طالبان حکومت کے نئے عبوری وزیرِ اعظم مولوی عبدالکبیر کون ہیں؟

ویب ڈیسک —  افغانستان میں طالبان حکومت نے مولوی عبدالکبیر کو قائم مقام وزیرِاعظم مقرر کردیا ہے۔طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ ملا حسن اخوند کی طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے مولوی عبدالکبیر کو امورِ حکومت چلانے کے لیے عبوری طور پر ذمے داری دی گئی ہے۔ بدھ کو اپنی ٹوئٹس مزید پڑھیں

نائیجیریا میں امریکی قافلے پر حملہ، چار افراد ہلاک

جنوب مشرقی نائجیریا کی انامبرا ریاست میں مسلح افراد نے امریکی قافلے پر حملہ کیا، چار افراد کو ہلاک اور تین کو اغوا کر لیا۔ پولیس اور ایک امریکی اہلکار نے بتایا کہ خطے میں سرگرم علیحدگی پسندوں نے حالیہ برسوں میں اپنے حملوں میں اضافہ کیا ہے، جو عام طور پر پولیس یا سرکاری عمارتوں مزید پڑھیں

مولوی عبدالکبیر افغانستان کے نئے وزیر اعظم مقرر

 کابل:افغانستان کے وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند کی بیماری کی وجہ سے  طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ نے بدھ کے روز مولوی عبدالکبیر کو افغانستان کا قائم مقام وزیر اعظم مقرر کردیا۔  خامہ پریس نیوز ایجنسی کی خبر کے مطابق مولوی کبیر جو سیاسی امور کے نائب وزیر اعظم تھے  ملا محمد حسن مزید پڑھیں

ایران روس کو سب سے زیادہ ہتھیار فراہم کرنے والا ملک ہے: امریکی محکمہ خارجہ

ویب ڈیسک —  امریکہ نے کہا ہے کہ ایسی علامات ہیں کہ روس اور ایران اپنے فوجی تعاون کو بڑھا رہے ہیں۔محکمہ خارجہ کے ترجمان ویدانت پٹیل نے صحافیوں کو بتایا کہ ایران روس کا سب سے بڑا فوجی پشت پناہ ہے، اور ایران پہلے ہی روس کو یوکرین میں استعمال کے لیے توپ خانے مزید پڑھیں

صدارتی الیکشن: دوسرے مرحلہ میں اس سے بڑے فرق سے جیت کر ابھریں گیں،رجب طیب ایردوان

انقرہ:ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے ترک الیکشنز اتھارٹی کی جانب سے رن آف مرحلہ کے اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتوار کے انتخابات میں کوئی فاتح نہیں ہے اور ہم نے 28 مئی کو رن آف میں جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہم رن آف میں ایک اور بڑے مارجن مزید پڑھیں

میانمار میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی؛ ہلاکتیں41 ہوگئیں

رنگون: میانمار میں آنے والے طاقتور سمندری طوفان موچا نے ساحلی علاقوں میں تباہی مچادی جس کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 40 سے تجاوز کرگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سمندری طوفان سے سب سے زیادہ نقصان میانمار کے مغربی صوبے رخائن میں ہوا جہاں کئی دیہات سیلابی ریلے میں بہہ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے ہاسٹل میں آگ لگنے سے 10افراد جھلس کر ہلاک

آکلینڈ:نیوزی لینڈ کے ہاسٹل میں آگ لگنے سے 10افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کہ آگ کسی نے جان بوجھ کر لگائی تھی تاہم اس حوالے سے تفتیش جاری ہے، یہ واقعہ ویلنگٹن میں پیش آیا ہے، آگ مقامی وقت کے مطابق نصف شب کو مزید پڑھیں