بیجنگ:چین نے حالیہ برسوں میں علاقائی ہوا بازی تک رسائی کو بہتر بنایا ہے۔ چائنہ ایئرٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن اور دیگر تحقیقی اداروں کی جاری کردہ مشترکہ رپورٹ کے مطابق علاقائی پروازوں کے روٹس سے چھوٹے شہروں تک پہنچنے کا سفری وقت عمومی طور پر کم ہوگیا ہے جس سے ان مقامات تک تیزی سے رسائی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ترکیہ: صدارتی الیکشن میں کوئی اُمیدوار واضح اکثریت نہ لے سکا، ووٹنگ دوبارہ ہوگی
ترکیہ کی سپریم الیکشن کونسل نے کہا ہے کہ ملک میں 14 مئی کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں کوئی بھی امیدوار واضح اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا، لہٰذا معاملہ اب رن آف (دوبارہ ووٹنگ) کی جانب چلا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق ترکیہ کے انتخابی مزید پڑھیں
کرناٹک میں بی جے پی کی شکست؛ کیا نتائج 2024 کے عام انتخابات پر اثر انداز ہوں گے؟
بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک کے اسمبلی انتخابات میں اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت کانگریس پارٹی کی غیر معمولی کامیابی اور حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو ہونے والی شکست کو بھارت کے سیاسی منظر نامے کے لیے اہم قرار دیا جارہا ہے۔ دوسری جانب بھارت کے سیاسی حلقوں میں یہ بحث مزید پڑھیں
اسرائیل اور فلسطین میں 5 دن کی لڑائی کے بعد جنگ بندی پراتفاق
غزہ:مصری کوششوں سے غزہ میں 5 دن کی لڑائی کے بعد مصرکی ثالثِی میں اسرائیل اور فلسطین کی عسکریت پسند تنظیم اسلامی جہاد کے درمیان جنگ بندی طے پاگئی ہے۔ اسلامی جہاد کے ترجمان نے جنگ بندی معاہدے کی توثیق کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل غزہ کی پٹی میں شہریوں کے گھروں پر بمباری نہیں مزید پڑھیں
ترکیہ:ایک اور دہشت گرد نے قائل ہو کر گرفتاری پیش کر دی
انقرہ:ترکیہ میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم پی کے کے سے مفرور ایک اور دہشت گرد نے قائل ہو کر گرفتاری پیش کر دی ہے۔ ترکیہ وزارت داخلہ کے زیرِ انتظام اور پولیس ڈائریکٹریٹ اور جینڈر میری کمانڈ آفس کی طرف سے جاری قائل پروگرام کے نتیجے میں پی کے کے دہشت گرد تنظیم مزید پڑھیں
امریکہ میں دہشت گردی کا سب سے بڑا خطرہ “نسل پرستی” ہے،جو بائڈن
واشنگٹن:امریکہ کے صدر جو بائڈن نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کا سب سے بڑا خطرہ “نسل پرستی” ہے، امریکی قوم داخلی جھڑپوں سے لرز رہی ہے۔ صدر بائڈن نے واشنگٹن ڈی سی میں ہاورڈ یونیورسٹی کی تقریبِ تقسیمِ اسناد سے خطاب کیا۔ خطاب میں امریکہ میں سفید رنگ کی بالادستی پر تنقید مزید پڑھیں
مسافر بس اور ٹرک کے درمیان تصادم، 24 مسافر ہلاک، 12 زخمی
لساکا:زیمبیا میں دینی تقریب کے لئے عازمِ سفر مسافروں کی بس ٹریفک حادثے کا شکار ہو گئی،حادثے میں 24 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق زیمبیا کے سیاوونگا قصبے میں ایک کلیسا میں متوقع دینی تقریب میں شرکت کے لئے عازمِ سفر مسافروں کی بس ٹرک سے جا ٹکرائی۔ حادثے میں 24 افراد مزید پڑھیں
گزشتہ سالوں کے مقابلے میں ترکی کو ہم نے زیادہ مضبوط کیا، رجب طیب اردوان
انقرہ: ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ انہوں نے ملک کو 21 سال پہلے کے مقابلے میں ایک آزاد، زیادہ خوشحال، زیادہ پرامن اور معاشی طور پر مضبوط حیثیت دلائی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں جوانی کے ایام سے ہی فعال سیاست کر تے ہوئے ملک و قوم کی خدمت کر مزید پڑھیں
خرطوم میں فضائی حملوں اور توپ خانے سے گولہ باری جاری
خرطوم :سوڈان کی متحارب فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز کے نیم فوجی دستے شہریوں کے تحفظ اور انسانی ہمدردی کی رسائی کی اجازت دینے کے باوجود جنگ بندی پر راضی ہونے میں ناکام ہونے کے بعد خرطوم میں فضائی حملوں اور توپ خانے سے گولہ باری کی۔ دونوں دھڑوں کے درمیان تقریباً ایک ہفتے تک مزید پڑھیں
بھارتی ریاست کرناٹک میں حکمراں جماعت کو بڑا دھچکا ،اپوزیشن نے میدان مار لیا
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی کی ہندو قوم پرست جماعت جنوبی ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں ریاستی انتخابات میں حزب اختلاف کانگریس پارٹی سے ہار گئی ۔ ہندوستان کے الیکشن کمیشن کے مطابق کانگریس ریاستی اسمبلی کی 224 میں سے 127 نشستوں پر آگے ہے۔ مودی کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی 62 سیٹوں مزید پڑھیں