فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کا دورۂ چین

ویب ڈیسک —  فلسطینی رہنما محمود عباس نے جمعہ کو چین کا دورہ کیا۔ جس کا مقصد اقتصادی امداد کا حصول اور سنکیانگ کے شمال مغربی علاقے میں مسلم اقلیتوں کے خلاف بیجنگ کی جابرانہ پالیسیوں کی حمایت کا اظہار کرنا تھا۔ اپنے چار روزہ دورے کے دوران عباس نے چینی صدر اور حکمران کمیونسٹ مزید پڑھیں

شہری کو زندہ جلانے والے سعودی کو موت کی سزا سنا دی گئی

ریاض:سعودی وزارت داخلہ نےشہری کو زندہ جلانے والے سعودی کو موت کی سزا سنا دی،سعودی شہری برات بن جبریل بن برات العاطفی النانی نے سعودی شہریت کے حامل بندر بن طہ بن محمد القرہدی کو قتل کردیا تھا۔  برکات نے بندر بن طہ پر پٹرول ڈال کر اسے آگ لگا دی اور آگ سے جھلسنے مزید پڑھیں

پوپ فرانسس 9روز بعد اسپتال سے ڈسچارج

ویٹی کن : عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کو 9روز بعد اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پوپ فرانسس سرجری کے بعد 9 روز اسپتال میں رہے، پیٹ میں تکلیف کی شکایت پر ان کی سرجری کی گئی تھی۔ ویٹی کن سٹی سے ترجمان کے مطابق پوپ فرانسس کی مصروفیات 18 مزید پڑھیں

جنوبی افریقی ویمن کرکٹ ٹیم تاریخ میں پہلی بار پاکستان کا دورہ کریگی

لاہور:جنوبی افریقی ویمن کرکٹ ٹیم تاریخ میں پہلی بار پاکستان کا دورہ کرے گی۔ جنوبی افریقا کی ویمن کرکٹ ٹیم ستمبر میں 6میچز کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی، یہ جنوبی افریقی ویمن کرکٹ ٹیم کا کسی بھی فارمیٹ کے لیے پاکستان کا پہلا دورہ ہو گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع نے اس مزید پڑھیں

سمندری طوفان بائپر جوائے نے بھارت میں تباہی مچادی

نئی  دہلی:سمندری طوفان بائپر جوائے نے بھارت میں تباہی مچادی، تیز ہوائوں اور موسلادھار بارشوں سے گھروں کی چھتیں اڑ گئیں، درخت اور پول گرگئے، درجنوں ٹرینیں منسوخ کردی گئیں، نشیبی علاقوں میں پانی بھر گیا، مختلف حادثات میں 2افراد ہلاک اور 20سے زاد زخمی ہوگئے۔ بھارتی گجرات سے ٹکرانے کے بعد بائپر جوائے کمزور مزید پڑھیں

امریکا میں انسانی اسمگلنگ کی روک تھام پر ایک پاکستانی سمیت 8افراد کو ایوارڈ سے نوازا گیا

 واشنگٹن:امریکی محکمہ خارجہ نے انسانی اسمگلنگ پر سالانہ رپورٹ جاری کردی، انسانی اسمگلنگ کی روک تھام پرایک پاکستانی سمیت 8افراد کوایوارڈ سے نوازا گیا۔ انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے نمایاں کردار ادا کرنے پر ایوارڈ پانے والے پاکستانی ظہیر احمد پولیس سروس میں ڈپٹی انسپکٹر جنرل ہیں،ظہیر احمد، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)کے مزید پڑھیں

کرناٹک میں تبدیلیٔ مذہب قانون کی منسوخی؛ ‘کیا راہل گاندھی کی محبت کی دکان یہی ہے’

نئی دہلی —  بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک کی نو منتخب کانگریس حکومت نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سابقہ حکومت میں منظور کردہ تبدیلیٔ مذہب مخالف قانون کو منسوح کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کا انسانی حقوق کی تنظیموں اور اقلیتی گروپوں کی جانب سے خیرمقدم کیا جا رہا ہے مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں ایل او سی پر جھڑپ، پانچ عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

سرینگر —  بھارتی عہدیداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ متنازع کشمیر کو تقسیم کرنے والی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر رات بھر جاری رہنے والی ایک جھڑپ کے دوران بھارتی سیکیورٹی فورسز نے پانچ مشتبہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ سرینگر میں بھارتی فوج کے ایک ترجمان کرنل امروز موسوی نے مزید پڑھیں

افغانستان میں دہشت گرد گروپس کی قوت پر اقوام متحدہ اور امریکی اندازوں میں تضاد کیوں ہے؟

واشنگٹن ڈی سی —  افغانستان کے بارے میں اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق اس بارے میں بڑھتے ہوئے شواہد ہیں کہ افغانستان تیزی سے دہشت گرد سرگرمیوں کے ایک گڑھ میں تبدیل ہو رہا ہے جب کہ کچھ امریکی عہدے دار اس رپورٹ کے اعداد و شمارکو حقیقت پر مبنی نہیں سمجھتے۔ اقوام مزید پڑھیں

صحافیوں کی آزادی کے حامی، پاکستانی سیاسی معاملات کا امریکاسے تعلق نہیں

واشنگٹن:امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیوملر نے کہا ہے کہ پاکستانی سیاست کا معاملہ پاکستانی عوام کیلئے ہے.  پاکستانی عوام نے آئین کے مطابق خود فیصلے کرنے ہیں،واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران میتھیوملر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں صحافیوں کو آزادی کے ساتھ کام کی اجازت ہونی چاہیے.  جمہوری معاشروں میں آزاد میڈیا مزید پڑھیں