پنسلوانیا : امریکی ریاست پنسلوانیا میں سمیت امریکہ بھر میں ہفتے کے آخر میں ہونے والے تشدد اور بڑے پیمانے پر فائرنگ کے واقعات میں ایک فوجی سمیت کم از کم 6افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کورونا وائرس وبائی امراض کے دوران مضافاتی شکاگو، ریاست واشنگٹن، مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
افغانستان میں دہشت گرد گروپس پر اقوام متحدہ اور امریکی اندازوں میں تضاد کیوں ہے؟
واشنگٹن ڈی سی — افغانستان کے بارے میں اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق اس بارے میں بڑھتے ہوئے شواہد ہیں کہ افغانستان تیزی سے دہشت گرد سرگرمیوں کے ایک گڑھ میں تبدیل ہو رہا ہے جب کہ کچھ امریکی عہدے دار اس رپورٹ کے اعداد و شمارکو حقیقت پر مبنی نہیں سمجھتے۔ اقوام مزید پڑھیں
اتر پردیش اور بہار میں شدید گرمی کے سبب تین دن کے دوران کم از کم 98 افراد ہلاک
نئی دہلی: بھارت کی ریاستوں اتر پردیش اور بہار میں گزشتہ تین روز سے جاری گرمی کی شدید لہر کے باعث کم از کم 98 افراد ہلاک ہوگئے۔ دوسری طرف مغربی ریاست گجرات میں آنے والے بپر جائے طوفان کے بعد معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں جب کہ 15 سو سے زائد گاوں اب مزید پڑھیں
پاکستانی شہریوں کو زبردستی کشتی کے نچلے حصے میں رکھا گیا تھا، گارڈین
لندن: یونان کے ساحل پر ڈوبنے والی کشتی میں زندہ بچ جانے والے تارکین وطن نے کوسٹ گارڈز کو بتایا ہے کہ پاکستانی شہریوں کو زبردستی کشتی کے نچلے حصے جبکہ دیگر ملکوں کے شہریوں کو کشتی کے اوپر والے حصہ میں رکھا گیا تھا۔ برطانوی اخبار دی گارڈین کے مطابق ڈوبنے والی کشتی کے مزید پڑھیں
سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظرآگیا
ریاض: سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا، جس کے مطابق یوم عرفہ 27 جون کو ہو گا اور عید الاضحیٰ 28 جون کو ہو گی۔ ذوالحجہ وہ بابرکت مہینہ ہے جس میں اسلام کے پانچ ستونوں میں سے ایک حج کے فریضے کو انجام دیا جاتا ہے، علاوہ ازیں اسی ماہ جانور مزید پڑھیں
نئی دہلی میں کشمیر گول میز کانفرنس میں کشمیری رہنماوں کی عدم شرکت
نئی دہلی: مقبوضہ جموں وکشمیر میں فاروق عبداللہ اور محبوبہ مفتی سمیت نمایاں سیاسی رہنمائوں نے نئی دہلی میں سیاسی تجزیہ کار اور ٹریک ٹو سفارتکار او پی شاہ کی جانب سے جموں اورکشمیر کے بارے میں منعقد کی گئی گول میز کانفرنس میں شرکت نہیں کی ۔ سیاسی مبصرین نے تھنک ٹینک سنٹر فار مزید پڑھیں
بھارتی وزیر اعظم کا دورہ امریکا، انسانی حقوق کی تنظیموں کا اہم اعلان
واشنگٹن: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ امریکا کے خلاف انسانی حقوق کی تنظیموں نے احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مودی کے دورہ امریکا کے خلاف انڈین امریکن مسلم کونسل سمیت دیگر تنظیموں نے 22 جون کو وائٹ ہاس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرنے کا اعلان کر مزید پڑھیں
امریکہ: جون ٹینتھ ہے کیا اور اس دن جشن کیوں منایا جاتا ہے؟
ویب ڈیسک — امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکہ میں غلامی کے خاتمے کی خوشی منانے سے متعلق وفاقی تعطیل جون ٹینتھ کے بارے میں کہا ہے کہ یہ امریکی زندگی میں ایک نئی روح پھونک دے گی۔ صدر بائیڈن نے یہ بات امریکہ کی نئی وفاقی تعطیل’جون ٹینتھ‘ منانے کے لیے رواں ہفتے وائٹ مزید پڑھیں
امریکہ کے وزیرِ خارجہ کا دورۂ چین: کیا دونوں ممالک کے تعلقات میں بہتری کی امید ہے؟
ویب ڈٰیسک — امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے اتوار کو بیجنگ میں چین کے اعلیٰ حکام کے ساتھ دو روزہ ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے جن کے بارے میں بلنکن کا کہنا ہے کہ وہ پر امید ہیں کہ ان ملاقاتوں سے مؤثر رابطے قائم کرنے میں مدد ملے گی۔ بلنکن مزید پڑھیں
بھارتی وزیرِ اعظم کا دورۂ امریکہ، دو طرفہ تعلقات میں جغرافیائی سیاست کا اہم کردار
ویب ڈیسک — امریکہ اور بھارت کے اعلیٰ حکام وزیرِ اعظم نریندر مودی کے رواں ہفتے کے واشنگٹن ڈی سی کے دورے کے بارے میں پر امید ہیں اور اسے دو طرفہ تعلقات میں مزید بہتری کی جانب ایک سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ مودی 22 جون کو امریکہ کے صدر جو بائیڈن مزید پڑھیں