مقبوضہ بیت المقدس: اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)نے کہا ہے کہ وطن کی آزادی کیلئے مسلح جہاد جاری رہے گا۔ حماس کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ فلسطین میں قابض ریاست کے بڑھتے ہوئے جرائم سے ہمارے عوام کے حوصلے پست نہیں ہوں گے بلکہ فلسطینی قوم میں مزاحمت کی طرف رحجان میں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارت میں گائے کے تحفظ کے نام پر قتل کا کیس؛’جرم سنگین تھا مگر سزا کم دی گئی‘
نئی دہلی — انسانی حقوق کے کارکنوں اور قانون دانوں نے مبینہ گائے محافظوں کے ہاتھوں اکبر خان نامی ایک مویشی تاجر کے قتل کے کیس میں راجستھان کی ایک عدالتی فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس مقدمے میں چار ملزمان کو سات سات سال قید اور ایک ملزم کو بری کیا گیا مزید پڑھیں
افغان طالبان اور ایرانی فورسز کے درمیان سرحد پر جھڑپ
ویب ڈیسک — افغان طالبان اور ایرانی فورسز کے درمیان ہفتے کو سرحد پر بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق دونوں ملکوں کی فورسز کے درمیان یہ جھڑپ ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان اور افغان صوبے نمروز کی سرحد پر ہوئی ہے۔ ایران کی مزید پڑھیں
امریکی سینیٹر کا پاکستان کی صورتحال پر اظہار تشویش
واشنگٹن: امریکی سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ سینیٹر باب میننڈیز نے پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پاکستانی امریکن ڈاکٹر آصف محمود سے ملاقات میں سینیٹر باب میننڈیز نے کہا کہ وہ پاکستان میں ہنگامہ آرائی نہیں، استحکام چاہتے ہیں، انہیں پاکستان میں بے گناہ گرفتار پاکستانی مزید پڑھیں
دبئی میں متعدد اسرائیلی شہری اپنے ہم وطن کے قتل کے الزام میں گرفتار
دبئی:دبئی میں پولیس نے متعدد اسرائیلی شہریوں کو قتل کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ ان پر اپنے ہی ایک ہم وطن کی ہلاکت کا الزام عاید کیا گیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق دبئی میڈیا آفس نے بتایاکہ دبئی پولیس کا کہنا ہے کہ اس نے متعدد اسرائیلی شہریوں کو گرفتار کیا ہے۔یہ سب مزید پڑھیں
ایران نئی سرگرمیوں پرعالمی معائنہ کاروں سے تعاون کرے گا،جوہری سربراہ
تہران:ایران کے جوہری پروگرام کے سربراہ نے واضح کیا ہے کہ ان کی حکومت کسی بھی نئی سرگرمیوں کے بارے میں بین الاقوامی معائنہ کاروں کے ساتھ تعاون کرے گی۔ ان کا یہ بیان امریکی خبررساں ایجنسی کی ایک خصوصی رپورٹ کے بعد سامنے آیا، ایران کی جوہری توانائی کی تنظیم کے سربراہ محمد اسلامی مزید پڑھیں
بحیر اسود میں یوکرین کی برق رفتارکشتیوں کا روس کے جنگی جہاز ایفان ہرس پر حملہ
ماسکو: روس کے جنگی جہاز ایفان ہرس پر بحیر اسود میں آبنائے باسفورس کے قریب یوکرین کی بغیر عملہ برق رفتار کشتیوں نے حملہ کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق روس کی وزارت دفاع نے اس حملے کی اطلاع دی اور ٹیلی گرام پر جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ جنگی جہاز ترک اسٹریم اور مزید پڑھیں
سیکڑوں تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی بحیرہ روم میں لاپتا
روم: اٹلی میں سیکڑوں تارکین وطن کو لے کر جانے والی کشتی بحیرہ روم میں لاپتا ہو گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اٹلی کے جنوبی جزیرے میں تارکین وہن کو لے جانے والی ایک کشتی بحیرہ روم میں لاپتا ہو گئی جب کہ اس کی تلاش میں جانے والے دو جہاز بھی مزید پڑھیں
امریکی ڈالر دنیا کی سب سے بڑی کرنسی کب تک رہے گا؟
واشنگٹن ڈی سی — امریکی ڈالر کو دنیا بھر میں ایک مضبوط عالمی کرنسی کے طور پر دیکھا جاتا ہے اور عشروں سے زیادہ تر بین الاقوامی تجارت اور مالیاتی لین دین کے لیے امریکی ڈالر کا اسستعمال کیا جا رہا ہے۔ لیکن بدلتے ہوئے عالمی تناظر میں کئی معاشی ماہرین اس خدشے کا اظہار مزید پڑھیں
قرض کی حد میں اضافہ: صدر بائیڈن اور اسپیکر میکارتھی معاہدے کے قریب پہنچ گئے
ویب ڈیسک — صدر جو بائیڈن اور ایوان نمائندگان کے اسپیکر کیون میکارتھی اس معاہد ے کے قریب پہنچ گئے، جس کا مقصد دو سال کے لیے حکومتی قرض کی حد بڑھانے کی منظوری ہے۔ ابھی تک دونوں جماعتوں کے درمیان کچھ امور پر اختلاف رائے باقی ہے۔ امریکی حکومت قرض کی ادائیگی کی آخری مزید پڑھیں