ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انتخابات جو بھی جیتے ترکیہ کے ساتھ کام جاری رکھیں گے:امریکا

واشنگٹن:ترکیہ میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے حوالے سے وائٹ ہاس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ رن آف الیکشن میں جو جماعت بھی جیتے ہم ترکیہ کے ساتھ کام جاری رکھیں گے،

عالمی میڈیا کی رپورٹ  کے مطابق سلیوان نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ امریکا ترکیہ میں ایک مضبوط جمہوریت کا تسلسل دیکھنا چاہتا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ ترکیہ میں اتوار کے روز ہونے والے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات برسر اقتدار صدر رجب طیب ایردوآن اور ان کی جماعت کو معمولی برتری حاصل رہی مگر وہ کامیابی کے لیے درکار پچاس فی صد ووٹ حاصل نہیں کرسکی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں