جینیوا: اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین نے کہا ہے کہ دنیا بھر سے 11کروڑ افراد زبردستی اپنے آبائی گھر چھوڑ کر نقل مکانی پر مجبور ہوئے ہیں۔ عالمی میڈیا کی رپورٹسکے مطابق اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر)نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ، افغانستان سے آنے والے مہاجرین اور مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکا پاکستان کو آئی ایم ایف اور عالمی بینک کی امداد فراہمی میں کردار ادا کرے، رکن کانگریس
واشنگٹن: امریکی رکن کانگریس آل گرین نے فنانس کمیٹی کے سامنے پاکستان کی امداد کامسئلہ اٹھاتے ہوئے امریکا پرزوردیا کہ وہ پاکستان کو آئی ایم ایف اور عالمی بینک کی جانب سے امداد کی فراہمی میں کردار ادا کرے۔ ایوان نمائندگان میں خطاب کرتے ہوئے آل گرین نے کہا کہ پاکستان پہلے ہی سیلاب سے مزید پڑھیں
فردِجرم اور ڈونلڈ ٹرمپ کی 77 ویں سالگرہ
ویب ڈیسک — امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ منگل کو میامی کی ایک عدالت میں پیشی کے بعد کمرۂ عدالت سے تیزی سے نکلے اور اپنے قافلے کے ساتھ ’ورسائی‘ میں رکے جو شہر کے ’لٹل ہوانا‘ نامی علاقے میں ایک معروف ریستوران ہے۔ ٹرمپ کے کئی حامی ریستوران میں ان کی سالگرہ منانے مزید پڑھیں
اتراکھنڈ سے مسلمانوں کا انخلا; ‘ بی جے پی سے تعلق ہے پھر بھی قصبہ چھوڑ دیا’
نئی دہلی — بھارت کی شمالی ریاست اتراکھنڈ میں ضلع اترکاشی کے ایک قصبے پرولہ سے مقامی مسلمان مبینہ طور پر جا رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 26 مئی کے بعد سے اب تک کم از کم ایک درجن مسلم خاندان وہاں سے جا چکے ہیں جب کہ ان کی کم از کم 42 مزید پڑھیں
بات چیت کے لیے امریکہ کی دلچسپی ایک ابہام ہے، چین
ویب ڈیسک — امریکی وزیرِ خارجہ انٹنی بلنکن کے متوقع دورہ چین سے کچھ روز پہلے ہی چین کے ریاست سے منسلک سوشل میڈیا پر ایک تبصرہ نگار نے منگل کے روزامریکہ پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ایسے حربے استعمال کر رہا ہے اور ایسے ابہام پیدا کر رہا ہے – گویا وہ مزید پڑھیں
سویڈن کی نیٹو رکنیت کے لیے ترکیہ کے تحفظات حق بجانب ہیں:امریکہ
واشنگٹن:امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ ترکیہ کے لیے مناسب ہے کہ وہ نیٹو کی توسیع میں اپنے تحفظات کا اظہار کرے، بلنکن نے اپنے اطالوی ہم منصب انتونیو تاجانی کے ساتھ دارالحکومت واشنگٹن میں ایک پریس کانفرنس کے دوران امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ دونوں ممالک کے لیے طویل عرصے مزید پڑھیں
سی ایس ڈی ایس کے حالیہ سروے نے بھارت میں بڑھتی ہندو مسلم نفرت کابھانڈا پھوڑدیا
اسلام آباد:سی ایس ڈی ایس کے حالیہ سروے نے بھارت میں بڑھتی ہندو مسلم نفرت کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ مودی نے ہندوستان میں مذہبی تقسیم کی گہری دراڑ ڈال دی،مودی نے اقتدار کی خاطر ہندو اکثریت کو اقلیتوں کے سامنے لا کھڑا کیا۔ سروے کے مطابق پچاس فیصد ہندو جبکہ صرف پندرہ فیصد مسلمان مودی مزید پڑھیں
چلتے ٹرک میں آگ لگنے سے 7ہزار چوزے زندہ جل گئے
نئی دہلی:بھارتی پنجاب میں چلتے ٹرک میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں اس میں موجود 7ہزار چوزے زندہ جل گئے تاہم خوش قسمتی سے ڈرائیور محفوظ رہا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ دردناک حادثہ گزشتہ شب پنجاب کے کھنہ نیشنل ہائی وے پر پیش آیا جہاں ٹرک کے پچھلے حصے میں لگی جس مزید پڑھیں
برطانیہ میں ناٹنگھم یونیورسٹی کے 2 طلبہ سمیت 3 افراد قتل
لندن: ناٹنگھم میں یونیورسٹی کے2 طالبعلموں سمیت تین افراد کو قتل کر دیا گیا ہے جبکہ ایک اور واقعہ میں مشتبہ شخص نے 3 راہگیروں کو بھی کچل دیا جس میں ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ میڈیا کے مطابق ایک 31 سالہ شخص کو قتل کے شبہ میں گرفتار کیا گیا تھا اور پولیس کا مزید پڑھیں
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک بارپھر گرفتارکرلیاگیا
واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خفیہ دستاویزات کے کیس میں حراست میں لے لیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خفیہ دستاویزات کے کیس میں میامی فیڈرل کورٹ ہاؤس سے گرفتار کرلیا گیا۔ سابق امریکی صدر حالیہ مہینوں میں دوسری بار عدالت میں پیش ہوئے۔ ڈونلڈ ٹرمپ پر خفیہ مزید پڑھیں