نئی دہلی:بھارت کی وسطی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک بس پل سے نیچے گر نیکے نتیجے میں کم از کم 20 افراد ہلاک اور 25 سے زائد زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ منگل کے روز مدھیہ پردیش کے کھرگون ضلع میں پیش آیا۔ کھرگون سے ریاست کے اندور شہر کی طرف جانے والی مسافر بس 50 مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارت: کرناٹک اسمبلی کے انتخابات بی جے پی اور کانگریس کے لیے اہم کیوں؟
سرینگر — بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک کی ریاستی اسمبلی کے انتخابات کے لیے مہم پیر کی شب ختم ہوگئی۔ اس دوران سب ہی اہم سیاسی جماعتوں نے اپنی طاقت کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ ریاستی اسمبلی کی 224 نشستوں کے لیے امیدواروں کا انتخاب کرنے کے لیے بدھ کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔ ووٹوں کی مزید پڑھیں
امریکا، ڈرائیور نے کار راہگیروں پر چڑھا دی، 8افراد ہلاک
ٹیکساس:امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک ڈرائیور نے تیز رفتار گاڑی بس کے انتظار میں کھڑے افراد پرچڑھادی ، جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 10زخمی ہوگئے، ہلاک اور زخمی تارکین وطن کا تعلق وینزویلا سے ہے، یہ لوگ چند روز قبل پناہ گاہ پر رہائش کے لیے آئے تھے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں
پیرو ، سونے کی کان میں آتشزدگی ، 27افراد ہلاک
لیما:لاطینی امریکا کے ملک پیرو کے جنوبی شہر اریکیپا میں سونے کی کان میں آگ لگنے سے کم از کم 27افراد ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی میڈیا میں شائع ہونے والی رپورٹس کے مطابق دو عشروں سے زائد عرصے کے دوران پیرو میں سونے کی کان میں آتشزدگی کا یہ بدترین واقعہ ہے جس میں مزید پڑھیں
سعودی عرب سوڈان کو 10کروڑ ڈالر کی امداد دے گا
ریاض:سوڈانیوں کی مدد کے لیے سعودی کوششوں کے فریم ورک کے تحت خادم حرمین شریفین شاہ سلمان اور ولی عہدہ شہزادہ محمد بن سلمان نے شاہ سلمان ریلیف سنٹر کو ہدایت کی ہے وہ سوڈانی لوگوں کو 10کروڑ ڈالر کی انسانی امداد فراہم کرے۔ سعودی حکمرانوں نے سوڈانیوں کے فائدے کے لیے “ساھم” پلیٹ فارم مزید پڑھیں
بھارت میں جنگی طیارہ ایک گھر پر گر کر تباہ ہوگیا، 4شہری ہلاک
نئی دہلی:بھارت میں جنگی طیارہ ایک گھر پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 شہری ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ائیر فورس کا مگ 21طیارہ ریاست راجستھان کے علاقے ہنومان گڑھ میں ایک جھگی پر گر کر تباہ ہوگیا۔ حکام کے مطابق حادثے میں طیارے کا پائلٹ محفوظ رہا تاہم طیارہ مزید پڑھیں
کانگو میں شدید سیلاب سے ہلاکتوں کی تعدادچار سو ہو گئی
کنشاسا:افریقی ملک جمہوریہ کانگو کے مشرق میں واقع جنوبی کیوو صوبے میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب میں جانیں گنوانے والے افراد کی تعداد 394ہو گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی کیوو ریاست کے بشوشو اور نیاموکوبی گاں میں دو روز قبل آنے والے سیلاب کے بعد مزید 218افراد کی لاشیں ملی مزید پڑھیں
افغان حکومت سی پیک منصوبے کا حصہ بننے پر آمادہ
کابل: چین کے سی پیک منصوبے کو افغانستان تک توسیع دینے پر طالبان نے اتفاق کرتے ہوئے چین اور پاکستان کے ساتھ سہ فریقی تعاون کو مزید گہرا کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے وزیر خارجہ کن گینگ نے 6 مئی کو پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں اپنے مزید پڑھیں
مسجد نبوی میں تراویح پڑھانے والے پاکستانی نژاد امام انتقال کر گئے
مدینہ منورہ: مسجد نبوی میں تراویح پڑھانے والے امام شیخ محمد بن خلیل القاری اللہ کو پیارے ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق شیخ محمد بن خلیل القاری مسجد قبا مدینہ منورہ کے امام تھے اور مسجد نبوی میں تراویح کی امامت کی سعادت بھی حاصل کرتے رہے ہیں۔ وہ آج مدینہ منورہ میں انتقال مزید پڑھیں
بارش، برآمدے اور میوزک: پورچ فیسٹ کی کہانی
No media source currently available