کشمیر کی جدوجہدِ آزادی میں کسی ملک یا ایجنسی کا کوئی کردار نہیں، سابق سربراہ ‘را’

نئی دہلی: بدنام زمانہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سابق سربراہ نے کہا ہے کہ کشمیر کی  جدوجہدِ آزادی میں کسی ملک یا ایجنسی کا کوئی کردار نہیں ہے۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں امرجیت سنگھ دُلت نے مقبوضہ کشمیر کی صورت حال کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے ہاتھوں سے مزید پڑھیں

دولت مشترکہ کے رکن ممالک تنظیم کی تقویت میں کردار ادا کریں، شہباز شریف

لندن: وزیراعظم شہباز شریف نے دولت مشترکہ کے رکن ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ تنظیم کی تقویت میں اپنا اپنا کردار ادا کریں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں دولت مشترکہ کے رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ  بادشاہ چارلسIII   کی تاج پوشی ایک نئے دور مزید پڑھیں

بلاول کے آئینہ دکھانے پر بھارتی وزیرخارجہ آپے سے باہر

نئی دہلی: شنگھائی تعاون تنظیم، بعد ازاں پریس کانفرنس اور پاکستان میں میڈیا سے گفتگو کے دوران وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے آئینہ دکھانے پر ان کے بھارتی ہم منصب ایس جے شنکر آپے سے باہر ہو گئے اور انہوں  نے الزامات کی بارش کردی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق پاکستانی وزیر مزید پڑھیں

امریکا میں پاکستانی قونصل خانے کی پرانی عمارت گرنے کا خطرہ

 اسلام آباد:امریکا میں پاکستانی قونصل خانے کی پرانی عمارت گرنے کا خطرے کے باعث نوٹس جاری کر دیا گیا۔  تفصیلات کے مطابق امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کی ملکیت عمارت کا بلڈنگ کوڈ بدل دیا گیا، تاریخی عمارت کو بلڈنگ کوڈ کی کلاس تین سے کلاس چار میں ڈال دیا گیا۔ عمارت مخدوش حالت میں مزید پڑھیں

امریکی صدر کا سوڈان پر پابندیوں کے نفاذ کا عندیہ

واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن نے سوڈان میں جاری فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان تنازع جلد ختم کرنے اور خونریزی کے ذمہ داروں کیخلاف پابندی کا عندیہ دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک نیا انتظامی حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے تحت سوڈان کو عدم استحکام مزید پڑھیں

ماسکو ڈرون حملے میں ملوث ہونے کی امریکی تردید ، الزام مضحکہ خیزقرار

واشنگٹن: امریکا نے روس کے اس دعوے کو مضحکہ خیز قرار دے کر مسترد کر دیا ہے کہ وہ کریملن کے خلاف ڈرون حملے کا ذمے دار ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کی رپورٹ  کے مطابق وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے بدھ کے روز ہونے والے حملے میں امریکا مزید پڑھیں

امریکی بحری جہاز کی سوڈان سے جدہ بندرگاہ آمد

ریاض:سعودی بحری جہاز  امانہسوڈان سے نکالے گئے ایک ہزار 762 افراد کو لے کر جدہ پہنچ گیا، اس سے چند گھنٹے قبل ایک امریکی بحری جہاز بھی سوڈان سے 222 افراد کو لے کر جدہ بندرگاہ پر لنگر انداز ہوا۔ عرب ٹی وہ کے مطابق سعودی بندرگاہ پہنچنے والے امریکی فوجی جہاز میں امریکی اور مزید پڑھیں

بائیڈن نے سوڈان پر پابندیوں کے نفاذ کا نیا حکم نامہ جاری کر دیا

 واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک نیا انتظامی حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے تحت سوڈان کو عدم استحکام سے دوچارکرنے والے افراد کے خلاف پابندیوں کی منظوری دی گئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جو بائیڈن نے کہا کہ سوڈان میں جاری تشدد ایک المیہ ہے اور یہ سوڈانی عوام کے سویلین حکومت اور مزید پڑھیں

دہشت گردی کو سفارتی پوائنٹ اسکورنگ کے لیے استعمال نہیں کیا جانا چاہیےـ: بلاول بھٹو

ویب ڈیسک —  پاکستان کے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ڈپلومیٹک پوائنٹ اسکورنگ کے لیے دہشت گردی کو استعمال نہیں کیا جانا چاہیے۔ جمعے کو گوا میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے وزرائے خارجہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ دہشت گردی سے عالمی مزید پڑھیں

علاقائی مذاکرات: پاکستان اور افغانستان میں چین کے مفادات اور ترجیحات جاننے کا ایک امکان

ویب ڈیسک —  چین، پاکستان اور افغان طالبان کے سینئر عہدے دار جمعے سے اسلام آباد میں دو روزہ مذاکرات کریں گے جہاں مبصرین خطے میں بیجنگ کی ترجیحات کے بارے میں مزید جاننے کی توقع رکھتے ہیں۔ چینی وزیر خارجہ کن گینگ اور طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی جمعے کو اسلام آباد مزید پڑھیں