کوسووو: نیٹو امن فوج کے 30 اہلکار مظاہرین سے جھڑپوں کے دوران زخمی

پرسٹینا: کوسووو میں سرب کمیونٹی کے علاقے میں البانوی میئر کو لے کر شدید مظاہرے جاری ہیں جس میں نیٹو کی زیر قیادت امن فوج کے ایف او آر کے 30 اہلکار بھی زخمی ہوچکے ہیں۔ سربوں نے شمالی کوسوو میں ایک میونسپلٹی کے دفاتر پر قبضہ کرنے کی کوشش کی جہاں البانوی میئروں نے مزید پڑھیں

  امریکہ: تعلیمی قرضوں کی معافی کے لئے 42 ارب ڈالر کی منظوری

ویب ڈیسک —  امریکی محکمہ تعلیم نے اس ہفتے کہا ہے کہ امریکہ نے گزشتہ 18 ماہ میں چھ لاکھ پندرہ ہزار سے زیادہ قرضدار و ں کے لئے وفاقی تعلیمی قرضوں کی معافی میں 42 ارب ڈالر سے زیادہ کی منظوری دی ہے۔ یہ اقدام اس پروگرام کا حصہ ہے جس کا مقصد زیادہ مزید پڑھیں

   امریکہ: بچوں کی زہانت جانچنے کےلئے اسپیلنگ بی مقابلے

ویب ڈیسک —  امریکہ میں میموریل ڈے ویک اینڈ کے بعد والے ہفتے کے دوران واشنگٹن ڈی سی میٹرو پولیٹن علاقے کے ہوٹل یا کنونشن سنٹر میں ہر سال کی طرح اس سال بھی چودہ سال تک کی عمر کے آٹھویں جماعت کے بچوں کے لیے انگریزی زبان کے الفاظ کے ہجوں کے بارے میں مزید پڑھیں

امریکہ: بجٹ ڈیل کی منظوری کےلئے وائٹ ہاوس اور کانگریس کی کوششیں جاری

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ وہ ایوان کے اسپیکر کیون میک کارتھی کے ساتھ قرض کی حد اور بجٹ کا معاہدہ طے پانے کے بارے میں اچھا محسوس کر رہے ہیں۔ ادھر وائٹ ہاؤس اور کانگریس کے رہنما اس ہفتے اس کی منظوری کو یقینی بنانے کے لیے کام کر مزید پڑھیں

کیلی فورنیا: روی داس کمیونٹی کی ذات پات کے فرق پر پابندی کے بل کی حمایت

ویب ڈیسک —  امریکہ میں ایک مذہبی کمیونٹی روی داسیا جو مساوات کو اپنے عقیدے کا مرکز قرار دیتی ہے ، ایک ایسے بل کی حمایت کر رہی ہے جس کا مقصد کیلی فورنیا میں ذات پات کے امتیاز کو کالعدم قرار دینا ہے۔اگر یہ قانون منظور ہو جاتا ہے تو کیلی فورنیا ا اپنے مزید پڑھیں

عافیہ صدیقی کی  بیس سال بعد اپنی بہن سے ملاقات

واشنگٹن —  صبا شاہ خان/ نیلو فر مغل بیس سال بعد پہلی بار عافیہ صدیقی کی ان کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کے ساتھ ملاقات ہو ئی ہے۔ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر فورٹ ورتھ میں واقع کارسویل فیڈرل میڈیکل سینٹرمیں قید عافیہ صدیقی نے اپنی بہن سے ملاقات کی۔ دو بہنیں ، منگل کی مزید پڑھیں

نائیجیریا کے صدر کی تقریب حلف برداری میں سعودی نائب وزیر خارجہ کی شرکت

نائیجر:نائیجیریا کے صدر کی تقریب حلف برداری میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے ان کی نمائندگی سعودی نائب وزیر خارجہ انجینئر ولید الخیریجی نے کی۔ الخیریجی نے وفود کے سربراہوں کے ہمراہ دارالحکومت ابوجا میں نائیجیریا کے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی، اس موقع پر  انہوں مزید پڑھیں

 نئی دہلی: بوائے فرینڈ کے ہاتھوں لڑکی کا بے دردی سے قتل ، شہری وڈیو بناتے رہے

نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں اتوار کی رات ایک لڑکی کا انتہائی بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق قاتل کوئی اور نہیں بلکہ اس کا عاشق تھا،نئی دہلی کے شاہ آباد علاقے کی ایک گلی میں ساکشی نامی ایک 16سالہ لڑکی سڑک پر جارہی تھی، اسی دوران ساحل نامی مزید پڑھیں

مصری  صدر کا طیب اِردوان سے ٹیلیفونک رابطہ،سفیروں کے تبادلے کا فیصلہ

انقرہ: مصری صدر عبدالفتاح السیسی اور ان کے ترک ہم منصب رجب طیب اِردوان نے فوری طور پر سفارتی تعلقات کو اپ گریڈ کرنے اور سفیروں کے تبادلے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مصری ایوان صدر کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ السیسی اور اِردوان نے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران اس بات مزید پڑھیں

وزیر اعظم رشی سنک کے دادا عسکریت پسند اور کالعدم بھارتی تنظیم آر ایس ایس کا حصہ تھے، رپورٹ

 لندن: برطانوی وزیر اعظم رشی سنک کے دادا رام داس سنک ما ما عسکریت پسند اور کالعدم بھارتی تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کا بھی حصہ تھے۔ رشی سونک کے دادا کے ماضی کی تفصیلات سے پردہ ایوارڈ یافتہ صحافی شیام بھاٹیا نے اٹھایا ہے، جو اپنی تحقیقات پرمبنی کتاب شائع کرنے مزید پڑھیں