نئی دہلی — بھارت کی اپوزیشن جماعت انڈین نیشنل کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق صدر راہل گاندھی نے امریکہ کے تین شہروں سان فرانسسکو، واشنگٹن ڈی سی اور نیویارک سٹی کا اپنا چھ روزہ دورہ مکمل کر لیا ہے۔ وزیرِ اعظم مودی کے رواں ماہ دورے سے قبل راہل گاندھی کی امریکہ یاترا کو مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سعودی عرب میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی
ریاض:سعودی عرب میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ،الرٹ جاری کردیا گیا۔ سعودی عرب کے موسمیات کے قومی مرکز (این سی ایم)نے جمعہ تک بیشترعلاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے،عسیر، الباحہ، جازان اور مکہ مکرمہ کے علاقوں میں اولے پڑنے کے ساتھ درمیانے درجے کے طوفان کا بھی الرٹ جاری کیا گیا مزید پڑھیں
خدیجہ شاہ کیس میں پاکستان سے قونصلر رسائی مانگی ہے:امریکا
واشنگٹن:امریکا نے ایک بار پھر پاکستان میں رجیم چینج کے بیانیے کو مسترد کر دیااورکہا امریکی سازش سے متعلق الزامات صریحاً جھوٹے ہیں،ہمیشہ خوشحال اورجمہوری پاکستان کوامریکی مفادات کیلئے اہم سمجھا ہے،علاقائی اور سیکیورٹی امور پر پاکستانی حکام سے براہ راست رابطے میں رہتے ہیں۔ خدیجہ شاہ کے کیس کو فالو کر رہے ہیں، پاکستانی مزید پڑھیں
ورجینیا: اسکول گریجویشن تقریب میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، ملزم گرفتار
ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست ورجینیا میں ایک ہائی اسکول کی گریجویشن تقریب کے موقع پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے ہیں۔ ورجینیا کے شہر رچمنڈ کے ایک تھِیٹر میں منگل کو گریجویشن تقریب ختم ہی ہوئی تھی کہ اچانک گولیاں چلنے کے بعدافراتفری مچ گئی اور والدین مزید پڑھیں
کیا پاکستان میں ہیومن رائٹس کے نام پر امریکی لاء میکرز پی ٹی آئی کو سپورٹ کر رہے ہیں؟
No media source currently available
حراست میں لئے گئے امریکی شہریوں سے متعلق پاکستانی حکومت سے رابطے میں ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں نو مئی کے احتجاجی مظاہروں کے بعد حراست میں لیے جانے والے امریکی شہریوں کے بارے میں پاکستانی حکومت سے رابطے میں ہیں۔ محکمہ خارجہ کے پرنسپل نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے یہ بات محکمہ خارجہ میں منگل کے روز معمول کی پریس بریفنگ مزید پڑھیں
یوکرین میں لڑائی تیز ہوئی ہے، لیکن ضرورت سے زیادہ مت سوچیں: امریکی جنرل
ویب ڈیسک — امریکہ کے جوائنٹ چیفس کے چیئرمین جنرل مارک ملی نے کہا ہے کہ یوکرین میں لڑائی میں اضافہ ہوا ہے ۔۔تاہم انہوں نے خبردار کیا ہے کہ لڑائی کی روزانہ کی سرگرمیوں پر زیادہ غور نہ کیا جائے ۔ امریکی جنرل نے کہا کہ روس اور یوکرین کے ان حصوں میں جو مزید پڑھیں
ٹرین حادثے میں ہلاک 101افراد کی شناخت نہ ہو سکی، بھارتی حکام
نئی دہلی:مشرقی بھارتی ریاست میں مسافر ٹرینوں کے درمیان حادثے کے 84گھنٹے گزرنے کے بعد بھی لواحقین کو اپنے پیاروں کی میتیں نہ مل سکیں۔ بھارتی حکام کے مطابق دو الگ، الگ خاندانوں کی جانب سے ایک ہی لاش کے رشتہ دار ہونے کا دعوی سامنے آیا ہے، لاشوں کی شناخت میں دشواری کی وجہ مزید پڑھیں
افغانستان کے صوبے بدخشاں میں دھماکے سے ڈپٹی گورنر جاں بحق
بدخشاں :افغانستان کے صوبے بدخشاں میں ہونے والے بم د ھماکے میں صوبے کے ڈپٹی گورنر جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق منگل کے روز شمالی افغانستان کے صوبے بدخشاں میں کار بم دھماکا ہوا جس میں صوبے کے ڈپٹی گورنر کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ صوبائی ترجمان نے بتایا مزید پڑھیں
شادی کی پہلی رات دلہا دلہن کوایک ساتھ ہارٹ اٹیک
لکھنؤ: بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک حیرت انگیز واقعہ پیش آیا جہاں شادی کی پہلی رات دلہا اور دلہن کا ہارٹ اٹیک سے انتقال ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش میں 22 سالہ پرتاب یادیو اور20 سالہ پشپا کی شادی کی رسومات روایتی دھوم دھام سے ہوئیں تاہم اگلی صبح نیا شادی مزید پڑھیں