ویب ڈیسک — سمندری طوفان بپر جائے جمعرات کی شام بھارتی ریاست گجرات سے ٹکرایا تھا جس کے بعد ہونے والی شدید بارشوں اور تیز ہواؤں کے نتیجے میں کئی دیہات کو نقصان پہنچا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ رپورٹ کر رہے ہیں کہ مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے باعث حادثات کے نتیجے میں دو مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارت: منی پور میں نسلی فسادات شدت اختیار کر گئے، خاتون وزیر کا گھر نذر آتش
نئی دہلی: بھارتی ریاست منی پور میں گزشتہ ماہ سے جاری نسلی فسادات شدت اختیار کر گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امپھال میں بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کی خاتون وزیر صنعت کا گھر جلا دیا گیا، ریاست منی پور میں 3 مئی سے انٹرنیٹ بندش اور کرفیو نافذ ہے جبکہ پولیس، بی ایس ایف مزید پڑھیں
ایران سے کسی معاہدے کی خبریں جھوٹی اور گمراہ کن ہیں : امریکہ
ویب ڈیسک — امریکہ نے بدھ کو کہا کہ ایران کے ساتھ عبوری جوہری معاہدے کی خبریں "جھوٹی اور گمراہ کن ہیں۔" محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے صحافیوں کو بتایا کہ امریکہ اس بات پر قائم ہے کہ ایران جوہری ہتھیار حاصل نہ کرے اور وہ ایران کی جانب سے یورینیم کی اعلی مزید پڑھیں
انسانی سمگلنگ کی روک تھام کے لئے ‘پاکستان کے پاس بہتر کارکردگی دکھانے کا موقع ہے’: امریکی محکمہ خارجہ
امریکی وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ انسانی اسمگلنگ ہمارے معاشروں کو نقصان پہنچا رہی ہے، قانون کی حکمرانی کو کمزور کر رہی ہے، سپلائی چینز میں بد عنوانی پیدا کررہی ہے اور کارکنوں کے استحصال اور تشدد کو ہوا دینے کا باعث ہے۔”انہوں نے یہ بات امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے مزید پڑھیں
‘امریکہ حکومتوں پر زور دیتا ہے کہ وہ صحافیوں اور میڈیا کے کردار کا احترام کریں’
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فعال اور آزاد پریس جمہوریت کو مضبوط بناتا ہے اور حکومت کے عہدیداروں کی جواب دہی کرتا ہے۔ترجمان میتھیو ملر امریکی محکمہ خارجہ کی معمول کی پریس بریفنگ میں صحافیوں کے سوالات کا جواب دے رہے تھے۔ پاکستانی میڈیا میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا مزید پڑھیں
سری نگر میں تبتی مسلمانوں کی منفرد کمیونٹی
ویب ڈیسک — تبتی مسلمانوں کی ایک انوکھی کمیونٹی بھارتی کنٹرول کے کشمیر کے دار الحکومت سری نگر میں پروان چڑھ رہی ہے۔ بھارتی ریاست ھماچل پردیش کا شہر دھرم شالہ وہ علاقہ ہے جہاں ساٹھ سال قبل تبت سے بھارت فرار ہو کر آنے والے بود ھ عقیدے کے بیشتر پناہ گزین رہ چکے مزید پڑھیں
‘میڈ ان چائنا’ وگیں اور پلکیں اب امریکی پابندیوں کی زد میں
ویب ڈیسک — امریکہ میں آرائش حسن کا سامان فروخت کرنے والی دکانوں پر دستیاب مصنوعی بالوں کی بہت سے وِگیں اور پلکیں ،جن پر میڈ اِن چائنا کا لیبل لگا ہوا ہوتا ہے، اصل میں شمالی کوریا میں بنائی جاتی ہیں ۔ اس طرح ان کو فروخت کرنے والے سٹور ان امریکی پابندیوں کی مزید پڑھیں
پاکستانی امریکن کانگرس کا بائیڈن کو خط،انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تردید کر دی
واشنگٹن:پاکستانی امریکن کانگرس نے امریکی صدر جو بائیڈن کو خط لکھ کر پاکستان کے خلاف انسانی حقوق پر مبنی افواہوں کی تردید کردی۔ امریکی صدر جو بائیڈن کو پاکستانی امریکن کانگرس نے خط میں لکھا کہ حال ہی میں ہمیں علم ہوا ہے کہ کچھ عناصر نے پاکستان پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا مزید پڑھیں
سوڈان میں مسلح جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 958ہوگئی
خرطوم:سوڈان میں مسلح متحارب فریقین کے درمیان جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد 958تک پہنچ گئی ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق سوڈانی ڈاکٹرز یونین نے میڈیا کو بتایا کہ سوڈانی مسلح افواج اور ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان مسلح تصادم میں شہریوں کی ہلاکتوں کی تعداد 958ہو گئی ہے۔ اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے مزید پڑھیں
امریکی وزیر خارجہ رواں ہفتے چین کا دورہ کرینگے
واشنگٹن:امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن رواں ہفتے دو روزہ دورے پر چین جائیں گے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ملاقات میں امریکا اور چینی حکام کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور مسائل پر بھی گفتگو ہوگی ۔ امریکی وزیر خارجہ کی چینی ہم منصب سے ملاقات فروری میں شیڈول تھی جو معطل کردی گئی تھی ، اکتوبر مزید پڑھیں