بیجنگ: جاپان کی نکی ایشیا ویب سائٹ پر شائع ایک مضمون میں امریکی کانگریس کے رکن مارکو روبیو نے ایشیا بحرالکاہل میں ایک چین مخالف علاقائی اتحاد بنانے کے حق میں دلیل دی ہے۔ انہیں چین مخالف سرکردہ رہنما کے طور پر جانا جاتا ہے جو مزاحیہ لیکن خطرناک انداز میں ” چین خطرہ” کا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اسرائیل میں متنازع عدالتی اصلاحات پر حکومت کے خلاف احتجاج بیسویں ہفتے میں داخل
تل ابیب :ہزاروں اسرائیلیوں نے تل ابیب کی سڑکوں پر مسلسل20 ویں ہفتے حکومت کی طرف سے متنازع عدالتی اصلاحات کیخلاف احتجاجی جلوس نکالا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھوعدالتی اختیارات اور ججوں کے اختیارات کو محدود کرنے کے لیے ایک ترمیم لانے کی کوشش کر رہے ہیں جب کہ اسرائیل میں عوامی مزید پڑھیں
پنشن قوانین کیخلاف مزدوریونینز کا مارچ
پیرس:فرانس میں پنشن قوانین کے خلاف احتجاج جاری ہے،مزدور یونینز نے کانز شہر میں مارچ کیا۔ صدر ایمانویل میکرون کے خلاف نعرے لگائے۔مارچ میں شریک درجنوں مظاہرین نے کہا کہ ریٹائرمنٹ ایج چونسٹھ سال کرنا زیادتی ہے،بہت سے لوگ کام کے دوران ہی مرجائیں گے۔ پولیس نے کانزسٹی سینٹرجانے والی سڑکوں کوبند کر دیا،کانزفلم فیسٹیول مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر میں سیاحت پر جی ٹوئنٹی اجلاس کا آج آغاز، پاکستان کی تنقید
ویب ڈیسک — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں آج سے تین روزہ عالمی معیشتوں کے اتحاد جی ٹوئنٹی کے سیاحت سے متعلق ورکنگ گروپ کا اجلاس شروع ہو رہا ہے۔ چین نے اس اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے جب کہ ممکنہ طور پر ترکیہ، سعودی عرب اور مصر بھی اس مزید پڑھیں
روس کا آئی سی سی جج کو اپنے مطلوب افراد میں شامل کرنا تشویشناک ہے، رکن ممالک
ماسکو:بین الاقوامی فوجداری عدالت کے رکن ممالک نے کہا ہے کہ وہ روس کی طرف سے عدالتی استغاثہ اور متعدد ججوں کو اپنے مطلوب افراد کی فہرست میں شامل کرنے کے فیصلے پرشدید فکر مندہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق آئی سی سی کے برطانوی پراسیکیوٹر کریم خان کو روسی وزارت داخلہ کی مطلوبہ فہرست میں شامل مزید پڑھیں
مسجد نبوی ﷺ کے زائرین کے لئے غلاف کعبہ کی نمائش کا اہتمام
مدینہ منورہ:مسجد نبوی ﷺ میں آنے والے زائرین نے غلاف کعبہ کی تراش خراش، اسے بننے اور اس کی سلائی کڑھائی کے عمل میں حصہ لیا۔ مسجد حرام میں میں نمائشی امور کے ذمہ دار صدارت عامہ کی ایجنسی نے ایجنسی برائے نمائشوں اور عجائب گھر کے امور کے تعاون سے مسجد نبویﷺ میں خانہ مزید پڑھیں
عرب لیگ میں واپسی کے باوجود شام پر حملہ کریں گے، اسرائیل
تل ابیب :ایک اسرائیلی عہدیدار نے اعلان کیا ہے کہ عرب لیگ میں شام کی واپسی سے اسرائیل کی جانب سے شام کی سرزمین کے اندر کی گئی کارروائی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق صہیونی عہدیدار نے کہا ان کی حکومت نے اس سلسلے میں عالمی برادری کو واضح پیغامات پہنچا مزید پڑھیں
اسپین میں ایف 18 جیٹ طیارہ گر کر تباہ، آگ کا بڑا شعلہ بھڑک اٹھا
میڈرڈ:اسپین میں ایف 18 جیٹ طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے،طیارہ زمین پر گرتے وقت آگ کے شعلے سے پھٹ گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جب یہ واقعہ پیش آیا تو لڑاکا طیارہ ایک فلائنگ نمائش کے لیے تربیتی پرواز پر تھا،ہسپانوی دارالحکومت میڈرڈ سے قریبا 300 کلومیٹر دور واقع زاراگوزا ایئر بیس مزید پڑھیں
سعودی قیادت سوڈانیوں کا خون خرابہ روکنے کی کوشش کررہی ہے،وزیرخارجہ
ریاض:سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے سوڈانی فوج اورمنحرف ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے پر دستخط کے اعلان کے موقع پر کہا ہے کہ مملکت کی قیادت برادر سوڈانی عوام کی مشکلات کم کرنے اور ان کا خون بہانے کا سلسلہ روکنے کی کوشش کررہی ہے۔ میڈیارپورٹس مزید پڑھیں
مغرب اور چین کے درمیان تصادم سے بچنا ممکن ہے: صدر بائیڈن
ویب ڈیسک — دنیا کے سات ترقی یافتہ جمہوری ملکوں کے ساتھ تین روزہ جی سیون سربراہی اجلاس کو سمیٹتے ہوئے امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ چین کا مغرب کے ساتھ تصادم سے بچنا ممکن ہے۔ بائیڈن نے یہ بات ایسے موقع پر کہی ہے جب جی سیون گروپ نے بیجنگ مزید پڑھیں