نیپیداؤ: چین اور میانمر جامع اسٹریٹجک تعاون کو مزید فروغ دینے پر آمادہ ہو گئے۔ میانمر کے دارالحکومت نیپیداؤ میں ملک کے رہنما من اونگ ہیلینگ سے ملاقات کے دوران چینی وزیر خارجہ چھن گانگ نے کہا کہ چین میانمر کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے کیونکہ دونوں ہمسایہ ممالک برادرانہ دوستی کا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اسلام مخالف متنازع فلم کیخلاف جمعیت علمائے ہند کی درخواست بھارتی سپریم کورٹ نے مسترد کردی
نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے اسلام اور مسلم مخالف متنازع فلم دی کیرالہ اسٹوری کی ریلیز روکنے اور فلم کی کہانی کو غیر حقیقی قرار دینے سے متعلق جمعیت علمائے ہند کی درخواست مسترد کردی۔ بھارتی میڈیاکے مطابق جمعیت علما ہند نے دی کیرالہ اسٹوری کی ریلیز روکنے سمیت اس کی کہانی کو غیر مزید پڑھیں
روسی صدارتی محل پر ڈرون حملہ، صدر پیوٹن محفوظ رہے
ماسکو: روس نے یوکرین پر صدر ولادیمیر پیوٹن کو قتل کرنے کے لیے کریملن پر رات گئے ڈرون حملے کا الزام عائد کیا ہے۔ روسی حکام نے بتایا کہ صدر پیوٹن حملے میں محفوظ رہے ہیں اور کریملن کی عمارت کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ساتھ ہی خبردار کیا گیا ہے کہ روس جوابی کارروائی کا مزید پڑھیں
پاکستان میں نوجوان ٹرانسجینڈرز کی پروفیشنل تربیت کے لیےامریکی گرانٹ مختص
ویب ڈیسک — امریکہ نے پاکستان میں انگریزی زبان کی ترویج اور نوجوان ٹرانسجینڈرز کو انگریزی سکھانے کے لیے پانچ لاکھ ڈالرز کی گرانٹ مختص کر دی ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے ‘فاکس نیوز’ کی رپورٹ کے مطابق بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے مختص کی جانےوالی یہ گرانٹ ایسے پروگراموں کے لیےبھی فراہم کی جائے گی مزید پڑھیں
ٹیکساس میں پانچ افراد کو ہلاک کرنے والا مشتبہ شخص گرفتار
کلیولینڈ، ٹیکساس — امریکی حکام نے ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن کے قریب سے ایک شخص کو گرفتار کیا ہےجس پر ایک نو سالہ بچے سمیت اپنے پانچ پڑوسیوں کو قتل کرنے کا الزام ہے۔ پولیس کے مطابق 38 سالہ فرانسسکو اوروپیزا نے جمعے کو اپنے پڑوسیوں پر اے آر اسٹائل رائفل سے اس وقت مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر میں خواتین کے خلاف جرائم میں اضافہ
ویب ڈیسک — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے ضلع بڈگام کے قریب سوبگ کے علاقے میں رہائش پذیر 5 5سالہ فاطمہ بیگم اپنی بیٹی کی موت پر دو ماہ سے سوگ میں ہیں۔ ان کے ارد گرد ان کے رشتے دار اور پڑوسی بیٹھے ہیں اور وہ چیخ کر رو رہی ہیں۔ وائس آف مزید پڑھیں
دنیا کے ہر کونے میں آزادی صحافت حملے کی زد میں ہے:انتونیو گوتریس
نیویارک:اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ دنیا کے ہر کونے میں آزادی صحافت حملے کی زد میں ہے۔ نیویارک میں آزادی صحافت کے عالمی دن کی تقریب سے اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ صحافیوں کو نشانہ بنانے اور غلط معلومات پھیلانے مزید پڑھیں
خضر عدنان کی شہادت اسرائیل کی فلسطینی قیدیوں پرمظالم کی انتہا ہے
بیروت:لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی جیل میں بھوک ہڑتال کے باعث شہید ہونے والے فلسطینی اسیر رہنما خضرعدنان کی شہادت فلسطینی قیدیوں پر مظالم اور اسیران کے المیے کی انتہا ہے۔ قیدی خضر عدنان کی موت ایک بار پھر اس المیے کی حد کو ظاہر کرتی ہے کہ فلسطینی اور مزید پڑھیں
سلامتی کونسل کی طالبان کے وزیرِ خارجہ کو پاکستان جانے کی اجازت
سفارت کاروں نے بتایا ہےکہ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایک کمیٹی نے طالبان انتظامیہ کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی کو پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کے لیے آئندہ ہفتے اسلام آباد جانے کی اجازت دینے پر اتفاق کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے لیے پاکستان کےمشن نے طالبان پر پابندیوں مزید پڑھیں
پاکستان میں عوام کی مرضی کی عکاس حکومت کی حمایت کریں گے:امریکا
واشنگٹن:امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان میں کسی بھی ایسی حکومت کی حمایت کریں گے جو پاکستانی عوام کی مرضی کی عکاس ہو۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل کا کہنا تھا کہ ہم یقینی طور پر پاکستان کی داخلی یا ملکی سیاست پر کچھ نہیں کہیں گے۔ مزید پڑھیں