امریکہ کے لیے قربانی دینے والے فوجیوں کی یاد میں ’میموریل ڈے‘

امریکہ میں مئی کے آخری ہفتے میں پیر کو ’میموریل ڈے‘ منایا جاتا ہے۔ اس دن فوج میں خدمات ادا کرنے اور ملک کے لیے جان دینے والے اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا جاتا ہے۔ اس دن امریکہ میں وفاقی سطح پر تعطیل ہوتی ہے۔ میموریل ڈے پر شہری جنگوں کی یادگاروں پر جاتے مزید پڑھیں

بھارت کی نئی پارلیمنٹ میں نصب ہونے والے ‘سنگول’ پر تنازع

نئی دہلی —  بھارت کے وزیر اعظم نریند رمودی نے اتوار کو نئی دہلی میں پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا۔ اس سلسلے میں ہندو مذہب کے مطابق تقریب کا اہتمام کیا گیا جو کئی گھنٹے تک چلی۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے ایک ٹوئٹ میں اس امید کا اظہار کیا کہ مزید پڑھیں

نئی دہلی پولیس کا احتجاجی پہلوانوں کے خلاف مقدمہ، مظاہرین کا دھرنا جاری رکھنے کا اعلان 

نئی دہلی —  بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کی پولیس نے احتجاج کرنے والے پہلوانوں کے خلاف فسادات، کارِ سرکار میں مداخلت اوراہلکاروں پر حملے سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ پولیس کے مطابق دہلی میں دھرنے پر بیٹھے 109 مظاہرین سمیت سات سو افراد کو حراست میں لیا گیا تھا۔ البتہ مزید پڑھیں

بھارتی وزیرِ داخلہ کا دورہ، ریاست منی پور میں نسلی فسادات میں مزید پانچ افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  بھارت کے مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ کے نسلی فسادات کی شکار ریاست منی پور کے دورے سے قبل جھڑپوں میں مزید پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں جس کے بعد ریاست میں شورش کے دوران اموات کی تعداد 80 ہو گئی ہے۔ بھارتی نشریاتی ادارے ’ این ڈی ٹی وی‘ کی مزید پڑھیں

سعودی عرب اور امریکا کا سوڈان سے جنگ بندی میں توسیع کے لیے بات چیت جاری رکھنے کا مطالبہ

جدہ: سعودی عرب اور امریکا نے سوڈانی فوج کے سربراہ عبدالفتاح البرہان اور پیرا ملٹری ریپڈ سپورٹ فورسز کے کمانڈر محمد ہمدان ڈگلو کے درمیان جنگ بندی میں توسیع کے معاہدے تک پہنچنے کے لیے بات چیت جاری رکھنے کا مطالبہ کیا ہے جہاں جنگ بندی کی میعاد کل ختم ہو جائے گی۔ العربیہ اردو مزید پڑھیں

سعودی عرب کی شام میں سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کی تیاریاں

دمشق:شام میں سعودی سفارت خانہ دوبارہ کھولنے پر تبادلہ خیال کے لیے تکنیکی ٹیم  دمشق پہنچ گئی۔   وزارت خارجہ کے عہدہ دار غازی بن رافع العنزی کی سربراہی میں وفد نے شام کے دارالحکومت دمشق میں وزارتِ خارجہ کے صدر دفتر میں شام کے معاون وزیر خارجہ برائے تارکینِ وطن ایمن سوسان سے ملاقات کی مزید پڑھیں

بھارت:گجرات کے 157 اسکولز کے تمام طلبہ میٹرک کے امتحانات میں فیل

نئی دہلی:بھارتی ریاست گجرات کے سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ نے میٹرک کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا جس میں 157 اسکولز کے تمام طلبہ میٹرک کے امتحانات میں فیل ہوگئے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست گجرات میں رواں سال 7 لاکھ 34 ہزار طلبہ نے امتحانات دیے، جس میں 4 لاکھ 74 ہزار طلبہ مزید پڑھیں

19 سالہ دلہن شادی والے دن گھر میں آگ لگنے سے چل بسی

ریڈز برگ:امریکی ریاست وسکونسن کے شہرریڈز برگ سے تعلق رکھنے والی 19 سالہ دلہن شادی والے دن ہی گھر میں آگ لگنے کے باعث جاں بحق ہوگئی۔  امریکی میڈیا کے مطابق جب رات 4 بجے دلہن پیج رڈی کے گھر میں آگ لگی تو وہ اس وقت سو رہی تھی،  آگ لگنے سے اس کے مزید پڑھیں

عید کے موقع پر 90 فیصد تک ڈسکاونٹ ، سپر سیل اتوار تک جاری ر ہی

دبئی:عید الاضحی کے موقع پر دبئی کے سپر اسٹورز میں اشیا 90 فیصد تک سستی کردی گئیں، سپر سیل اتوار تک جاری رہی۔  غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی کی یہ تین روزہ سپر سیل ہر شاپنگ کے شوقین فرد کا خواب ہے۔ گرمیوں کی تعطیلات اور آنے والی عید الاضحی کے تہواروں مزید پڑھیں

عراق نے سڑک اور ریل کے بنیادی ڈھانچے کو ترقی دینے کا منصوبہ پیش کردیا

بغداد:عراق نے اپنے سڑک اور ریل کے بنیادی ڈھانچے کو ترقی دے کر یورپ کو مشرق وسطی سے منسلک کر کے خود کو ایک علاقائی نقل و حمل کے مرکز میں تبدیل کرنے کا ایک پر عزم منصوبہ پیش کیا۔ ایک  رپورٹ کے مطابق ترقی کا راستہ کے نام سے یہ 17 ارب ڈالر کا مزید پڑھیں