ریاض:سعودی وزارت خارجہ نے وزارت سرمایہ کاری کے تعاون سے نیا ویزا متعارف کروادیا ہے جو مستشمر زائر(انویسٹر وزیٹر) بزنس ویزا ہوگا جسے آن لائن حاصل کیا جاسکے گا۔ سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ بزنس ویزے کے اجرا کا مقصد سرمایہ کاروں کو سعودی عرب میں سرمایہ کاری کے امکانات سے واقفیت کا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ڈونلڈ ٹرمپ پردوسری بار فرد جرم عائد
واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر دوسری بار فرد جرم عائد کر دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ پر نئی فرد جرم عہدے کے ختم ہونے کے بعد خفیہ دستاویز سے متعلق مبینہ لاپروائی پر عائد کی گئی ہے، وہ منگل کے روز میامی کی وفاقی عدالت میں پیش مزید پڑھیں
‘امریکہ یا چین میں سے کسی ایک کو چنیں، ہم ایسا مطالبہ نہیں کرتے’
ویب ڈیسک — امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکہ کسی ملک سے ایسا مطالبہ نہیں کرتا کہ وہ امریکہ یا چین میں سے کسی ایک کے ساتھ ہونے کا اعلان کرے، لیکن وہ ان فوائد کو واضح کرنا چاہتا ہے، جو امریکہ کی پارٹنرشپ سےحاصل ہو سکتے ہیں۔ بلنکن نے یہ مزید پڑھیں
کینیڈا میں خالصتان کے حامیوں کی پریڈ پر بھارت ناراض کیوں ہے؟
نئی دہلی — بھارت نے کینیڈا میں خالصتان حامیوں کی جانب سے نکالی جانے والی ایک پریڈ کے دوران بھارت کی سابق وزیرِ اعظم اندرا گاندھی کے قتل کا جشن منائے جانے کے واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کینیڈا سے احتجاج کیا ہے۔ اس واقعے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ پر خفیہ دستاویزات کیس میں فردِ جرم عائد
ویب ڈیسک — امریکہ کی ایک وفاقی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حساس سرکاری دستاویزات کو غلط طریقے سے استعمال کرنے کے کیس میں فردِ جرم عائد کر دی ہے۔ یہ دوسرا موقع ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ پر کرمنل چارجز عائد کیے گئے ہیں۔ اس سے قبل نیویارک کی ریاستی عدالت میں ٹرمپ مزید پڑھیں
افغانستان کی مسجد میں دھماکہ ،درجنوں افراد ہلاک اور زخمی
ویب ڈیسک — افغانستان کے شمال مشرقی صوبے بدخشاں میں جمعرات کو ایک دھماکے میں کم از کم 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق اس واقعے میں تقریبأ 50 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ قریبی صوبے بغلان کے ایک سابق طالبان پولیس چیف بھی ہلاک ہونے والوں میں شامل ہیں۔. یہ دھماکہ صوبائی دارلحکومت مزید پڑھیں
افغان: مسجد میں دھماکا، 15 افراد جاں بحق
کابل: افغانستان کے صوبے بدخشاں کی مسجد میں دھماکے کے نتیجے15 افراد جاں بحق اور 50 زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق شمالی افغانستان میں ایک مسجد کے قریب طالبان کے صوبائی ڈپٹی گورنر کی یادگاری تقریب میں ہونے والے دھماکے میں کم از کم 15 افراد جاں بحق ہوئے۔ وزارت داخلہ کے مقرر کردہ مزید پڑھیں
قابض صہیونی فوج نے فلسطینی مظاہرین پر گولیوں کی بوچھاڑ کردی
غزہ: فلسطین میں مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے رام اللہ میں اسرائیلی فوج نے چھاپے کے دوران نوجوانوں پر گولیاں برسا دیں جس کے نتیجے میں صحافی سمیت 6 نوجوان شدید زخمی ہوگئے جن میں سے 3 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام مزید پڑھیں
امریکہ : کیا بچوں کے تحفظ کا قانون والدین کے لیے مصیبت بن رہا ہے؟
“انہوں نے چار ماہ قبل مجھ سے میر اکلوتا چار سالہ بچہ بغیر کسی کورٹ آرڈر کے چھینا اور کرونا کا بہانہ بنا کر اسے گیارہ دن ایک کمر ے میں تنہا اس طرح رکھا جیسے وہ گوانتا نامو بے کا کوئی قیدی ہو۔ کسی چار سالہ بچے کے لئے اس سے زیادہ ذہنی اور مزید پڑھیں
انسانی حقوق پر پیش رفت سے امریکہ سعودی عرب شراکت داری گہری اور مضبوط ہو سکتی ہے، بلنکن
سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود اور امریکی وزیرِ خارجہ انٹنی بلنکن نے ریاض میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دنیا سے دہشت گردی خاص طور پر داعش کے خاتمے اور اس دہشت گرد گروپ کی کارروائیاں ،امریکہ تک وسیع ہونے سے روکنے کے لیے مشترکہ ترجیحات اور کوششیں برقرار مزید پڑھیں