واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن نے چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کا عندیہ دے دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے جی 7 اجلاس میں جاپان جانے سے قبل صحافیوں سیگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جلد یا بدیر چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات ہوگی۔ واضح رہے کہ جی 7 سربراہی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
طلاق دینے پر بیوی کا 1 کروڑ کا مطالبہ، شوہر نے 2 لاکھ دے کر قتل کرا دیا
نئی دہلی : بھارت میں شوہر نے پیسے دے کر اپنی بیوی کو قتل کرا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی شہر میں 35 سالہ خاتون کو گھر میں چھریوں کے وار کر کے قتل کیا گیا جس کی لاش کو پولیس نے تحویل میں لے لیا۔ بھارتی پولیس کے مطابق خاتون کو قتل کرنے مزید پڑھیں
چھوٹے جرائم میں امریکہ میں شہریوں کو ‘ سیکنڈ چانس’ کیسے دیا جاتا ہے؟
No media source currently available
صدر بائیڈن جی سیون سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے جاپان پہنچ گئے
ویب ڈیسک — امریکی صدر جو بائیڈن دنیا کے سات امیر ترین جمہوری ملکوں کے گروپ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے جمعرات کی شام جاپان پہنچے۔ اس اجلاس میں چین کے معاشی دباؤ، اس کی بڑھتی ہوئی جارحیت اور فوجی قوت میں اضافے کا مقابلہ کرنے کے ساتھ ساتھ روسی جارحیت کی جنگ مزید پڑھیں
امریکہ: اسقاط حمل کے فیصلے کے بعد سپریم کورٹ پر عوامی اعتماد میں نمایاں کمی
ویب ڈیسک — امریکی سپریم کورٹ کے اسقاط حمل کے کیس پر فیصلے کے بعد 2022 میں عدالت پر عوامی اعتماد گزشتہ 50 سالوں کی کم ترین سطح تک گر گیا جب کہ اس کے نتیجے میں خواتین کے لیے صحت کی اس سہولت تک رسائی پر ریاستی اور دوسری پابندیاں عائد کر دی گئیں۔ مزید پڑھیں
نیویارک شہر اپنی دیوہیکل عمارتوں کے بوجھ سے زمین میں دھنس رہا ہے
ویب ڈیسک — ارتھ فیوچر نامی سائنسی جریدے میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ نیویارک شہر میں قائم عمارتوں کا بوجھ 762 ارب کلوگرام ہے سائنس دانوں نے اندازہ لگایا ہے کہ نیویارک ہر سال 1 سے 2 ملی میٹر زمین میں دھنس رہا ہے۔ ماہرین ارضیات کہتے ہیں کہ لوئیر مزید پڑھیں
شہزادی ڈیانا کی ہلاکت کی یاد : فوٹوگرافروں کے تعاقب کےواقعہ نے ہیری کو ہلا کر رکھ دیا
ویب ڈیسک — برطانوی شہزادے پرنس ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن کی گاڑی کا اس ہفتے نیو یارک میں ٹیبلوائیڈ میڈیا کے تعاقب کے نتیجے میں پیدا ہونے والی ممکنہ خطرناک صورت حال نے جوڑے کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ اگرچہ اس واقعہ کی تفصیلات ابھی واضح طور پر بیان نہیں کی گئیں مزید پڑھیں
افغانستان ایران کے پانی کے حق کا احترام کرے: صدر رئیسی
ویب ڈیسک — ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے جمعرات کو افغانستان پر زور دیا کہ وہ ایران کے پانی کے حقوق کا احترام کرے۔ ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان بلوچستان کے دورے کے دوران رئیسی نے کہا کہ دریائے ہلمند پر واقع ایک ڈیم کی وجہ سے دونوں ملکوں کی سرحد کے ساتھ ایک مزید پڑھیں
انتخابات جو بھی جیتے ترکیہ کے ساتھ کام جاری رکھیں گے:امریکا
واشنگٹن:ترکیہ میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے حوالے سے وائٹ ہاس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ رن آف الیکشن میں جو جماعت بھی جیتے ہم ترکیہ کے ساتھ کام جاری رکھیں گے، عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سلیوان نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ امریکا ترکیہ مزید پڑھیں
چینی جدیدیت کو آگے بڑھانے میں صوبہ شانشی نیا باب رقم کرے گا، چینی صدر
چین کے صدر شی جن پھنگ نے چین کے شمال مغربی صوبہ شانشی پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی طاقت کو جمع کرے اور ملک کے مغربی خطے میں چینی جدیدیت آگے بڑھانے میں مثالی کردار ادا کرے۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین مزید پڑھیں