امریکی ایوان نمائندگان کے بعد سینیٹ نے بھی قرض کی حد بڑھانے کی منظوری دیدی

واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے قرض کی حد بڑھانے اور بجٹ میں کٹوتیوں کے پیکج کی حتمی منظوری دے دی، سینیٹ میں قرضوں میں اضافے کی حد میں اضافے کے حق میں 63 ووٹ جبکہ مخالفت میں 36 ووٹ ڈالے گئے۔ کانگریس کے دونوں ایوانوں سے منظوری کے بعد اب وفاقی حکومت کی اکتیس اعشاریہ چار مزید پڑھیں

مصر: ریت کے طوفان میں خاتون انجینئر سمیت متعدد افراد جاں بحق

قاہرہ: مصر میں ریت کے طوفان کے باعث خاتون انجینئر سمیت متعدد افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق دھند اور بارش کے ساتھ شدید دھول کا طوفان مصر کے دارالحکومت قاہرہ کی فضاوں پر حاوی رہا، حد نگاہ کم ہوگئی، خراب موسم کی اس شدید لہر کی بنا پر دارالحکومت مزید پڑھیں

امریکہ کے ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل گیا: قرض کی حد بڑھانے کے بل کی سینیٹ سے حتمی منظوری

ویب ڈیسک —  امریکی سینیٹ نے جمعرات کی رات 36 کے مقابلے میں 63 ووٹوں سے ایک ایسے اقدام کی حمایت میں ووٹ دیا جس سے امریکہ اپنے بلوں کی ادائیگی جاری رکھ سکے گا۔ امریکہ چار دن میں کیش ختم ہونے کے راستے پر تھا۔ یہ دو طرفہ قانون سازی اب صدر جو بائیڈن مزید پڑھیں

یوکرین کا 33 روسی میزائل اور ڈرونز کو فضا میں ہی تباہ کرنے کا دعویٰ

کیف:یوکرین نے 30 سے زائد روسی میزائل اور ڈرونز کو فضا میں ہی تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔  غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرینی فوج کا کہنا ہے کہ روس نے گزشتہ رات دارالحکومت کیف اور اس کے اطراف میں میزائل اور ڈرونز داغے تھے۔  یوکرینی فوج کے مطابق روس نے گزشتہ رات 15 میزائل مزید پڑھیں

بیت لحم :اسرائیلی فوج نے آثار قدیمہ کے ایک علاقے کو بلڈوز کر دیا

بیت لحم:اسرائیلی قابض فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں بیت لحم کے جنوب میں الخضر قصبے میں آثار قدیمہ کے ایک علاقے کو بلڈوز کر دیا۔  غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قابض ریاست کے حکام نے قصبے کے جنوب میں خربہ فار میں ایک آثار قدیمہ کے علاقے کو بلڈوز کرنا شروع کر دیا جس مزید پڑھیں

ایران اور افغانستان سے بارٹر تجارت کے طریقہ کار کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد: وزارت تجارت نے روس، ایران، افغانستان سمیت دیگر ملکوں سے بارٹر ٹریڈ کے طریقہ کار کا اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق ریاستی ملکیتی اور نجی ادارے اشیا کے بدلے اشیا کی تجارت کر سکیں گے تاہم نجی اداروں کا ایف بی آر کی ایکٹیو ٹیکس پیئرز لسٹ میں ہونا ضروری قرار دے مزید پڑھیں

امریکی ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل گیا: قرض کی حد بڑھانے کے بل کی سینیٹ سے حتمی منظوری

ویب ڈیسک —  امریکی سینیٹ نے قرض کی حد بڑھانے اور بجٹ میں کٹوتیوں کے پیکج کی حتمی منظوری دے دی ہے۔ توقع کی جارہی ہے کہ صدر جو بائیڈن اس بل پر جلد دستخط کرکے اسے قانون کا درجہ دے دیں گے۔ جمعرات کو بل کی منظوری کے بعد سینیٹ کے اکثریتی لیڈر چک مزید پڑھیں

بھارتیہ فضائیہ کا تربیتی طیارہ دورانِ پرواز گرکر تباہ

نئی دہلی:بھارتی فضائیہ کا تربیتی طیارہ دوران پرواز گرکرتباہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ائیرفورس کا تربیتی طیارہ جمعرات کے روز ریاست کرناٹکا کے علاقے سورتی میں گرکرتباہ ہوا۔ بھارت میڈیا کے مطابق جس دوران حادثہ پیش آیا اس وقت طیارہ معمول کی تربیتی پروازپر تھا، یہ حادثہ بنگلورو شہر سے 136 کلو میٹر دور مزید پڑھیں

زوردار دھماکے میں فلسطینی عسکریت پسند تنظیم کے 5 ارکان جاں بحق

 بیروت:لبنان میں شام کی سرحد کے نزدیک زوردار دھماکے میں فلسطینی عسکریت پسند تنظیم پاپولر فرنٹ فار لبریشن کے 5ارکان جاں بحق جبکہ 10افراد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دھماکا شام کی سرحد کے قریب لبنانی علاقے میں ہوا جس سے ایک عمارت اور ایک گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی اور دونوں مزید پڑھیں

 پروسیجرل ووٹ منظور ،امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ٹل گیا

واشنگٹن :امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ٹل گیا، پروسیجرل ووٹ منظور ، بل اب ایوان نمائندگان میں پیش کیا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایوان میں کارروائی سے متعلق قرارداد 187کے مقابلے میں 241ووٹوں سے منظور کرلی گئی ، ووٹ منظور کیے جانے سے بل پر بحث کا آغاز ہوگیا ہے اور مزید پڑھیں