ویب ڈیسک — امریکہ کی وفاقی حکومت کی قرض کی حد یکم جون سے پہلے بڑھانے کےلیے حکومت اور ایوان نمائندگان میں اکثریتی ریپبلیکن پارٹی کے درمیان اعلٰی ترین سطح پر ہونے والی بات چیت کا ابھی تک کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوا ہے، جب کہ وقت تیزی سے گزرتا جا رہا ہے۔ ماہرین کا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ٹرمپ کے خلاف فوجداری مقدمے کی سماعت آئندہ برس25 مارچ مقرر
ویب ڈیسک — امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ برس 25 مارچ کو کاروباری لین دین کے ریکارڈ میں غلط بیانی سے متعلق فوجداری مقدمے کا سامنا کریں گے۔ مین ہٹن اسٹیٹ کورٹ کے جج جسٹس جان مرچن نے منگل کو سماعت کے دوران ٹرمپ کے خلاف مقدمہ چلانے کی تاریخ کا اعلان کیا۔ مزید پڑھیں
بھارت اور آسٹریلیا میں رواں برس ہی آزاد تجارت کا معاہدہ متوقع
ویب ڈیسک — آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان رواں برس کے اختتام تک آزاد تجارت کے معاہدے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی آسٹریلیاکے دورے پر ہیں جہاں بدھ کو سڈنی میں انہوں نے آسٹریلیا کے وزیرِ اعظم انتھونی البنیز سے ملاقات کی۔ آسٹریلوی وزیرِ اعظم کا کہنا مزید پڑھیں
تیز رفتار ٹرک وائٹ ہاس سے متصل عمارت میں گھس گیا
واشنگٹن:واشنگٹن میں ایک ٹرک وائٹ ہاس سے متصل عمارت کی حفاظتی باڑ توڑتا ہوا اندر گھس گیا، پولیس نے ٹرک ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔ سیکرٹ سروس نے قریبی ہوٹل خالی کروالیا جبکہ علاقے کو سیکیورٹی حصار میں لے لیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں ایک ٹرک وائٹ ہائوس سے متصل مزید پڑھیں
روسی آرٹیفیشل انٹیلی جنس نے پینٹاگون میں دھماکا کرا دیا
ماسکو:روس آرٹیفیشل انٹیلی جنس کا استعمال کر کے امریکا کو خوفزدہ کرنے لگا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی آرٹیفیشل انٹیلی جنس نے پینٹاگون میں دھماکا کرا دیا اور اس کی تصویر بھی جاری کردی۔ جس میں بڑے پیمانے پر تباہی دکھائی گئی۔اس خبر کے بعد امریکی حکام میدان میں آگئے۔ واشنگٹن اور پینٹاگون نے مزید پڑھیں
سوڈان میں مسلح تنازع نسلی شکل اختیارکرسکتا ہے، اقوام متحدہ ایلچی کا انتباہ
خرطوم:سوڈان میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے کہا ہے کہ اگر متحارب فریقوں نے شروع ہونے والی جنگ بندی کا احترام نہیں کیا اور اس میں توسیع نہیں کی تو سوڈان میں لڑائی نسلی بنیادوں پر مبنی مسلح تنازع میں تبدیل ہوسکتی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سوڈان کے لیے عالمی ایلچی وولکر پرتھیس نے مزید پڑھیں
امریکا میں پاک فوج کی حمایت میں ریلی، جلاؤ گھیرؤ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
ٹیکساس:امریکا کی ریاست ٹیکساس میں پاک فوج کی حمایت میں ریلی نکالی گئی اور ساتھ ہی 9 مئی کو جلاؤ گھیرؤ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کامطالبہ بھی کیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کی مختلف ریاستوں میں آباد پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے اراکین کانگریس کو خط لکھ کر اصل صورتحال سے آگاہ کرنے مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں جی 20 سربراہ اجلاس کیخلاف اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز کے سامنے احتجاج
نیویارک :امریکی شہر نیویارک میں کشمیری نژاد امریکی شہریوں کی بڑی تعداد نے بھارت کی طرف سے جموں و کشمیر میں جی 20 ممالک کیسربراہی اجلاس کیخلاف اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز کے سامنے احتجاج کیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقررین نے زور دے کر کہا کہ بھارت کی جانب سے ایک ایسے علاقے مزید پڑھیں
سرینگر میں جی 20 اجلاس کا دوسرا دن؛ کشمیر میں ترقی اور امن کے دعوے
سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر ایک ایسے دور سے گزر رہا ہے جس میں ترقی اور امن کے لامحدود امکانات ہیں۔ منوج سنہا منگل کو سرینگر میں جاری جی 20 کے سیاحت سے متعلق ورکنگ گروپ کے اجلاس کی ایک تقریب مزید پڑھیں
ایران تجارتی جہازوں کو دہشت گرد اڈوں میں تبدیل کر رہا ہے،اسرائیل
تل ابیب:سرائیل کے وزیردفاع نے ایران پر الزام عاید کیا ہے کہ وہ تجارتی بحری جہازوں کو فوجی جہازوں میں تبدیل کر رہا ہے تاکہ انھیں مشرقِ اوسط کی سمندری حدود میں دہشت گردوں کے تیرتے ہوئے اڈے بنایا جا سکے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وزیردفاع یوآف گیلنٹ نے ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پانچ مزید پڑھیں