امریکہ کا آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان مذاکرات میں  پیش رفت کا خیر مقدم 

 واشنگٹن:امریکی وائٹ ہاوس کے  مشیر برائے قومی سلامتی جیک سلیوان نے کہا ہے کہ آذربائیجان اور آرمینیا  کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت خوش آئند ہے۔ سلیوان نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ  آذری وزیر خارجہ جیہون بائراموف اور آرمینی وزیر خارجہ ارارات مرزویان کا وائٹ ہاوس میں خیرمقدم کیا گیا ہے امریکہ، دونوں ملکوں مزید پڑھیں

یوکرین  نے کریملن پر ڈرون حملے کا الزام مسترد کردیا

 کیف:یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کریملن پر یوکرینی ڈرون حملے کے روسی الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے پیوٹن یا ماسکو پر حملہ نہیں کیا، ہم اپنی سرزمین پر جنگ لڑ رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس نے یوکرین کی جانب سے کریملن پر ڈرون حملے کا دعوی مزید پڑھیں

اٹلی: مافیا گروپ کیخلاف کریک ڈاؤن، 132افراد گرفتار

بارسلونا:یورپی یونین پولیس نے اٹلی کے طاقتور مافیا گروپ درنگیٹاکیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے جرائم پیشہ گروہ کے 132افراد کو گرفتار کرلیا، پولیس کی جانب سے چھاپہ مار کارروائیاں اٹلی،جرمنی،بیلجیئم سمیت کئی یورپی ممالک میں کی گئیں، مافیا کا نیٹ ورک جنوبی امریکا سے یورپ اور آسٹریلیا تک منشیات کی اسمگلنگ کرتا تھا۔ غیرملکی میڈیا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

 سرینگر:مقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر میں 3افراد سوار تھے، حادثے میں ایک پائلٹ اور ایک کریو ممبر زخمی ہوا ہے،سرچ آپریشن ٹیم کو ہیلی کاپٹر کی باقیات ایک دریا سے مل گئیں۔  پائلٹ اور معاون پائلٹ کو زخمی حالت مزید پڑھیں

منی پور میں احتجاجی مظاہرے شدت اختیار کرگئے

نئی دہلی:بھارت میں مذہبی اقلیتوں کے خلاف پرتشدد کارروائیاں جاری  ہیں ،بھارتی ریاست منی پور میں حکومتی کریک ڈاون کے باعث احتجاجی مظاہرے شدت اختیار کر گئے ہیں،پرتشدد واقعات کے بعد 8 اضلاع میں کرفیو نافذ کر کے فوج کو بھی تعینات کردیا گیا ہے۔ منی پور میں 5روز کے لیے انٹرنیٹ سروس معطل کردی مزید پڑھیں

امریکہ میڈیا کی آزادی اور آزاد میڈیا کو مضبوط بنانے کے لیے لاکھوں ڈالر مہیا کر رہا ہے: اینٹنی بلنکن

واشنگٹن ڈی سی —  امریکی وزیرِ خارجہ انٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں صحافی گھیرے میں ہیں اور اس گھیرے یا محاصرے کے کئی انداز ہیں جن کا بھرپور اظہار روس میں امریکی صحافی ایون گیرشکووچ کی گرفتاری اور پھرقید میں ڈالے جانے سے ہوتا ہے۔ بلنکن نے یہ بات اخبار واشنگٹن مزید پڑھیں

امریکہ: بچوں سے جبری مشقت لینے پر تین میکڈونلڈز فرنچائز پر جرمانہ

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ریاست کینٹکی میں لیبر ڈپارٹمنٹ نے کم سن بچوں سے غیر قانونی طور پر مشقت لینے پر میکڈونلڈ ریسٹورنٹس کی تین برانچز کو جرمانہ کر دیا ہے۔ لیبر ڈیپارٹمنٹ کی تحقیقات کے مطابق میکڈونلڈز ریسٹورنٹس میں لگ بھگ 300 بچوں سے غیر قانونی طور پر مشقت لی جا رہی تھی مزید پڑھیں

بھارت: شرد پوار نیشنل کانگریس پارٹی کی صدارت کیوں چھوڑنا چاہتے ہیں؟

سرینگر —  بھارت کے سرکردہ سیاست دان شرد گووند راؤ پوار نے دو روز قبل اچانک اعلان کیا کہ وہ نیشنل کانگریس پارٹی (این سی پی) کے صدارتی عہدے سے مستعفی ہو رہے ہیں۔ اُن کے اس اعلان سے جہاں اُن کے سیاسی حریفوں کو حیرت ہوئی وہیں پارٹی ارکان اور حامیوں کے لیےبھی یہ مزید پڑھیں

موسیقی سے عاری افغانستان میں طالبان کا پھلتا پھولتا ‘ ترنم’

ویب ڈیسک —  افغانستان کے قومی ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے ریکارڈنگ اسٹوڈیوز جہاں موسیقاروں اور گلوکاروں کی کئی نسلوں نے، جن میں عورتیں اور مرد دونوں شامل تھے، گانے اور دھنیں تیار کی تھیں اب تقریباً دو سال سے خاموش ہیں۔ ملک میں طالبان حکومت کی اسلام کی سخت تشریح کے مطابق موسیقی ممنوع مزید پڑھیں