یاسمین ڈار پہلی پاکستانی مسلم خاتون مانچسٹر لارڈ میئر منتخب

مانچسٹر:یاسمین ڈار مانچسٹر کی پہلی پاکستانی نژاد مسلم خاتون لارڈ مئیر منتخب  ہوگئیں، یاسمین ڈار کے خلاف کسی نے ووٹ نہیں ڈالا،یاسمین ڈار کا کہنا تھا کہ وہ مانچسٹر میں دوسروں کو بااختیار بنائیں گی۔ پاکستان نژاد کونسلر یاسمین ڈار ڈونکاسٹر میں پیدا ہوئیں لیکن ان کی پرورش مانچسٹر میں ہوئی ہے،دوسری جانب کونسلر اختر مزید پڑھیں

شہزادہ ہیری اور میگھن کا خوفناک کار تعاقب، خطرناک حادثے سے بال بال بچ گئے

نیویارک:شہر میں برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کی کار کا فوٹوگرافرز کی جانب سے مسلسل تعاقب کیا گیا، اس دوران وہ خطرناک حادثے سے بال بال بچ گئے۔ برطانوی شہزادے ہیری، ان کی اہلیہ میگھن مارکل اور ان کی والدہ کی کار کا خوف ناک طریقے سے تعاقب کیا گیا ہے، مزید پڑھیں

مونٹانا ٹک ٹاک پر پابندی لگانے والی پہلی امریکی ریاست بن گئی

ویب ڈیسک —  امریکہ کی ریاست مونٹانا کے گورنر گریک جین فورٹے نے چینی ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کے قانون پر دستخط کردیے ہیں جس کے بعد مونٹانا امریکہ کی پہلی ریاست بن گئی ہے جہاں اس ویڈیو ایپ کے استعمال پر پابندی ہوگی۔ اس قانون کے بعد مونٹانا میں گوگل اور ایپل کے مزید پڑھیں

عمران خان کیخلاف توہین مذہب کا قانون بطور ہتھیار استعمال ہوا، امریکی رپورٹ

واشنگٹن: امریکی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت نے عمران خان کے خلاف توہین مذہب کا قانون بطور ہتھیار استعمال کیا۔ امریکی ادارے برائے عالمی مذہبی آزادی نے اپنی رپورٹ میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف ’توہینِ مذہب کارڈ‘ استعمال کرنے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے مزید پڑھیں

انسانی تاریخ کے آئندہ 5 برس گرم ترین ہوں گے، عالمی ادارہ

جنیوا: اقوام متحدہ کے عالمی موسمیاتی ادارے ڈبلیو ایم او نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ 2023 سے 2027 تک کا عرصہ انسانی تاریخ کا گرم ترین 5 سالہ دور ہو گا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈبلیو ایم او نے خبردار کیا ہے کہ گرین ہاؤس گیسوں سے کرہ ارض کے درجہ حرارت میں مزید پڑھیں

مغرب میں اظہارِ رائے کی آزادی خطرے میں ہے: سلمان رشدی

ویب ڈیسک —  مصنف سلمان رشدی کو اس ہفتے کے شروع میں برٹش بک ایوارڈز کی تقریب میں فریڈم ٹو پبلش ایوارڈ سے نوزا گیا۔ اس موقع پر ایک ویڈیو پیغام میں سلمان رشدی نے کہا کہ مغرب میں اظہارِ رائے کی آزادی ان کی زندگی میں اس وقت سب سے زیادہ خطرے میں ہے۔ مزید پڑھیں

نیویارک میں حادثے میں 20 افراد کی ہلاکت پر لیموزین کمپنی کے مالک پر فردِ جرم عائد

ویب ڈیسک —  نیویارک کے دیہی علاقے میں لیموزین کے حادثے میں 20 افراد کی ہلاکت کے مقدمے میں لیموزین سروس کے مالک کو دوسرے درجے کے قتل(Second Degree Manslaughter) کا مجرم قرار دے دیا گیا۔ جیوری نے بدھ کے روز نعمان حسین کو 2018 میں ہونے والے حادثے میں مجرم ٹھہرا دیا۔ تقریباً دو مزید پڑھیں

بھارت چین فوجی محاذ آرائی کا چوتھا سال

ویب ڈیسک —  ویب ڈیسک۔بھارت کی شمال مشرقی ریاست اروناچل پردیش میں گزشتہ سال دسمبر میں دونوں اطراف کے فوجیوں میں جھڑپ ہوئی تھی۔ اس علاقے پر چین بھی ملکیت کا دعویٰ کرتا ہے ۔ یہ علاقہ مغربی ہمالیائی خطے میں واقع لداخ سے ہزاروں کلومیٹر دور ہے جہاں 2020 میں مہلک جھڑپوں کے نتیجے مزید پڑھیں

نیپالی شہری کا ماؤنٹ ایورسٹ کو 27 بار سر کرنے کا نیا ریکارڈ

ویب ڈیسک —  نیپال سے تعلق رکھنے والے 53 سالہ کامی ریٹا نے ماؤنٹ ایورسٹ کو 27 ویں بار سر کر کے اپنے ہی ریکارڈ کو توڑ ڈالا ہے ۔ کامی ریٹا نے بدھ 17مئی کی صبح 8 849 میٹر بلند چوٹی کو ایک غیر ملکی کوہ پیما کی رہنمائی کرتے ہوئے ،جنوب مشرقی کنارے مزید پڑھیں

امریکی حکومت کے ڈیفالٹ سےعام شہریوں کی زندگیوں پر کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟

واشنگٹن —  قرض کی حد میں اضافے کے بارے میں واشنگٹن میں ہونے والے تمام سیاسی داؤ پیچ عام امریکیوں کی روز مرہ زندگیوں سے بہت دور لگتے ہیں۔ لیکن یہی وہ لوگ ہیں جنہیں ڈیفالٹ کے بہت گہرے نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ امریکہ سے باہر کے لوگوں کے لیے امریکہ کو مزید پڑھیں