واشنگٹن: سپر پاور امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا، 10 روز باقی رہ گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے صورتحال کی روک تھام اور قرض کی حد بڑھانے کے لیے ہاؤس اسپیکر سے ملاقات بھی کی۔ ہاؤس اسپیکر کیون میک کارتھی کا کہنا تھا کہ جوبائیڈن سے ملاقات مثبت مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
مشرق اوسط میں امریکا کی قیادت میں نئی میری ٹائم ٹاسک فورس کا قیام
قاہرہ:مشرق اوسط میں امریکا کی قیادت میں ایک نئی میری ٹائم ٹاسک فورس کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ یہ خطے میں بین الاقوامی پانیوں میں ایران کے بڑھتے ہوئے خطرات سے نمٹنے کے لیے امریکا اور اس کے اتحادیوں کی اس طرح کی پانچویں ٹاسک فورس ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مشترکہ مزید پڑھیں
موسمیاتی سانحات میں 20 لاکھ افراد ہلاک ہوئے، اقوام متحدہ
نیویارک: موسمیاتی شدت میں اضافے کے باعث 1970 سے 2021 کے دوران لگ بھگ 12 ہزار سانحات میں 20 لاکھ افراد ہلاک ہوئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات اقوام متحدہ کے عالمی موسمیاتی ادارے(ڈبلیو ایم او)کی جانب سے بتائی گئی۔عالمی موسمیاتی کانگریس کے آغاز کے موقع پر ڈبلیو ایم او کی جانب سے موسمیاتی تبدیلیوں مزید پڑھیں
سعودی عرب اور امارات کے جھنڈے مل گئے، خلا سے اماراتی خلا باز کا پیغام
ریاض:اماراتی خلاباز سلطان النیادی نے سعودی خلابازوں علی القرنی اور ریانہ برناوی کا بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر استقبال کرنے پر اپنے جوش و خروش کا اظہار کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہا کہ کئی گھنٹے اور اماراتی اور سعودی پرچم خلا میں ایک ساتھ مل گئے ،سلطان النیادی نے ٹویٹ مزید پڑھیں
سرینگر کی ڈل جھیل: پانی پر تیرتے گھر اور باغات
No media source currently available
پینٹاگان کے باہر دھماکے کی جعلی تصویر، کئی میڈیا چینلز نے بریکنگ نیوز چلا دی
ویب ڈیسک — امریکہ کے محکمۂ دفاع پینٹاگان کی عمارت کے باہر دھماکے کی تصویر کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی)سے بنائی گئی جعلی تصویر قرار دیا گیا ہے۔ پیر کی صبح سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹوئٹر‘ پر کئی ویری فائیڈ اکاؤنٹس پر ایک تصویر اچانک گردش کرنے لگی تھی جس میں پینٹاگان کی عمارت مزید پڑھیں
نیپال: ایورسٹ کی چوٹی27 بار سر کرنے کا ریکارڈ برابر
ویب ڈیسک — پیر کے روز ایک نیپالی گائیڈ پاسنگ داوا شرپانے ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی پر 27 ویں مرتبہ پہنچ کر دنیا کی بلند ترین چوٹی کو سب سے زیادہ بار سر کرنے کا ریکارڈ برابر کر دیا ۔ 46 سالہ پاسنگ داوا شرپا کا مقابلہ اب مشہور نیپالی کوہ پیما کامی ریٹا شرپا مزید پڑھیں
گیانا کےاسکول ہاسٹل میں آگ لگ گئی، 20 طالبعلم چل بسے
گیانا: جنوبی امریکی ملک گیانا کے اسکول ہاسٹل میں رات کے وقت لگنے والی آگ نے 20 طالبعلموں کی جان لے لی اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ آگ جارج ٹاؤن سے 320 کلومیٹر جنوب میں سرحدی قصبے مہدیہ میں واقع اسکول کے ہاسٹل کی عمارت میں لگی۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر مزید پڑھیں
جی سی سی ممالک کے تعاون سے خلیج کے پانیوں کو محفوظ بنایا جاسکتا ہے، ایران
تہران:ایران نے کہا ہے کہ وہ خلیج تعاون کونسل (جی سی سی)کے رکن ہمسایہ ممالک کے تعاون سے تزویراتی خلیجی پانیوں کو محفوظ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ غیر ملکی میڈیارپورٹس کے مطابق ایک تقریب سے خطاسب میں ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے کہا کہ ایران اور مزید پڑھیں
حج سیزن سے قبل عمرہ پرمٹ اجرا کی آخری تاریخ کا اعلان
ریاض:سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہیکہ حج سیزن سے قبل عمرہ پرمٹ اجرا کی آخری تاریخ 4 جون ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق عازمین حج کی آمد جاری ہے اور اس سلسلے میں مسجد الحرام میں خیر مقدم کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں