نابلس:قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہروں نابلس اور جنین میں متعدد مقامات پر فلسطینیوں پرحملے کئے جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوگئے۔ نابلس کے شمال مغرب میں برقہ نامی گائوں میں شہریوں کے گھروں پر قابض فوجیوں کی حفاظت میں یہودی آباد کاروں کے حملے کے دوران مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ڈیفالٹ ہونے کی صورت میں امریکی عوام کو کس صورتِ حال کا سامنا ہو سکتا ہے؟
ویب ڈیسک — قرض کی حد پر واشنگٹن میں ہونے والے مذاکرات کا اگر کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوتا، جس کے سبب حکومت وہ رقوم ادا کرنے کے قابل نہیں رہے گی جن سے ملک کی ایک چوتھائی معیشیت چلتی ہے تو ملک میں کیا کچھ ہو سکتا ہے۔ اس کا ایک خاکہ خبررسااں ادارے مزید پڑھیں
طالبان: افغانستان میں خواتین کی کام پر واپسی کےضوابط ‘تکمیل کے قریب’
ویب ڈیسک — افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان عہدیداروں کا کہنا ہے کہ انہوں نے امدادی اداروں میں خواتین کے کام کرنے سے متعلق ضابطے بنا لیے ہیں۔ طالبان کی جانب سے یہ بات ایسے موقع پر سامنے آئی ہے جب افغانستان میں اقوامِ متحدہ سمیت دیگر امدادی ایجنسوں میں خواتین کے کام کرنے پر مزید پڑھیں
شہزادہ ہیری کی برطانیہ میں پولیس تحفظ کی فراہمی کی درخواست مسترد
لندن کے ایک جج نے منگل کے روز شہزادہ ہیری کے وکلا کی جانب سے برطانوی حکومت کے اس فیصلے کے خلاف کی گئی اپیل کو مسترد کر دیا ہے جس میں کہا گیا تھا. کہ شہزادہ ہیری کو برطانیہ کے دورے کے دوران پولیس تحفظ فراہم کرنے کی اجازت نہ دی جائے چاہے وہ مزید پڑھیں
بھارت:کھانسی شربت کی برآمدگی سے پہلے لیبارٹری ٹیسٹ لازمی قرار
نئی دہلی:بھارت میں تیارکردہ کھانسی کے شربت سے گیمبیا اور ازبکستان میں درجنوں بچوں کی مبینہ اموات کے بعد بھارتی حکومت نے ایک سرکاری نوٹس جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کھانسی کے شربت کی برآمد کی اجازت سرکاری لیبارٹری میں نمونوں کی جانچ کے بعد ہی دی جائے گی. عرب میڈیا مزید پڑھیں
پاکستان جمہوری اصولوں اور قانون کی حکمرانی کو یقینی بنائے، امریکا
واشنگٹن: امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان میں کسی ایک مخصوص سیاست دان یا جماعت کی حمایت یا مخالفت نہیں کرتے البتہ جمہوری اصولوں اور قانون کی حکمرانی کو یقینی بنانے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں نوجوان شہید
سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جعلی مقابلے میں مزید ایک نوجوان کو شہید کردیا۔کشمیری نوجوانوں کو بارہ مولا اور راجوڑی کے علاقوں میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران شہید کیا گیا۔ قابض بھارتی فورسز نے مزید پڑھیں
ڈیفالٹ ہونے کی صورت میں امریکی عوام کو کس صورت حال کا سامنا ہو سکتا ہے
ویب ڈیسک — قرض کی حد پر واشنگٹن میں ہونے والے مذاکرات کا اگر کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوتا، جس کے سبب حکومت وہ رقوم ادا کرنے کے قابل نہیں رہے گی جن سے ملک کی ایک چوتھائی معیشیت چلتی ہے تو ملک میں کیا کچھ ہو سکتا ہے۔ اس کا ایک خاکہ خبررسااں ادارے مزید پڑھیں
ریاست فلوریڈا میں غیرملکی شہریوں کے جائیداد خریدنے سے روکنے کے قانون کے خلاف مقدمہ
ویب ڈیسک — فلوریڈا میں رہنے والے چار چینی شہریوں اور ریاست میں جائیداد کی خریدو فروخت کرنے والے ایک ایجنٹ نے مشترکہ طور پر ایک نئے قانون کو چیلنج کرتے ہوئے مقدمہ دائر کیا ہے ۔اس قانون کے تحت کچھ غیر امریکی شہریوں پر ریاست میں جائیداد خریدنے پر سخت پابندیاں عائد کی گئی مزید پڑھیں
امریکی صدارتی انتخابات: فلوریڈا کے گورنر بھی امیدواروں کی دوڑ میں شامل
ویب ڈیسک — امریکی ریاست فلوریڈا کے گورنر ران ڈیسانٹس نے امریکہ میں 2024 کے صدارتی انتخابات کے لیے ریپبلکن پارٹی کی جانب سے امیدوار کے طور پرنامزدگی حاصل کرنے کی دوڑ میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ فلو ریڈا کے 44 سالہ گورنر نے اپنے امیدوار ہونے کا اعلان سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں