ابوظبی: امارات میں رواں برس عیدالاضحیٰ کے موقع پر سال کی سب سے طویل چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق یو اے ای میں اعلان کیا گیا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے سلسلے میں 9 تا 12 ذی الحج (ممکنہ طور پر 27 جون بروز منگل تا 30 جون بروز جمعہ) چھٹیاں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکہ: کرونا وبا کی امدادی رقوم میں خرد برد کا انکشاف
ویب ڈیسک — خبر ساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کی ایک تجزیاتی رپورٹ میں کرونا وبا کے لیے مختص فنڈز میں 280 ارب ڈالرز کے خرد برد کا انکشاف ہوا ہے۔ ’اے پی‘کے مطابق کرونا وبا کے دوران دی جانے والی خطیر امداد کی اس بڑی لوٹ مار میں صرف جرائم پیشہ افراد اور گروہ مزید پڑھیں
بھارتی عازمینِ حج کا سعودی عرب میں ناقص انتظامات کا شکوہ
نئی دہلی — بھارت کے متعدد عازمینِ حج اور خادم الحجاج تنظیموں نے رواں سال حکومت کی جانب سے کیے جانے والے حج انتظامات پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ عازمین نے وزارتِ اقلیتی امور اور انڈین حج مشن جدہ سے اپیل کی ہے کہ سعودی عرب جانے والے عازمین کو پیش آنے والی مزید پڑھیں
آسٹریلیا : بس حادثے میں 10 فراد ہلاک ،20زخمی
سڈنی:آسٹریلیا کی ہنٹر ویلی میں بس حادثے میں 10 افرد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیو سائوتھ ویلز میں مسافر شادی کی تقریب سے واپس آرہے تھے کہ تیز رفتاری کے باعث ایک موڑ پر حادثہ پیش آیا۔ پولیس کے مطابق 58 سالہ بس ڈرائیور کو معمولی چوٹیں آئیں، مزید پڑھیں
بھارتی ریاست منی پور میں عیسائیوں پر حملے، 92 افراد ہلاک، 302 زخمی
امپھال: بھارتی ریاست منی پور میں عیسائیوں کے خلاف جھڑپیں شدت اختیار کر گئیں، ابتک پرتشدد واقعات میں مبینہ طور پر 92 افراد ہلاک، 302 زخمی اور تقریبا 30ہزار افراد بے گھر ہوچکے ہیں، منی پور کی صورتحال بدستور کشیدہ اور غیر مستحکم ہے۔ مسیحی برادری کوکیز کا ماننا ہے کہ میٹیس کو شیڈیولڈ ٹرائب مزید پڑھیں
کویت نے غیر ملکیوں کے فیملی وزٹ ویزا جلد بحال کرنے کی خوشخبری سنادی
کویت سٹی: کویت کی جانب سے فیملی وزٹ ویزا کی درخواستوں کی قبولیت کو بحال کرنے کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ کئی مہینوں کے وقفے کے بعد کویت ایک بار پھر اہل خانہ کو وزٹ ویزا کے لیے درخواست دینے کی اجازت دے سکتا ہے،جس سے وہ ملک میں اپنے پیاروں کے ساتھ دوبارہ مل مزید پڑھیں
ڈونلڈٹرمپ نے اپنے خلاف فردجرم کومضحکہ خیزقراردیا
جارجیا:سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خلاف فرد جرم کو مضحکہ خیز قراردے دیا۔ جارجیا میں ریپبلنکنزکنونشن سے خطاب میں سابق امریکی صدرنے بائیڈن انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ الیکشن جیتنے والے ہیں اسی لیے انہیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا مزید پڑھیں
برطانیہ: بورس جانسن کے بعد مزید دو اراکین پارلیمنٹ نے استعفی دیدیا
لندن : برطانیہ میں سابق وزیراعظم بورس جانسن کے بعد مزید دو اراکین پارلیمنٹ اپنی رکنیت سے مستعفی ہو گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سابق وزیر ثقافت ناڈین ڈوریس اور نائجل ایڈمز کے استعفوں بعد حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی کو اب تین نشستوں پر ضمنی الیکشنز کا سامنا کرنا پڑے گا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں
عازمین حج کو قربانی کے جانوروں کے کوپن کی براہ راست فروخت شروع
مکہ مکرمہ: سعودی عرب کے محکمہ ڈاک اور اسلامی ترقیاتی بنک کی موبائل وینز نے مکہ مکرمہ کی مختلف عمارتوں میں رہائش پذیر عازمین حج کو قربانی کے جانوروں کے کوپن کی براہ راست فروخت شروع کردی ہے۔ اتوار کو ایک موبائل وین نے عزیزیہ ‘ مکہ مکرمہ کی عمارت نمبر 711 کا دورہ کیا مزید پڑھیں
روس کو دندان شکن حملوں سے جواب دے رہے ہیں،یوکرین
ٹورنٹو: یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس کے حملوں کے جواب میں منہ توڑ ردعمل دے رہے ہیں اور کئی محاذوں پر اسے پیچھے ہٹنے پر مجبور کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اس بات کی تصدیق کی کہ ان کا ملک طویل مزید پڑھیں