چین کی مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کی مخالفت، شرکت نہ کرنیکا فیصلہ

بیجنگ : چین مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کی مخالف کردی۔ شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ چین کا کہنا تھا کہ آئندہ ہفتے متنازع علاقے میں کسی بھی قسم کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ بھارت کے پاس رواں برس جی 20 ممالک کی سربراہی مزید پڑھیں

جی سیون گروپ کا اجلاس: جوہری ہتھیاروں کی توسیع پر تحفطات کا اظہار

ویب ڈیسک —  جاپان کے شہر ہیروشما میں دنیا کی سات امیر ترین جمہوریتوں کے سربراہوں کا اجلاس جی سیون جمعے کو شروع ہو گیا ہے۔ کانفرنس میں پہلی بار جوہری تخفیف اسلحہ پر بھی توجہ مرکوز کرتے ہوئے جوہری ہتھیاروں پر روسی کی غیر ذمہ دارانہ بیان بازی ، ہتھیاروں پر کنٹرول کی اہمیت مزید پڑھیں

امریکی سپریم کورٹ سوشل میڈیا کمپنیوں کو مواد کا ذمہ دار کیوں نہیں ٹھہراتی؟

ویب ڈیسک —  گوگل، ٹوئٹر، فیس بک اور سوشل میڈیا کی مدد سے چلنے والی دیگر ٹیک کمپنیوں نے اس ہفتے اس وقت سکھ کا سانس لیا جب امریکہ کی اعلی ترین عدالت نے ان پلیٹ فارمز کو ان پر موجود مواد کا ذمہ دار ٹھہرانے سے انکار کر دیا۔ ججز نے نچلی عدالت کے مزید پڑھیں

آسٹریلیا: نیو کیلیڈونیا کے قریب بحر الکاہل میں شدید زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

سڈنی:آسٹریلوی شہر سڈنی کے قریب نیو کیلیڈونیا کے جنوب مشرق میں بحر الکاہل میں شدید زلزلہ کے بعد آسٹریلیا اور قریبی جزائر میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔ شدید نوعیت کا زلزلہ آسٹریلیا کے قریب نیو کیلیڈونیا کے ساحل سے دور لائلٹی جزائر کے قریب آیا ،امریکی جیولوجیکل سروس کے مطابق نیو کیلیڈونیا مزید پڑھیں

سرینگر میں جی 20 کا اجلاس، غیرمعمولی سیکیورٹی انتظامات

سرینگر —  بھارت کے زیرِانتظام کشمیر کے صدر مقام سرینگر میں اگلے ہفتے ہونے والے 20 عالمی معیشتوں کے اتحاد جی 20 کے سیاحت سے متعلق ورکنگ گروپ کے اجلاس کے لیے غیرمعمولی حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔ یہ اجلاس 22 سے 24 مئی تک سرینگر کی شہرہ آفاق جھیل ڈل کے مشرقی کنارے پر مزید پڑھیں

بہتر تعلقات چاہتے ہیں لیکن پاکستان کو دہشت گردی کا ماحول ختم کرنا ہوگا، وزیر اعظم مودی

ویب ڈیسک —  بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کے ساتھ معمول کے مطابق ہمسایوں والے تعلقات چاہتا ہے تاہم اس کے لیے دہشت گردی اور دشمنی سے پاک ماحول بنانے کی ذمے داری بھی پاکستان پر عائد ہوتی ہے۔ نریندر مودی نے چین سے سرحدی تنازع کے بارے مزید پڑھیں

روس کا یوکرین کے پیٹریاٹ سسٹم کے 5 لانچر تباہ کرنے کا دعوی

ماسکو:روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ کنجال میزائل نے 16 مئی کو کیف میں امریکی “پیٹریاٹ” ایئر ڈیفنس سسٹم کے 5 لانچرز اور ریڈار یونٹ کو نشانہ بنایا، جس سے وہ مکمل طور پر تباہ ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا کہ تصدیق شدہ مزید پڑھیں

سعودی عرب دنیا کا سب سے بڑا سیاحتی مقام بن گیا، ڈبلیو ٹی او

ریاض:عالمی ادارہ سیاحت (ورلڈ ٹورازم آرگنائزیشن) (ڈبلیو ٹی او)کے اعدادوشمار کے مطابق سعودی عرب دنیا کا دوسرا سب سے تیزی سے بڑھتا ہوا سیاحتی مقام بن گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیارپورٹس کے مطابق ڈبلیو ٹی اونے بتایاکہ سعودی عرب میں 2023 کی پہلی سہ ماہی میں بین الاقوامی سیاحت کرونا وائرس کے وبائی مرض سے مزید پڑھیں

جنوبی سعودی عرب کا قدیم گائوں الجہمہ صدیوں بعد بھی سیاحوں کے لیے پرکشش مقام

ریاض:سعودی عرب کے جنوب میں واقع ثقافتی ورثے کی زبان میں الجہمہ کا قدیم گاؤں اپنی قدیم خوبصورتی کوصدیوں بعد بھی برقرار رکھے ہوئے ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق فوٹوگرافر “علی مدشوش” نے حال ہی میں اس تاریخی گاؤں کا دورہ کیا اور اس کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کیں۔ اس دوران انہوں نے جنوبی مزید پڑھیں

ریاض میں سرسبز مقامات 2030 میں عالمی اوسط سے 3 گنا تک بڑھ جائیں گے

ریاض:سعودی عرب میں شہری ترقیاتی پروگرام “گرین ریاض” بہت سے لوگوں کے لیے سرسبز ماحول کی فراہمی اور عرب دنیا کے سب سے بڑے دارالحکومتوں میں سے ایک “ریاض” میں رہنے کے خوابوں کو پورا کرنے کے لیے تشکیل دیا گیا ہے۔ ریاض میں سعودی عرب کی کل آبادی کا 20 فیصد سے زیادہ حصہ مزید پڑھیں