ویب ڈیسک — امریکہ میں قانونی مشاورت کی ایک غیر منافع بخش تنظیم کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس کچھ ملیشیا گروپوں کے ٹوٹنے اور نفرت کرنے والے گروپوں میں کمی کے باوجود ملک میں حکومت مخالف انتہا پسند تنظیموں میں اضافہ ہوا۔ "دی سدرن پاورٹی لاء سینٹر” یا ایس پی ایل سی، امریکہ میں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
دہشت گردی کے مقابلے کے لیے مل کر کام کریں گے، امریکی اور سعودی وزرائے خارجہ
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے سعودی عرب کے اپنے دورے میں بدھ کے روز ریاض میں سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان اور خلیج تعاون کونسل کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کی ۔ امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور سعودی سفارت کاروں نے علاقائی اور عالمی امو ر کے ساتھ ساتھ مزید پڑھیں
کینڈا کےجنگلات کی آگ نے امریکی فضاوں کو آلودہ کر دیا
کینڈا میں جنگلات کی آگ نے امریکہ کے شمال مغربی علاقے میں فضا کوزردی مائل سرمئی دھوئیں سے آلودہ کر دیا ہے اور لوگوں کو گھروں کے اندر رہنے اور کھڑکیا ں بند رکھنے کے انتباہ جاری کر دیے گئےہیں۔ کینیڈا کے صوبےکیوبیک بھر میں سینکڑوں مقامات پر لگنے والی جنگلات کی آگ کو بدھ مزید پڑھیں
بنگلہ دیش میں شدید گرمی کی طویل لہر سے معمولات زندگی متاثر
ڈھاکہ — بنگلہ دیش میں ان دنوں شدید گرمی پڑ رہی ہے اور ہفتے کے روز دارالحکومت ڈھاکہ میں درجہ حرارت 58 برس قبل قائم ہونے والے ریکارڈ کے قریب پہنچ گیا تھا۔ ڈھاکہ میں بلند ترین درجہ حرارت کا ریکارڈ 1965 میں قائم ہوا تھا جو 42 ڈگری سینٹی گریڈ تھا جب کہ جون مزید پڑھیں
امریکی وزیر خارجہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات
ریاض:امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعلقات اور تعاون پر بات چیت کی گئی ۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ 3روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ، ان کے دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو فروغ مزید پڑھیں
چین کا امریکہ،برطانیہ اور آسٹریلیا سے جوہری پھیلاروکنے کامطالبہ
بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے کہا ہے کہ چین نے امریکہ،برطانیہ اور آسٹریلیا پر زور دیا ہے کہ وہ بین الاقوامی برادری کے خدشات پرتو جہ دیں اور جوہری آبدوزوں کے بارے میں تعاون جیسے جوہری پھیلا کے اقدامات کو روکیں۔ رپورٹس کے مطابق کمبوڈیا کے وزیر اعظم ہن سین مزید پڑھیں
ورجینیا،ہائی اسکول کی تقریب میں فائرنگ ، 2افراد ہلاک،5 زخمی
ورجینیا:امریکی ریاست ورجینیا کے ہائی اسکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں دوافراد ہلاک جبکہ 5زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست ورجینیا کی دولت مشترکہ یونیورسٹی کے قریب ہائی اسکول کی گریجویشن تقریب میں فائرنگ سے ایک اٹھارہ سالہ طالبعلم سمیت 2افراد ہلاک جبکہ پانچ زخمی ہوئے ہیں،واقعے کے مزید پڑھیں
چین کا گہرے سمندروں میں ماہی گیری پر پابندی کا نفاذ جاری
بیجنگ:چین کی وزارت زراعت و دیہی امور نے کہا ہے کہ رواں سال سمندر کے کچھ حصوں میں ماہی گیری پر مسلسل چوتھے سال رضاکارانہ پابندی عائد کی جائے گی۔ یکم جولائی سے 30 ستمبر تک جنوب مغربی بحر اوقیانوس اور شمالی بحر ہند کے بین الاقوامی پانی کے کچھ حصوں میں ماہی گیری پر مزید پڑھیں
سعودی ولی عہد سے امریکی وزیر خارجہ کی جدہ میں اہم ملاقات
جدہ: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات کی ہے. ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور تعاون پر بات چیت کی ہے جس کا مقصد دیرینہ اتحادی کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے اعلیٰ مزید پڑھیں
ورجینیا طیارہ حادثہ؛ ‘میں کسی انسان سے اس سے زیادہ پیار نہیں کر سکتا’
ویب ڈیسک — جس چھوٹےطیارےکا تعاقب کرنے والے لڑاکا طیاروں کی سونک بوم نے دارالحکومت واشنگٹن کے ارد گر دکےعلاقوں میں لوگوں کو چونکا دیا تھا۔اس میں ایک49سالہ ماں اپنی دو سا ل کی بیٹی اور اس کی آیاکے ساتھ خاندان سے مل کر واپس آ رہی تھیں۔ ہوائی جہاز کے کنٹرول کے پیچھے موجود مزید پڑھیں