‘نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنا چاہتے ہیں’ 

واشنگٹن ڈی سی —  بھارت کی کانگریس پارٹی کے رہنما راہل گاندھی نے بھارت اور امریکہ کے تعلقات کو وسیع البنیاد بنانے پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ دونوں ممالک کو بھارت کو چین کے مقابلے میں ایک متبادل پیداواری ملک بنانے کے بارے میں بات چیت کرنی چاہیے۔ واشنگٹن کے نیشنل پریس مزید پڑھیں

بھارت میں ٹریفک حادثے میں نوبیاہتا جوڑے سمیت 4افراد ہلاک

بھوپال:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں کار درخت سے جاٹکرائی جس کے بعد کار میں آگ لگ گئی، حادثے میں نوبیاہتا جوڑے سمیت ایک ہی خاندان کے چار افراد اس وقت زندہ جل کر ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سڑک کنارے درخت سے ٹکرانے والی کار مکمل طور پر آگ کی لپیٹ میں آگئی، پولیس مزید پڑھیں

 امریکا کا یوکرین کیلئے 300ملین ڈالر کے نئے امدادی پیکج کا اعلان

واشنگٹن:امریکا کی جانب سے یوکرین کے لیے 300ملین ڈالر کے نئے فوجی امدادی پیکج کا اعلان کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہائوس کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ روس نے یوکرین کے خلاف ایک وحشیانہ، مکمل طور پر بلا اشتعال جنگ جاری مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر،قابض فوج نے مئی میں 10کشمیریوں کو شہید کیا

 سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ماہ مئی میں 10کشمیریوں کو شہید کیا، گزشتہ ماہ مئی میں شہید کیے جانے والے 10میں سے 4کشمیری نوجوانوں کو جعلی مقابلوں یا حراست میں شہید کیاگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  گزشتہ ماہ قابض بھارتی فورسز نے 2ہزار مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے امریکا کی زیر قیادت خلیجی سمندری اتحاد کے ساتھ کام روک دیا

 ابو ظہبی:متحدہ عرب امارات(یو اے ای) نے امریکا کی زیر قیادت 38رکنی خلیجی سمندری اتحاد کے ساتھ کام روک دیا،امریکی اخبار کے مطابق امریکاکی زیرقیادت خلیجی سمندری اتحاد بحری جہازوں کی حفاظت کرتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اماراتی بحری جہازوں کو تحفظ فراہم نہ کرنے پر امارات نے امریکا سے اظہار ناراضگی کیا تھا مزید پڑھیں

سوڈان اندرونی خانہ جنگی  کے باعث 16 لاکھ افراد کی نقل مکانی

 خرطوم:سوڈان میں  فوج  اور ریپیڈ فورس  کے درمیان  پندرہ اپریل  سے شرو ع ہونے والی جھڑپوں کے  باعث نقل مکانی  کرنے والوں کی تعداد 1.6ملین ہو چکی ہے ۔ اقوام متحدہ کی تنظیم برائے عالمی پناہ گزین کی رپورٹ کے مطابق  حالیہ چھ ہفتوں کے دوران جھڑپوں اوربد امنی کے باعث 1.2ملین افراد  نے اندرون مزید پڑھیں

امریکہ: ایوان نےقرض کی حد اور بجٹ میں کٹوتیوں کے پیکج کی منظوری دے دی

ویب ڈیسک —  بدھ کی رات کو امریکہ کے ایوان ننمائندگان نےقرض کی حد اور بجٹ میں کٹوتیوں کے پیکج کی منظوری دے دی۔ 314-117 کے ایوان کے ووٹ کے ساتھ، بل اب ہفتے کے آخر تک منظوری کے ساتھ سینیٹ میں جائے گا۔ کانگریس کے دونوں ایوانوں سے منظوری کی صورت میں ، وفاقی مزید پڑھیں

ڈیفالٹ کے خدشات ختم، امریکی ایوانِ نمائندگان سے قرض کی حد بڑھانے اور کٹوتیوں کا بل منظور

ویب ڈیسک —  امریکہ کے ایوانِ نمائندگان نے طویل بحث ومباحثے کے بعد قرض کی حد بٖڑھانے اور بجٹ کٹوتیوں کے پیکج کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد امریکہ کے ڈیفالٹ ہونے کا اندیشہ ختم ہو گیاہے۔ قرض کی حد بڑھانے کے معاملے پر انتہائی دائیں اور بائیں بازو کی طرف سے شدید مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جنوبی سوڈان پر پابندیوں میں ایک سال کی توسیع

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جنوبی سوڈان پر پابندیوں میں 31 مئی 2024 تک ایک سال کے لیے توسیع کرنے کی قرارداد منظورکی ہے جس کے تحت ملک پر ہتھیاروں کی پابندی سمیت انفرادی اور اداروں کی سطح پر سفری پابندیاں عائد اوراثاثیمنجمد  کئے جائیں گے۔ منظور کردہ قرارداد 2683 جس کے حق میں مزید پڑھیں

بیرونی طاقتیں مشرق وسطی میں مفاہمت کی کوششوں کو روکنا بند کریں، چین

اقوام متحدہ: چین نے بیرونی ممالک پر زور دیا کہ وہ مشرق وسطی کے ممالک کے درمیان بات چیت اور مفاہمت کی کوششوں میں رکاوٹیں پیدا کرنا بند اور شام کے بحران کے سیاسی حل کے لیے سازگار حالات پیدا کرنے کی کوشش کریں۔ اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب گینگ شوانگ نے مزید پڑھیں