آزاد فلسطینی ریاست کا قیام مسئلہ فلسطین کا واحد حل ہے ، چین

بیجنگ:چین نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کو مسئلہ فلسطین کا واحد حل قرار دے دیا۔  چین کے صدر شی جن پنگ اور فلسطینی صدر محمود عباس نے بیجنگ میں چین کے عظیم ہال آف دی پیپل میں ایک تقریب میں شرکت کی۔ تقریب میں چینی صدر نے اپنے فلسطینی ہم منصب کو یقین دہانی مزید پڑھیں

وزیراعظم کو باکو میں صدارتی محل میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

  باکو: وزیراعظم شہباز شریف کوآذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں ذگولبا صدارتی محل میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ جمعرات کو وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے 2 روزہ سرکاری دورہ آذربائیجان کے دوران باکو میں ذگولبا صدارتی محل گئے جہاں آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے وزیرِ اعظم کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

بھارتی ریاست منی پور میں خاتون وزیر کا گھر نذر آتش، فسادات میں نو افراد ہلاک

ویب ڈیسک —  بھارت کی ریاست منی پور میں پرتشدد واقعات کا سلسلہ جاری ہے اور تازہ ترین واقعے میں ریاست کے اقلیتی قبیلے سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون وزیر نیمسا کیپگن کا گھر نذر آتش کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مشتعل افراد نے ریاستی کابینہ کی رکن کی مزید پڑھیں

بھارتی گجرات کی ننھی ‘بپر جائے’

ویب ڈیسک —  سمندری طوفان ‘بپر جائے’ کا جمعرات کو بھارت کی ریاست گجرات سے ٹکرانے کا امکان ہے۔ طوفان کی وجہ سے جہاں ساحلی علاقوں سے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے وہی ایک خاندان نے اپنی نومولود بچی کا نام بھی اسی طوفان کے نام پر رکھ دیا ہے۔ دنیا مزید پڑھیں

سعودی ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان فرانس کے دورے پر روانہ

ریاض:سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان فرانس کے دورے پر روانہ ہو گئے۔  غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد فرانس کے دورے کے دوران 19جون کو پیرس میں منعقد ہونے والی ایکسپو 2030کی میزبانی اور 22اور 23جون کو منعقد ہونے والے نئے عالمی مالیاتی معاہدے کے سربراہی اجلاس مزید پڑھیں

بھارتی شہر منی پور میں دوگروپوں کے درمیان جھڑپیں،9افراد ہلاک ، متعدد زخمی

نئی دہلی:بھارتی شہر منی پور میں دوگروپوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ ریاستی دارالحکومت امپھال کے سینئر پولیس اہلکار نے بتایا کہ میتی اور کوکی گروپوں کے درمیان مسلح تصادم دوروز پہلے شروع ہوا۔  کئی گھنٹوں تک جاری رہنے والی لڑائی میں 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی مزید پڑھیں

امریکا میں14 ماہ بعد پہلی بار شرح سود 5.25 فیصد پربرقرار رکھنے کا فیصلہ

 واشنگٹن:امریکا میں مارچ 2022 کے بعد پہلی بار شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق شرح سود کو 5.25 فیصد پر برقرار رکھا گیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مرکزی بینک کی 2روزہ میٹنگ کے بعد اس بار شرح سود کو نہیں بڑھایا گیا۔ رپورٹس کے مطابق امریکا کے مزید پڑھیں

بل گیٹس کی چین کےصدرشی سے ملاقات جمعہ کو متوقع

ویب ڈیسک —  مائیکروسافٹ کارپوریشن کے شریک بانی بل گیٹس اپنے دورہ چین کے دوران جمعہ کو چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کرنے والے ہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ چین کے صدر شی کی یہ ملاقات حالیہ برسوں میں کسی غیر ملکی نجی کاروباری رہنما کے مزید پڑھیں

مالی : ٹریفک حادثے میں 15افراد ہلاک ،32زخمی

باکو:افریقی ملک مالی میں دوبسوں اور ٹرک کے مابین تصادم میں 15افراد ہلاک او ر 32زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثہ صبح چار بجے پیش آیا جہاں سیگو شہر میں دو بسیں مویشی لے جانے والے 10ٹن وزنی ٹرک سے ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 15افراد ہلاک اور 32زخمی ہوگئے، زخمی افراد مزید پڑھیں

بھارتی ریاست منی پورمیں ہندوعیسائی جھڑپیں جاری ،مزید 13افراد ہلاک درجنوں زخمی ہوگئے

نئی دہلی:بھارتی ریاست منی پورمیں ہندوعیسائی جھڑپیں جاری ہیں، بھارتی فوج کی موجودگی میں ایک بارپھر گھروں پر حملہ کردیا گیا،مزید تیرہ افراد ہلاک درجنوں زخمی ہوگئے۔ اموات میں اضافے کا خدشہ ہے،تین مئی سے جاری پرتشدد واقعات میں ایک سو پندرہ افراد مارے جاچکے ہیں۔ پچاس ہزار افراد بے گھر ہیں ،گاڑیوں اور املاک مزید پڑھیں