بھارتی ریاست منی پور میں عیسائیوں پر حملے، 92 افراد ہلاک، 302 زخمی

امپھال:  بھارتی ریاست منی پور میں عیسائیوں کے خلاف جھڑپیں شدت اختیار کر گئیں، ابتک پرتشدد واقعات میں مبینہ طور پر 92 افراد ہلاک، 302 زخمی اور تقریبا 30ہزار افراد بے گھر ہوچکے ہیں، منی پور کی صورتحال بدستور کشیدہ اور غیر مستحکم ہے۔ مسیحی برادری کوکیز کا ماننا ہے کہ میٹیس کو شیڈیولڈ ٹرائب مزید پڑھیں

کویت نے غیر ملکیوں کے فیملی وزٹ ویزا جلد بحال کرنے کی خوشخبری سنادی

کویت سٹی: کویت کی جانب سے فیملی وزٹ ویزا کی درخواستوں کی قبولیت کو بحال کرنے کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ کئی مہینوں کے وقفے کے بعد کویت ایک بار پھر اہل خانہ کو وزٹ ویزا کے لیے درخواست دینے کی اجازت دے سکتا ہے،جس سے وہ ملک میں اپنے پیاروں کے ساتھ دوبارہ مل مزید پڑھیں

ڈونلڈٹرمپ نے اپنے خلاف فردجرم کومضحکہ خیزقراردیا

جارجیا:سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خلاف فرد جرم کو مضحکہ خیز قراردے دیا۔  جارجیا میں ریپبلنکنزکنونشن سے خطاب میں سابق امریکی صدرنے بائیڈن انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ الیکشن جیتنے والے ہیں اسی لیے انہیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا مزید پڑھیں

برطانیہ: بورس جانسن کے بعد مزید دو اراکین پارلیمنٹ نے استعفی دیدیا

 لندن : برطانیہ میں سابق وزیراعظم بورس جانسن کے بعد مزید دو اراکین پارلیمنٹ اپنی رکنیت سے مستعفی ہو گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سابق وزیر ثقافت ناڈین ڈوریس اور نائجل ایڈمز کے استعفوں بعد حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی کو اب تین نشستوں پر ضمنی الیکشنز کا سامنا کرنا پڑے گا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

عازمین حج کو قربانی کے جانوروں کے کوپن کی براہ راست فروخت شروع

مکہ مکرمہ: سعودی عرب کے محکمہ ڈاک اور اسلامی ترقیاتی بنک کی موبائل وینز نے مکہ مکرمہ کی مختلف عمارتوں میں رہائش پذیر عازمین حج کو قربانی کے جانوروں کے کوپن کی براہ راست فروخت شروع کردی ہے۔ اتوار کو ایک موبائل وین نے  عزیزیہ ‘ مکہ مکرمہ کی عمارت نمبر 711 کا دورہ کیا مزید پڑھیں

روس کو دندان شکن حملوں سے جواب دے رہے ہیں،یوکرین

ٹورنٹو:  یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس کے حملوں کے جواب میں منہ توڑ ردعمل دے رہے ہیں اور کئی محاذوں پر اسے پیچھے ہٹنے پر مجبور کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اس بات کی تصدیق کی کہ ان کا ملک طویل مزید پڑھیں

 امریکہ کا روس اور ایران کے فوجی تعاون پر تشویش کا اظہار

ویب ڈیسک —  امریکہ نے روس اور ایران کے درمیان بڑھتے ہوئے فوجی تعاون پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تعاون روس کو یوکرین کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے قابل بناتا ہے۔ اقوامِ متحدہ میں امریکہ کی سفیر لنڈا تھامس گرین فیلڈ نے ایک بیان میں کہا کہ حالیہ مزید پڑھیں

چین کیوبا میں جاسوسی اڈہ چلا رہا ہے: امریکی اہلکار

ویب ڈیسک —  بائیڈن انتظامیہ کے حکام کا کہنا ہے کہ چین 2019 سے کیوبا میں ایک جاسوسی اڈہ چلا رہا ہے جو بیجنگ کا عالمی سطح پر خفیہ معلومات جمع کرنے کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کی کوشش کا حصہ ہے۔ خبر رساں ادارے "ایسو سی ایٹڈ پریس” کے مطابق بائیڈن انتظامیہ کے ایک مزید پڑھیں

اسرائیلی ارکان کنیسٹ کی مراکش میں استقبال کی مذمت

غزہ :فلسطینی قانون ساز کونسل نے مراکش میں اسرائیلی کنیسٹ ارکان کے استقبال کی شدید مذمت کی ہے ۔ فلسطینی قانون ساز کونسل نے کہا کہ مراکش کی پارلیمنٹ میں اسرائیلی ارکان کنیسٹ کا استقبال مراکش کی عوام کی منشا کے خلاف اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کی مذموم مہم کا حصہ ہے۔ مزید پڑھیں

سالانہ ٹروپنگ دی کلر پریڈ کی فائنل ریہرسل، شہزادہ ولیم کا شکریہ

برطانہ:سالانہ ٹروپنگ دی کلر پریڈ کی فائنل ریہرسل میں حصہ لینے والے ہر ایک فوجی کا شہزادہ ولیم نے زاتی طور پر شکریہ ادا کیا جنہوں نے مشکل حالات میں اور گرمی کی شدت میں اچھا کام کیا ہے ۔ شہزادے نے اگلے ہفتے کنگ چارلس کی سالگرہ کی پریڈ سے صرف سات دن پہلے مزید پڑھیں