No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
سوڈان بحران کے حل کیلئے کوششیں جاری رکھیں گے، سعودی عرب
ریاض:سعودی عرب کی جانب سے سوڈان کے بحران کے حل کیلئے سفارتی اور انسانی بنیادوں پر کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ہے۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی زیرصدارت سعودی عرب کی کابینہ کا اجلاس جدہ کے قصر السلام میں منعقد ہوا،اجلاس کے آغاز میں کابینہ کو مزید پڑھیں
ساتویں صدی کے دو مسروقہ نوادرات کی امریکہ سے چین واپسی
ویب ڈیسک — نیویارک کے حکام نے منگل کو اعلان کیا کہ امریکہ نے دو مسروقہ نوادرات چین کو واپس کر دی ہیں۔ ایک درجن سے زائد ممالک سے چوری ہونے والی نوادرات کی واپسی کے سلسلے میں ان نوادرات کا اپنے ملک واپس بھیجا جانا تازہ ترین اقدام ہے۔ مین ہٹن کے ڈسٹرکٹ اٹارنی مزید پڑھیں
نریندرمودی 22 جون کو امریکہ کا سرکاری دورہ کریں گے
ویب ڈیسک — وائٹ ہاؤس سے بدھ کو جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کے 22 جون کے امریکہ کے سرکاری دورے میں صدر جو بائیڈن اور خاتون اول جل بائیڈن ان کی میزبانی کریں گے۔ اس دورے میں ایک سرکاری عشائیہ بھی شامل ہو مزید پڑھیں
جی 20اجلاس کی سیکیورٹی مودی سرکار کیلئے ڈرانا خواب بن گئی
سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں جی ٹونٹی اجلاس کی سیکیورٹی مودی سرکار کیلئے ڈرانا خواب بن گئی۔ میڈیا رپورٹس میں تہلکہ خیز انکشافات کے مطابق سری نگر میں مجوزہ جی ٹونٹی اجلاس کی سیکیورٹی کیلئے نیشنل سیکیورٹی گارڈ کی مسلح ٹیموں کو سپیشل آپریشن گروپس کے ساتھ تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وہیکل بون آئی مزید پڑھیں
روس کا مستقبل یوکرین میں لڑنے والے فوجیوں پر منحصر ہے،پیوٹن
ماسکو:روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس کا مستقبل یوکرین میں لڑنے والے فوجیوں پر منحصر ہے۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق ولادی میر پیوٹن نے ماسکو میں وکٹری ڈے پریڈ کے موقع پر اپنی سالانہ تقریر کے دوران کہا کہ روس کا مستقبل یوکرین میں لڑنے والے فوجیوں پر منحصر ہے اور مزید پڑھیں
امریکی رکن کانگریس کا عمران خان کی لائیو اسٹریمنگ کا مطالبہ
واشنگٹن:امریکا کے رکن کانگریس بریڈ شرمین نے اگلے 24گھنٹوں کے دوران عمران خان کی لائیواسٹریمنگ کرنے کا مطالبہ کیا ہے تا کہ ان کے حامیوں کو یہ پتہ ہو کہ وہ زندہ ہیں یا نہیں۔ امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی رکن کانگریس نے کہا کہ عمران خان کی گرفتاری بظاہر ایک ،ملٹری کو، مزید پڑھیں
اٹلی میں پولینڈ کے میئر ہوٹل کی چوتھی منزل سے گر کر ہلاک
روم:اٹلی کے ایک لگژری ہوٹل میں ٹھہرے ہوئے پولینڈ کے میئر پراسرار طور پر چوتھی منزل سے گر کر ہلاک ہوگئے۔ پولینڈ کے میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ اٹلی کے جزیرے سارڈینیا میں اُس وقت پیش آیا جب میئر کھڑکی پر بیٹھے ہوئے تھے اور توازن برقرار نہ رکھ پانے کے باعث چوتھی منزل مزید پڑھیں
ٹرمپ امریکی خاتون صحافی سے جنسی بدسلوکی میں ملوث قرار
نیو یارک: امریکی جیوری نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خاتون صحافی اور کالم نگار جین کیرول سے جنسی بدسلوکی میں ملوث قرار دے دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جین کیرول نے الزام لگایا تھا کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 27برس پہلے انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا، خاتون کی مزید پڑھیں
ٹرمپ جنسی ہراسانی کے ذمے دار قرار، متاثرہ خاتون کو 50 لاکھ ڈالر دینے کی ہدایت
ویب ڈیسک — نیویارک کی فیڈرل جیوری نے ایک جریدے کی سابق کالم نگار کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے کیس میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ذمے دار ٹھہرایا ہے۔ جیوری نے سابق صدر ٹرمپ کو ہدایت کی ہے کہ وہ کالم نگار ای جین کیرول کو 50 لاکھ ڈالر ادا کریں۔ جیوری مزید پڑھیں