واشنگٹن:امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی نے ایک بار پھر بھارت کو بلیک لسٹ کرنے کا مطالبہ کردیا۔ امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی نے بھارت کی صورتِ حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی کمیشن کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم مودی کی حکومت میں اقلیتوں سے سلوک خراب ہوتا جا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سفری پابندیاں،افغان وزیر خارجہ کو دورہ پاکستان کی اجازت مل گئی
کابل:افغانستان کے وزیر خارجہ کو سفری پابندی کے باوجود دورہ پاکستان کی اجازت مل گئی،اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی کمیٹی نے طالبان حکومت کے نگران وزیر خارجہ امیر خان متقی کو پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کے لیے آئندہ ہفتے پاکستان آنے کی اجازت دے دی۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن مزید پڑھیں
کوے کی اسرائیلی جھنڈا گرانے کی وڈیو وائرل ہو گئی
کوے کی جانب سے اسرائیلی جھنڈا گرانے کی ویڈیو ویب پر وائرل ہوگئی۔کلپ میں دکھایا گیا ہے کہ کوا اسرائیلی جھنڈے کو اپنی چونچ سے کھمبے سے ہٹا کر زمین پر پھینک رہا ہے۔ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں ایک عمارت کی چھت سے جھنڈا لٹکا ہوا تھا یہاں تک کہ ایک کوا اپنی چھوٹی جسامت مزید پڑھیں
قرض کی حد نہ بڑھائی گئی تو یکم جون تک امریکا دیوالیہ ہو جائیگا، امریکی وزیر خزانہ
واشنگٹن:امریکی وزیر خزانہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر قرض کی حد نہ بڑھائی گئی تو یکم جون تک امریکا دیوالیہ ہوجائے گا۔ امریکی وزیر خزانہ نے کہا کہ کانگریس قرض کی حد بڑھائے یا حد کو معطل کردے۔ دوسری جانب صدر جوبائیڈن امریکا کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے لیے 9مئی کو اراکین کانگریس مزید پڑھیں
امریکہ کے ڈیفالٹ ہونے کا خدشہ، وزیرِ خزانہ کا کانگریس پر جلد فیصلہ کرنے پر زور
ویب ڈیسک — امریکہ کے قرضوں کی حد میں اضافے کے بعد ڈیفالٹ کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے۔ ایسے میں وزیرِ خزانہ جینٹ یلن نے کانگریس کو آگاہ کیا ہےکہ اگر یکم جون تک قرضوں کی بالائی حد میں اضافہ نہ کیا گیا تو ملک ڈیفالٹ میں جا سکتا ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی مزید پڑھیں
طالبان حکام سے ملنے کا یہ صحیح وقت نہیں ہے: سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ
ویب ڈیسک — اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ جب مناسب وقت آیا تو وہ افغانستان کے طالبان حکام سے ملاقات کریں گے۔ فی الحال طالبان حکام سے ملنے کا یہ صحیح وقت نہیں ہے۔ وائس آف امریکہ کے نمائندے نذرالاسلام کے مطابق سیکریٹری جنرل نے ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں
ملک ٹوٹ رہا ہو تو لڑائی کا جواز نہیں بنتا، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
نیویارک:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ جب ملک ٹوٹ رہا ہو تو لڑائی کا جواز نہیں بنتا ہے۔ انہوں نے ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے اپیل کی کہ سوڈان میں بحالی امن کے لئے افریقی قیادت میں ہونے والے اقدامات کی ہر ممکن حمایت کی جائے۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں
امریکہ یکم مئی کو لیبر ڈے کیوں نہیں مناتا؟
لیبر ڈے ایک وسیع پیمانے پر منایا جانے والا عوامی تعطیل ہے جس میں خاندان اور دوست پکنک اور سیر و تفریح سے لطف اندوز ہو کر جشن مناتے ہیں۔ یہ دن 19ویں صدی سے تاریخی معنی رکھتا ہے جس میں اس دن کے مزدوروں نے بہتر کام کے حالات اور کم اوقات کار کے مزید پڑھیں
پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش ہے ،ایڈم شف
امریکی کانگریس کے رکن ایڈم شِف نے پاکستان میں ’انسانی حقوق کی خلاف ورزی‘ اور ملک میں پچھلے ایک سال سے ہونے والی پیش رفت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے ساتھ کانگریس مین کی گفتگو کے دوران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عاطف خان کی جانب مزید پڑھیں
بھارتی پولیس تشدد سے کشمیری کی شہادت کو خودکشی کا رنگ دینے کی سازش بے نقاب
سری نگر: بھارتی پولیس کی حراست کے دوران تشدد سے کشمیری کی شہادت کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوششیں بے نقاب ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا نے مذکورہ کشمیری کی موت کو خودکشی قرار دینے میں بھرپور کردار ادا کیا تاہم صحافی کی آڈیو لیک نے بھانڈا پھوڑ دیا۔آڈیو لیک میں بھارتی صحافی منیش شرما مزید پڑھیں