ویغور مسلمانوں سے متعلق پالیسی چین کا اندرونی معاملہ ہے: فلسطینی اتھارٹی

ویب ڈیسک —  فلسطینی رہنما محمود عباس نے جمعہ کو چین کا چار روزہ دورہ مکمل کیا ہے، جس کا مقصد اقتصادی امداد کا حصول اور سنکیانگ کے شمال مغربی علاقے میں مسلم اقلیتوں کے خلاف بیجنگ کی پالیسیوں کی حمایت کا اظہار کرنا تھا۔ اپنے چار روزہ دورے کے دوران عباس نے چینی صدر مزید پڑھیں

کینیڈا میں ٹرک اور وین کا تصادم، 15افراد ہلاک

 منی ٹوبا : کینیڈا کے صوبے منی ٹوبا میں ٹرک اور معمر افراد کی وین میں تصادم کے نتیجے میں 15افراد ہلاک ہوگئے۔  حادثے کے بعد سڑک دوطرفہ ٹریفک کے لیے بند کردی گئی ہے، حادثہ ونی پیگ کے قریب کاربیری کے علاقے میں پیش آیا ہے۔ کینیڈین پولیس افسر  کے مطابق وین ہائی وے مزید پڑھیں

کوچنگ سینٹر میں آتشزدگی، طلبہ نے بالائی منزل سے چھلانگیں لگا دیں،61زخمی

نئی دہلی:بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے کوچنگ سینٹر میں شاٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی جس کے بعد کئی طلبہ نے جان بچانے کے لیے تیسری منزل سے چھلانگ لگادی۔ نئی دہلی کے ایک کوچنگ سینٹر کی کلاس میں موجود کچھ طلبہ نے جان بچانے کے لیے تیسری منزل سے چھلانگ لگائی جس مزید پڑھیں

برطانوی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون کی لارڈ چیف جسٹس کے عہدے پر تعیناتی

 لندن:برطانوی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون کو لارڈ چیف جسٹس کے عہدے پر مقرر کر دیا گیا، سینیئر خاتون جج ڈیم سو کیر کو انگلینڈ اور ویلز کا نیا چیف جسٹس مقرر کیا گیا ہے۔ ڈیم سو کیر برطانوی تاریخ میں پہلی خاتون ہیں جنہیں لارڈ چیف جسٹس مقرر کیا گیا ہے، ان کی مزید پڑھیں

سابق بھارتی پولیس افسر کو جنسی ہراسانی کے جرم میں 3سال قید کی سزا

 نئی دہلی:بھارت میں سابق ڈائریکٹر جنرل آف پولیس راجیش داس کو ساتھی خاتون افسر کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تامل ناڈو کی عدالت نے معطل پولیس افسر کو خاتون افسر کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا قصور مزید پڑھیں

بھارتی عدالت نے مسلمانوں پر ہونے والے مظالم پر مبنی دستاویزی فلم نشر کرنے سے روک دی

نئی دہلی: بھارتی عدالت نے عالمی نشریاتی ادارے الجزیرہ کو ملک میں مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے نفرت انگیز جرائم سے متعلق دستاویزی فلم نشر یا ریلیز کرنے سے روک دیا۔ بھارتی میڈیا آٹ لیٹ دی وائر میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق الہ آباد ہائی کورٹ نے دوحہ میں قائم نیوز نیٹ مزید پڑھیں

مودی کے دورۂ امریکہ سے وابستہ توقعات پوری ہو سکیں گی؟

واشنگٹن —  بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی اگلے ہفتے امریکہ کا سرکاری دورہ کریں گے جس کے دوران وہ صدر جو بائیڈن سے وائٹ ہاؤس میں سلامتی ، ٹیکنالوجی اور مختلف عالمی امور پر تعاون بڑھانے کے لئے بات چیت کریں گے۔ بھارتی رہنما کا 22 جون کو باقاعدہ استقبال کیا جائے گا جس مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ نے پہلی مسلم خاتون وفاقی جج کی توثیق کر دی

ویب ڈیسک —  امریکی سینیٹ نے جمعرات کو شہری حقوق کی وکیل نصرت چودھری کی نیو یارک کے مشرقی ضلع کےیو ایس ڈسٹرکٹ کورٹ کی جج کے طورپر توثیق کر دی ہے جس کے بعد وہ امریکہ کی پہلی بنگلہ دیشی امریکی اورپہلی وفاقی مسلم خاتون جج بن گئی ہیں ۔ الی نوئے کی امیریکن مزید پڑھیں

بل گیٹس کا چین کا دورہ اور صدر شی جن پنگ سے ملاقات

ویب ڈیسک —  چین کے سرکاری میڈیا نے جمعہ کو بتایا کہ مائیکروسافٹ کے شریک بانی اور مخیرشخصیت بل گیٹس نے چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی ہے۔ صدر شی نے انہیں پرانا دوست قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں امید ہے کہ وہ اس طرح تعاون کر سکتے ہیں جس سےچین اورامریکہ مزید پڑھیں

کیا اقوام متحدہ افغانستان میں اپنے تدریسی منصوبے طالبان کے حوالے کر دے گا؟

ویب ڈیسک ۔اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ وہ اپنے تعلیمی پروگراموں کو ممکنہ طور پر افغانستان کے حکمران طالبان کے حوالے کرنے کے لئے ’’اوقات کار اور عملی طریقوں‘‘ پر بات چیت کر رہا ہے جبکہ اس دوران کلاسز جاری رہیں گی۔ امدادی عہدے داروں کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں