کیف: یوکرین کے شہردنیپرو کے قریب دھماکے میں تین بچوں سمیت تیرہ افراد زخمی ہوگئے۔جبکہ دیگرافراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق وسطی یوکرینی شہر دنیپرو کے قریب دھماکا دومنزلہ مکان میں ہوا۔ جس کے بعد ایمرجنسی سروسز سے امدادی کارروائیوں کا آغاز کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکا روسی میزائل حملے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بائیڈن نے قرض کی حد بڑھانے کے بل پر دستخط کردیے؛ ڈیفالٹ کا خطرہ ختم
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے ہفتے کے روز کانگریس کے دونوں ایوان سے پاس ہونے والے بل پر دستخط کر کے قانون کی حیثیت دے دی جو امریکی حکومت کو اخراجات کے لیے مزید قرضے لینے کی اجازت دیتا ہے اور ملک کو ممکنہ ڈیفالٹ سے بچاتا ہے۔ اس بل کے مزید پڑھیں
بھارت: 300 سے زائد ہلاکتوں کا باعث ٹرین حادثہ الیکٹرانک سگنل کی خرابی سے ہوا
ویب ڈیسک — بھارت کے وزیرِ برائے ریلوے کا کہنا ہے کہ مشرقی بھارت میں ہونے والے ٹرین حادثے کی وجہ الیکٹرانک سگنل کے نظام میں خرابی تھی جس کی وجہ سے پٹریوں کی غلط تبدیلی حادثے کی وجہ بنی۔ خبر رساں ادارے ‘ایسوسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق وزیر ریلوے ایشون ویشنا نے میڈیا سے مزید پڑھیں
بھارت کا جرمنی سے 2 سالہ بچی کو واپس کرنے کا مطالبہ
نئی دہلی: بھارت نے جرمنی سے 2 سالہ بھارتی بچی کو واپس کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ جرمنی میں مقیم بھارتی جوڑے کی بیٹی کو جرمن حکام نے 2021 میں اپنی تحویل میں لے لیا تھا۔ اس وقت بچی کی عمر 7 ماہ تھی۔ بچی اریحہ شاہ حادثاتی طور پر اپنی دادی کے ہاتھوں زخمی مزید پڑھیں
نومنتخب ترک صدر نے مسلسل تیسری بار عہدے کا حلف اٹھا لیا
انقرہ: رجب طیب اردوان نے آئندہ پانچ سال کیلئے مسلسل تیسری بار ترکیہ کے صدر کا حلف اٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق نومنتخب صدر رجب طیب اردوان کی حلف برداری کی تقریب انقرہ صدارتی محل میں منعقد ہوئی، گرینڈ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر نے صدر اردوان سے حلف لیا۔ ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں ہونے مزید پڑھیں
عافیہ کے ساتھ ملاقات کا لمحہ بہت جذباتی تھا: فوزیہ صدیقی
No media source currently available
امریکہ کا ایشیائی سیکیورٹی اجلاس میں چین کے ساتھ بات چیت پر زور
ویب ڈیسک — امریکہ کے وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ امریکہ اور چین کے درمیان بات چیت ضروری ہے تاکہ ان غلط اندازوں سے بچا جا سکے جو تنازع کا باعث بن سکتے ہیں۔ وزیر دفاع نے ہفتے کو سنگاپور میں ‘شنگریلا ڈائیلاگ’ کے نام سے ہونے والے سالانہ ایشیائی سیکیورٹی اجلاس مزید پڑھیں
بھارت میں تین ٹرینوں کے تصادم میں 261 مسافر ہلاک، 900 زخمی
ویب ڈیسک — بھارت کی ریاست اڑیسہ میں تین ٹرینوں کے تصادم کے نتیجے میں 250 سے زائد مسافر ہلاک اور لگ بھگ 900 زخمی ہوگئے ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق حادثہ جمعے کی شب ریاست اڑیسہ کے شہر بالاسور میں پیش آیا جب بنگلورو ہورا سپرفاسٹ ایکسپریس، شالیمار چنئی سینٹرل کرومینڈل ایکسپریس اور مزید پڑھیں
بھارت میں ٹرینوں کا خوف ناک تصادم
بھارت کی ریاست اڑیسہ میں تین ٹرینوں کے تصادم کے نتیجے میں 250 سے زائد مسافر ہلاک اور لگ بھگ 900 زخمی ہوگئے ہیں۔ حادثہ جمعے کی شب ریاست اڑیسہ کے شہر بالاسور میں پیش آیا جب بنگلورو ہورا سپرفاسٹ ایکسپریس، شالیمار چنئی سینٹرل کرومینڈل ایکسپریس اور پٹری پر پہلے ہی کھڑی مال گاڑی آپس مزید پڑھیں
بھارت،تین ٹرینوں میں خوفناک ٹکر، ہلاکتوں کی تعداد288 ہوگئی
بالاسور:بھارت کی ریاست اڑیسہ کے ضلع بالاسور میں 2 مسافر اور ایک مال بردار ٹرینوں کے درمیان ہونے والی ٹکر کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 288ہوگئی جس میں مزید اضافہ بھی ہوسکتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہولناک حادثے میں 900 سے زائد افراد زخمی ہوئے جن کا مختلف ہسپتا لوں میں علاج جاری مزید پڑھیں