ترکیہ کے حالیہ انتخابات کے ٹرن آﺅٹ نے یورپ کو پیچھے چھوڑ دیا

انقرہ :ترکیہ کے حالیہ انتخابات کے ٹرن آﺅٹ نے یورپ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ 14مئی کے صدارتی و پارلیمانی انتخابات میں ٹرن آﺅٹ 90 فیصد ریکارڈ کیا گیا،یورپی ممالک میں ہونے والے انتخابات میں شہریوں کی شرکت 65فیصد تک ریکارڈ کی گئی ہے۔ اٹلی میں ستمبر 2022 کے عام انتخابات میں 63فیصد ووٹر ٹرن مزید پڑھیں

امریکا کی بھارت میں اقلیتوں کے خلاف جاری حملوں اور گھروں کو مسمار کرنے کی مذمت

واشنگٹن:امریکا نے بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف جاری حملوں اور گھروں کو مسمار کرنے کی مذمت کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ان حملوں میں ملوث افراد کو جوابدہ بنایا جائے۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے مذہبی آزادی کی صورتحال 2022پرسالانہ رپورٹ جاری کرتے مزید پڑھیں

امریکا میں چرچ پر فائرنگ میں پادری سمیت 3 افراد ہلاک؛ 6 زخمی

واشنگٹن:امریکی ریاست نیو میکسیکو میں 18 سالہ نوجوان نے ایک چرچ کے باہر اندھا دھند فائرنگ کے 3 افراد کو قتل اور 6 کو زخمی کردیا جب کہ ملزم بھی پولیس کی جوابی کارروائی میں مارا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیو میکسیکو کے شہر فارمنگٹن کے ایک چرچ پر سیاہ لباس پہنے مزید پڑھیں

نیو میکسیکو،چرچ کے باہر فائرنگ 3افراد ہلاک، 6 زخمی: پولیس

نیو میکسیکو کے شہر فارمنگٹن میں ایک مشتبہ شخص کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک اور دو افسران سمیت چھ دیگر زخمی ہو گئے۔  فارمنگٹن پولیس کے سربراہ سٹیو ہیبی نے پیر کی رات ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ مشتبہ شخص، جس کی عمر 18 سال تھی، نے کم از کم تین مختلف ہتھیاروں مزید پڑھیں

پاکستان میں کسی ایک سیاسی امیدوار یا جماعت کو ترجیح نہیں دیتے،امریکا

واشنگٹن:امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان میں احتجاج اور گرفتاریوں پرکہا ہے کہ کسی ایک سیاسی امیدوار یا جماعت کو ترجیح نہیں دیتے،پاکستان میں لوگوں کو اپنے اظہار کا حق ہے، یقین رکھتے ہیں کہ احتجاج اور اظہار رائے بغیر تشدد کے ہونا چاہیے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل مزید پڑھیں

پاکستان کی صورت حال پر تبصرہ نہیں کریں گے، افراد کو اظہار رائے کی آزادی ہونی چاہیے: امریکی محکمہ خارجہ

ویب ڈیسک —  امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے محکمہ خارجہ میں معمول کی بریفنگ کے دوران پاکستان کی موجودہ صورتِ حال اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی گرفتاری سے متعلق ایک سوال کا جوب دیتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے اور سب سے اہم بات ہے اور یقیناً، ہمارایقین مزید پڑھیں

حج سیزن: سعودیہ میں مقیم غیرملکیوں کے بغیر اجازت مکہ مکرمہ جانے پر پابندی

hajj 2022 pilgrims reached makkah مکہ مکرمہ: سعودی عرب نے حج سیزن کے دوران غیر ملکیوں کے مکہ مکرمہ جانے سے متعلق ہدایات جاری کردیں۔ حرمین شریفین کے امور کی نگرانی کرنے والی ویب سائٹ پر جاری بیان کے مطابق پیر سے سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی حج اجازت نامے کے بغیر مکہ مکرمہ مزید پڑھیں

چین : 78سالہ امریکی شہری کو جاسوسی کے الزام میں عمر قید کی سزا

ویب ڈیسک —  چین نے پیر کے روز ایک 78 سالہ امریکی شہری کو جاسوسی کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ یہ ایک ایسا معاملہ ہے جو بیجنگ اور واشنگٹن کے درمیان تعلقات میں بگاڑ کو بڑھا سکتا ہے۔ ہانگ کانگ کی مستقل شہریت رکھنے والے جان شنگ وان لیونگ کے خلاف مزید پڑھیں

پاکستان کی صورت حال پر تبصرہ نہیں کریں گے، افراد کو اظہار رائے کی آزادی ہونی چاہیے۔ امریکی محکمہ خارجہ

ویب ڈیسک —  امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے محکمہ خارجہ میں معمول کی بریفنگ کے دوران پاکستان کی موجودہ صورتِ حال اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی گرفتاری سے متعلق ایک سوال کا جوب دیتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے اور سب سے اہم بات ہے اور یقیناً، ہمارایقین مزید پڑھیں

امریکہ: مصنوعی ذہانت کا گمراہ کن استعمال 2024 کے انتخابات کے لیے بڑا خطرہ

ویب ڈیسک —  کمپیوٹر انجنیئرز اور ٹیکنالوجی کے ماہرین کئی برسوں سے خبردار کر رہے تھے کہ ایسے ایپس کی ارزاں دستیابی ، جو مصنوعی ذہانت کی مدد سے فوری طور پر جعلی تصاویر، ویڈیوز اور آڈیوز بنا کر ووٹروں کو بے وقوف بنا سکیں اور انہیں دھوکہ دے سکیں،انتخابات پر اثرانداز ہونے کا خطرہ مزید پڑھیں