سعودی عرب اور ایران کے سفارت خانے پھر سے کھول دیئے جائیں گے، حسین امیر

  بیروت : ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان نے کہا ہے  کہ چند روز میں سعودی عرب اور ایران میں ایک دوسرے کے سفارتخانے پھر سے کھول دیئے جائیں گے۔ لبنان کے دارالحکومت بیروت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ نے بتایا کہ ریاض اور تہران میں سفارتخانے پھر سے کھولے مزید پڑھیں

سید سعادت اللہ حسینی  دوبارہ امیر جماعت اسلامی ہند منتخب

سید سعادت اللہ حسینی 2027تک کے لیے ایک بار پھر جماعت اسلامی ہند کے امیر منتخب ہوگئے، واضح رہے کہ مرکز جماعت اسلامی ہند دہلی میں مجلس نمائندگان کا اجلاس 26اپریل سے جاری ہے اور مجلس نمائندگان کے ارکان ہی امیر جماعت کا انتخاب کرتے ہیں ۔گذشتہ میقات بھی سید سعادت اللہ حسینی نے امیر مزید پڑھیں

بھارت میں بارشیں: آسمانی بجلی گرنے سے 14 افراد ہلاک

بنگال: بھارت کے مغربی بنگال میں بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 14افراد ہلاک ہوگئے ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق بجلی گرنے کے واقعات مغربی بنگال کے پانچ اضلاع میں پیش آئے۔بھارتی ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈپارٹمنٹ کے مطابق مغربی بنگال میں معتدل بارش کے دوران بجلی گرنے کے واقعات ہوئے۔ ہلاک ہونے والے زیادہ تر مزید پڑھیں

پاکستان کے لیے بروقت اور منصفانہ انتخابات سب سے اہم ہیں: امریکی رکنِ کانگریس  

واشنگٹن —  امریکی کانگریس کے رکن بریڈ شرمن نے پاکستان میں جمہوریت ،انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے اس سے زیادہ اہم کوئی چیز نہیں ہے کہ ملک میں ” بروقت اور منصفانہ "انتخابات ہوں۔ ایوانِ نمائندگان میں پاکستان کی صورتِ حال پر مزید پڑھیں

تیل کو افراط زر کا ذمہ دار قرار دینا درست نہیں،اوپیک 

 ریاض:پیٹرول برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کے سیکریٹری جنرل ھیثم الغیص نے کہا ہے کہ ہماری تنظیم تیل مارکیٹ کے بنیادی ڈھانچے پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے اور اس بات کے لیے کوشاں ہے کہ پیٹرول کے اہم شعبوں میں بھاری سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہو۔ عرب میڈیا کے مطابق الغیص مزید پڑھیں

سوڈان سے ترک شہریوں کا انخلا مکمل کرلیا گیا

انقرہ:سوڈان میں 15اپریل سے فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز (HDK)کے درمیان جھڑپوں کے بعد ایتھوپیا کے راستے ترک شہریوں کا انخلا مکمل کر لیا گیا ہے۔ خرطوم میں ترک سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سوڈان میں ترک شہریوں کے ایتھوپیا کے راستے ترکیہ میں انخلا کا عمل مکمل ہو مزید پڑھیں

یورپی یونین کے فلسطینی تاریخ سے متعلق بیانات قابل مذمت ہیں، او آئی سی

ریاض: اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی)نے یورپی یونین کی چیئرپرسن کے بیان کو امید شکن اور انسانی حقوق نیز بین الاقوامی قانون کے منافی قرار دیا ہے۔ او آئی سی جنرل سیکرٹریٹ نے  اپنے بیان میں کہا ہے کہ یورپی یونین کی چیئرپرسن نے جو بیان دیا ہے وہ انسانی حقوق، بین الاقوامی قانون اور مزید پڑھیں

سوڈان میں جنگ بندی کیلیے اقوام متحدہ کے ساتھ ملکرکام کر رہے ہیں، امریکا

واشنگٹن:سوڈان میں جاری خانہ جنگی کے کسی دیر پا حل یا مستقل جنگ بندی تک پہنچنے کے لیے بین الاقوامی اور علاقائی کوششیں جاری ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیریس کے ساتھ واشنگٹن میں وزارت کے ہیڈکوارٹر سے مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہا مزید پڑھیں

امریکا میں 2 فوجی ہیلی کاپٹر ٹکرا گئے، تین اہل کار ہلاک

واشنگٹن: امریکا میں 2 فوجی ہیلی کاپٹرز ٹکرانے سے تین اہل کار ہلاک ہو گئے۔ امریکی فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فوجی ہیلی کاپٹروں میں تصادم کا واقعہ ریاست الاسکا میں پیش آیا۔ واقعے میں ایک فوجی اہلکار زخمی بھی ہوا جس کی حالت تشویشناک ہے۔ حکام کے مطابق دونوں ہیلی کاپٹرز مزید پڑھیں

امریکی شہریوں کی بلا جواز حراست: بائیڈن نے ایرانی اور روسی سکیوریٹی ایجنسیوں پر پابندیاں لگا دیں

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن نے امریکی شہریوں کو بلاجواز بیرونِ ملک حراست میں رکھنے پر ایرانی اور روسی سیکیورٹی ایجنسیوں ، روسی فیڈرل سیکیورٹی سروس (ایف ایس بی) اور ایران کی اسلامی انقلابی گارڈ کور (آئی آر جی سی)، کے انٹیلی جنس ونگ کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس مزید پڑھیں