: ترک صدر طیب اردگان کو زہر دیے جانے کی خبریں سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پرگردش کررہی ہے، امکان کیا جارہا ہے کہ روسی وفد سے ملاقات کے دوران ترک صدر کو زہر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوئٹر پر صارفین میں ایک گہری تشویش پائی جارہی ہے کہ ترک صدر کو مزید پڑھیں