کنگ چارلس اور ملکہ کیملا ایک تقریب کے لیے ڈائمنڈ جوبلی اسٹیٹ کوچ میں ویسٹ منسٹر ایبی پہنچے جہاں عالمی رہنماؤں اور معززین کے 2,200 مضبوط اجتماع کے سامنے ان کی تاج پوشی کی جائے گی۔ شہزادہ ہیری ویسٹ منسٹر ایبی پہنچے، شاہی خاندان کے مزید سینئر ارکان کے داخل ہونے سے پہلے اپنے کزن مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
برطانوی بادشاہ چارلس سوم کو تاج پہنا دیا گیا
لندن: برطانیہ میں چارلس سوم کو بادشاہ کا تاج اور ان کی اہلیہ کمیلا پارکر کو ملکہ کا تاج پہنادیا گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق شاہ چارلس سوئم کی رسم تاج پوشی کی تقریب ویسٹ منسٹر ایبے میں ہوئی۔ شاہ چارلس تاج پوشی کے وقت 700 سال قدیم شاہی کرسی پر بیٹھے۔ آرچ بشپ مزید پڑھیں
یہودی ہیکل گروپس کی مسجد اقصیٰ پر دھاوے کی دھمکی
مقبوضہ بیت المقدس : یہودی انتہا پسندوں کے نام نہاد ہیکل آرگنائزیشنزنے کہا ہے کہ وہ مسجد اقصیٰ کے صحنوں پر بڑے پیمانے پر دھاووں کی تیاری کر رہے ہیں۔ یہودی انتہا پسند یہ دھاوے یروشلم یونیفیکیشن ڈے 28 مئی کو بولنے کی تیاری کررہے ہیں۔ ہیکل آرگنائزیشنز نے ایک بیان میں مزید کہا کہ مزید پڑھیں
بھارت: 93 سالہ خاتون کو 80 برس بعد فلیٹ واپس مل گئے
نئی دہلی: بھارت میں عدالت میں کیس چلنے کے بعد بلاخر 93 سالہ خاتون کو 80 سال بعد اس کے 2 فلیٹس واپس مل گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی ہائی کورٹ نے مہاراشٹر حکومت کو جنوبی ممبئی کے 2 فلیٹ ان کی مالکن 93 سالہ خاتون کو دینے کی ہدایت کردی تا کہ 8 مزید پڑھیں
منی پور: حالات مودی سرکار کے قابو سے باہر، شہریوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم
نئی دہلی: بھارتی ریاست منی پور میں ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں نسل کشی کا بازار گرم ہے، جب کہ حکومت شرپسند عناصر کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہے، جس کے بعد مودی سرکار کی طرف سے عام شہریوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دیا گیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق بی مزید پڑھیں
بھارت: منی پور میں تشدد سے کئی ہلاکتیں، اربوں روپے کی املاک تباہ
سرینگر — بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں قبائلی اور غیر قبائلی افراد کے درمیان تصادم کے نتیجے میں چار روز کے دوران 60 سے زائد ہلاکتوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ فوج نے علاقے کا کنٹرول سنبھال رکھا ہے۔ جھڑپوں کے دوران اربوں روپے کی نجی اور سرکاری املاک تباہ ہونے کی بھی مزید پڑھیں
انگلینڈ کے بلدیاتی انتخابات میں حکمران جماعت کو دھچکا
لندن:غیر ملکی میڈیا کے مطابق بلدیاتی انتخابات میں لیبر پارٹی کا 4 اضافی نشستوں کے ساتھ کنٹرول مزید مضبوط رہا ہے اور کونسل 90 کے ایوان میں لیبر کی تعداد 56 ہوگئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لب ڈیم ایک نشست گنوانے کے بعد کونسل میں تیسرے سے چوتھے نمبر پر آگئی ہے، مانچسٹر میں مزید پڑھیں
حبیب چاب کو کس الزام میں پھانسی دی گئی؟
تہران: سویڈش ایرانی مخالف حبیب چاب کو “دہشت گردی” کے الزام میں پھانسی دے گئی،حبیب چاب پر خود کش حملے کا الزام ہے جس میں 25 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چاب کو اکتوبر 2020 سے ایران میں رکھا گیا تھا جب وہ ترکی کے دورے کے دوران مزید پڑھیں
جرمنی: رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی، 2افراد ہلاک 9زخمی
برلن:جرمنی کے شمالی صوبے شلیسوش۔ہوشٹن کے شہر فلینسبرگ میں ایک عمارت میں آتشزدگی کے نتیجے میں ایک بچے سمیت دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں،فلنسبرگ پولیس ڈائریکٹریٹ کی طرف سے ہلاک ہونے والوں کی شناخت کے بارے میں تاحال کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔ جرمن میڈیا کے مطابق زخمی ہونے والے 9 افراد مزید پڑھیں
سربیا : فائرنگ سے 8 افراد جاں بحق
بلغراد: سربیا کے شہر بلغراد سے 60 کلومیٹر جنوب میں ملادینوواک قصبے کے قریب واقع دیہات میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 8 افراد ہلاک جبکہ 13 دیگر زخمی ہو گئے۔ سربیا کے سرکاری نشریاتی ادارے آر ٹی ایس کے مطابق مبینہ طور پر 21 سالہ حملہ آور نے چلتی ہوئی گاڑی مزید پڑھیں