ویب ڈیسک — بھارت کی شمالی ریاستیں ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں ۔ ریاست اتر پردیش اور بہار میں شدید گرمی کے سبب تین دن کے دوران کم از کم 98 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ دوسری طرف مغربی ریاست گجرات میں آنے والے بپر جائے طوفان کے بعد معمولات زندگی بری مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکی وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر چائنہ پہنچ گئے
بیجنگ :امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن اہم ترین دورے پر چائنہ پہنچ گئے جس سے دونوں ممالک کے درمیان اختلافات اور کشیدگی کو کم کیا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق دنیا کی دونوں بڑی معاشی طاقتوں کے مابین تجارت سے لے کر ٹیکنالوجی تک علاقائی سلامتی کے معاملات مزید پڑھیں
ورلڈ ایکسپو 2030 کے لیے ریاض کا انتخاب دانشمندانہ ہوگا، سابق فرانسیسی وزیر
ریاض : سابق فرانسیسی سفیر اور عرب ورلڈ انسسٹی ٹیوٹ کے سربراہ جیک لینگ نے کہا ہے کہ ریاض میں ورلڈ ایکسپو 2030 کا انعقاد مستقبل کے تناظر میں ایک دانشمندانہ اقدام ہوگا، ولی عہد کے پیرس آنے پر خوشی ہے اور یہ ایک انتہائی اہم دورہ ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انہوں نے کہا مزید پڑھیں
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان تہران پہنچ گئے
تہران : سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق عرب نیوز نے العربیہ ٹی وی اور ایرانی سرکاری ٹی وی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہزادہ فیصل بن فرحان ایرانی صدر ابراہیم ریئسی اور اپنے ہم منصب حسین امیر عبداللھیان مزید پڑھیں
امریکہ کو دو طرفہ تعلقات مستحکم ترقی کی راہ پر لانے کی ضرورت ہے:چین
بیجنگ:چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے کہا ہے کہ امریکہ کو دو طرفہ تعلقات کو بتدریج مستحکم ترقی کی راہ پر لانے کے لیے چین کے ساتھ مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ وانگ نے ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز ایک باقاعدہ پریس کانفرنس میں امریکی وزیر خارجہ انتھونی مزید پڑھیں
امریکی ریاست ٹینیسی میں فائرنگ اور آتشزدگی سے 6 افراد ہلاک
واشنگٹن:امریکہ کی ریاست ٹینیسی میں ایک گھر میں فائرنگ اور آتشزدگی کے نتیجے میں تین بچوں سمیت چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ٹینیسی کے شہر چٹانوگا میں ایک ٹیلی ویژن سٹیشن ڈبیلو ٹی وی سی نے حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ بظاہر قتل یا خودکشی کی واردات غیرمنظم علاقے سیکواشئی میں مقامی وقت مزید پڑھیں
مسجد کی بے حرمتی کیخلاف احتجاج، بھارتی پولیس نے مسلمانوں پر کوڑے برسا دئیے
جونا گڑھ :بھارت میں مسلمان ہونا جرم بن گیا۔ پولیس نے مسجد کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر کوڑے برسا دئیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات کے شہر جونا گڑھ میں مقامی انتظامیہ نے مسجد کو تجاوزات قرار دے کر شہید کرنے کی کوشش کی۔ مقامی مسلمانوں نے مسجد کی بے مزید پڑھیں
بھارت میں تباہ کن گرمی، 34 افراد ہلاک،درجنوں اسپتال میں داخل
نئی دہلی : بھارت میں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت اور شدید گرمی کے باعث 60 سال سے بڑی عمر کے افراد کو دن کے اوقات میں گھر کے اندر رہنے کی تجویز دی گئی ہے، شدید گرمی سے اب تک 34 افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت کی مزید پڑھیں
سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان تہران پہنچ گئے
تہران : سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق عرب نیوز نے العربیہ ٹی وی اور ایرانی سرکاری ٹی وی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہزادہ فیصل بن فرحان ایرانی صدر ابراہیم ریئسی اور اپنے ہم منصب حسین امیر عبداللھیان مزید پڑھیں
انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے پاکستان کے پاس بہتر کارکردگی دکھانے کا موقع ہے: امریکی محکمۂ خارجہ
امریکی وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ انسانی اسمگلنگ ہمارے معاشروں کو نقصان پہنچا رہی ہے، قانون کی حکمرانی کو کمزور کر رہی ہے، سپلائی چینز میں بد عنوانی پیدا کررہی ہے اور کارکنوں کے استحصال اور تشدد کو ہوا دینے کا باعث ہے۔”انہوں نے یہ بات امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے مزید پڑھیں