امریکہ واجب الادا قرضوں کی ادائیگی میں ناکام نہیں ہوگا، صدر بائیڈن 

ویب ڈیسک —  امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکی حکومت کے قرضوں کی حد بڑھانے اور مستقبل کے اخراجات کی حد مقرر کر کے لئے ریپبلکن قانون سازوں کے ساتھ مذاکرات اچھے جا رہے ہیں ۔ انہوں نے امریکی عوام کو یقین دہانی کروائی ہے کہ امریکہ اپنے واجب الادا قرضوں کی مزید پڑھیں

چینی ہیکرزاہم بنیادی انفراسٹرکچر پر حملے کر رہے ہیں

ویب ڈیسک —  امریکہ, اس کے مغربی اتحادیوں اورٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ نے خبردار کیا ہے کہ چین کی ریاستی سرپرستی میں کام کرنےو الے ہیکرز نے اہم امریکی بنیادی ڈھانچے کے نیٹ ورکس میں دراندازی کی ہے اور یہ کہ ایسے جاسوسی حملے عالمی سطح پر ہو سکتے ہیں۔ ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ کا کہنا مزید پڑھیں

افغانستان میں چین کی بڑھتی ہوئی سفارتی سرگرمیاں ، معاملہ کیا ہے؟

ویب ڈیسک —  افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بیرونی ملکوں کے سفیروں کی تعداد بہت کم ہے۔ تاہم افغانستان میں چین کے سفیر وانگ یو سب سے زیادہ مصروف دکھائی دیتے ہیں۔ وانگ نے اس ہفتے تین طالبان وزراء سے ملاقات کی جن میں سے دو کو خاص طور پر مغربی سفارت کاروں نے نظر مزید پڑھیں

مسجد نبوی میں صفائی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں

مدینہ منورہ:مسجد نبوی میں عازمین حج کے خیرمقدم کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی نے مسجد نبوی کی انتظامیہ کے حوالے سے بتایا کہ صفائی اور سینیٹائزنگ پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔  تمام ادارے پہلے سے تیار کی گئی اسکیمیوں اور پروگراموں پر عمل درآمد کررہے ہیں۔ انتظامیہ کے مزید پڑھیں

سعودی عرب اور کینیڈا کا 6 سال بعد سفارتی تعلقات بحال کرنے کا اعلان

ریاض: کینیڈا اور سعودی عرب نے تمام تنازعات کو ختم کر کے 6سال بعد سفارتی تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب اور کینیڈا نے 2018سے جاری تنازعات کو ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اپنے سفارتی تعلقات بحال کر کے سفیروں کی تقرری کا اعلان مزید پڑھیں

بھارت نے معاہدوں کی دھجیاں اُڑادیں ہیں، امریکی فلسفی کی جی20اجلاس کی شدید مذمت

واشنگٹن:امریکی فلسفی اور سیاسی تجزیہ کار نوم چومسکی نے سری نگر میں جی 20اجلاس کی مذمت کی۔  نوم چومسکی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کا انعقاد بے ضمیری کا مظہر ہے۔  بھارت نے 2019میں قانونی معاہدوں کی دھجیاں اڑا کر مقبوضہ کشمیرکو مسلح کیمپ میں بدل دیا، مقبوضہ کشمیر زمین کا مزید پڑھیں

امریکی انتباہ کے بعد بنگلہ دیش کی شفاف انتخابات کی یقین دہانی

ویب ڈیسک —  بنگلہ دیش نے کہا ہے کہ وہ انتخابات میں غیرقانونی طریقوں یا مداخلت کو روکنے کے لیے اقدامات کرے گا۔جنوبی ایشیائی ملک کی جانب سے یہ اعلان امریکہ کی جانب سے بنگلہ دیشی شہریوں پر پابندی کے انتباہ کے بعد سامنے آیا ہے۔ بنگلہ دیش میں 2014 اور 2018 کے عام انتخابات مزید پڑھیں

شاہ سلمان  کی ہدایت پر شامی سیامی جڑواں بچے علاج کے لیے سعودی عرب منتقل

ریاض:سعودی عرب کی قیادت کی ہدایت پرشامی سیامی جڑواں بچے احسان اور بسام اپنے والدین کے ہمراہ جمہوریہ ترکیہ سے فضائی طبی انخلا کے طیارے کے ذریعے ریاض میں نیشنل گارڈ کے شاہ عبداللہ چلڈرن اسپیشلسٹ سینٹرداخل کرا دیے  گئے ہیں،بچوں کو ترکیہ سے شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ لایا گیا جہاں سے انہیں علاج کے مزید پڑھیں

اسرائیل نے ایران کی جوہری تنصیبات پر بڑے حملے کی دھمکی دیدی

 یروشلم:اسرائیل نے ایک بار پھر ایران کی جوہری تنصیبات پر بڑے حملے کی دھمکی دیدی۔ وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے قومی سلامتی کے مشیر نے ایران کی نئی زیر زمین جوہری تنصیب کی کھدائی سے پیدا ہونیوالے کسی بھی فوری خطرے کو خارج از امکان قرار دیدیا،امریکا اور یورپی ممالک کے ایران سے جوہری معاملات مزید پڑھیں

اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین کی سعودی آرکیٹکٹ سے شادی کی تقریبات شروع

 عمان:اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین بن عبداللہ دوئم کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ شاہی ہاشمی عدالت کے مطابق ولی عہد شہزادہ حسین کی شادی 28سالہ سعودی شہری رجوہ السیف کے ساتھ ہوگیماردنی ولی عہد کی مہندی کی تقریب منعقد کی گئی اور ملکہ رانیہ کی جانب سے پرتکلف عشائیہ بھی دیا گیا۔ مزید پڑھیں