ویب ڈیسک — اس اختتام ہفتہ امریکہ کے مختلف شہروں اور قصبوں میں بڑے پیمانے پر فائرنگ اور تشدد کے نتیجے میں لوگ ہلاک اور زخمی ہوئے۔ جن میں آئیڈاہو کے ایک چھوٹے سے قصبے میں مارے جانے والے چار افراد کے علاوہ جن کی لاشیں ملیں، ریاست پنسلوانیا کے ریاستی پولیس کے ایک اہلکار مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
افغانستان میں صنفی امتیاز کو بین الاقوامی جرم قرار دیا جانا چاہیے : اقوام متحدہ
ویب ڈیسک — افغانستان میں انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کے اعلیٰ ترین ماہر نے پیر کے روز دنیا کے ملکوں پر زور دیا کہ وہ صنفی امتیاز کو ایک بین الاقوامی جرم قرار دینے پر غور کریں تاکہ طالبان کو افغان خواتین کے خلاف سنگین اور منظم زیادتیوں کے لیے جواب دہ ٹھہرانے مزید پڑھیں
نریندر مودی کا دورہِ امریکہ، توقعات کیا ہیں؟
No media source currently available
برازیل ،سمندری طوفان نے تباہی مچا دی ، 11افراد ہلاک
برازیلیا:برازیل کے جنوبی علاقے میں سمندری طوفان نے تباہی مچا دی، ریاست ریو گرانڈے ڈو سل میں طوفان سے 11افراد ہلاک، 20 لاپتہ ہوگئے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سمندری طوفان کی وجہ سے شدید بارش ہوئی جس سے گھروں میں پانی بھر گیا اور گلیاں ندی نالوں میں تبدیل ہوگئیں۔ حکام کاکہنا ہے مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات میں نجی شعبے کے لیے عید الاضحی پر6 چھٹیوں کا اعلان
ابو ظہبی:متحدہ عرب امارات میں نجی شعبے کے لیے عید الاضحی کے موقع پر چھ روزہ چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے مقامی میڈیا کے مطابق انسانی وسائل اور امارات کی وزرات نے یوم عرفات اور عید الااضحی کے موقع پر نجی شعبے کے لیے ستائیس جون سے تیس جون تک مزید پڑھیں
ملائیشیا، چینی ڈریگن بوٹ فیسٹیول کے خیر مقدم کے لئے زونگزا تیار کرنے کے مقابلہ کا انعقاد
کوالا لمپور :ملائیشیا کے کوا لا لمپور میں آمدہ چینی ڈریگن بوٹ فیسٹیول کا خیر مقدم کرنے کے لئے لوگوں نے بھر پور جوش و خروش کے ساتھ زونگزا تیار کرنے بارے مقابلے میں حصہ لیا۔ اہرام کی طرز پر لیس دار چاولوں سے تیار کردہ خو شبودار ڈمپلنگ کو بانس یا سرخ پتوں میں مزید پڑھیں
فلپائن، جھڑپ کے دوران 7 مشتبہ انتہا پسند ہلاک
منیلا: فلپائن کی سیکورٹی فورسز نے مسلح گروپ کے سات مبینہ ارکان کو فلپائن کے جنوب میں جھڑپ کے دوران ہلاک کر دیا۔ فوج نے پیر کے روز ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ فوجیوں اور پولیس افسران کی ایک مشترکہ ٹیم اتوار کی صبح مگوئندانا ڈیل سور صوبے کے داتو پگلس قصبے میں بنگسامورو مزید پڑھیں
سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کی آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک پر شدید تنقید
Berlin, Germany – November 04: Antonio Guterres, High Commissioner for Refugees of UNHCR, attends a press conference in german foreign office on November 04, 2015 in Berlin, Germany. (Photo by Michael Gottschalk/Photothek via Getty Images) جینوا: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایک حالیہ مقالے میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) مزید پڑھیں
بلنکن کی صدر شی سے ملاقات: کیا امریکہ اور چین کے سخت مؤقف میں لچک کے آثار ہیں؟
ویب ڈیسک — امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے اپنے دورۂ چین کے دوسرے روز چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر صدر شی نے امید ظاہر کی کہ اس دورے سے دونوں ممالک کے تعلقات مستحکم ہونے میں مدد ملے گی۔ چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق چینی مزید پڑھیں
مودی کے دورہ امریکہ کا شیڈول جاری، ‘یہ دورہ دونوں ملکوں کے تعلقات میں سنگِ میل ہو گا’
نئی دہلی — بھارتی حکومت نے وزیرِ اعظم نریندر مودی کے امریکہ کے دورے سے متعلق تفصیلات باضابطہ طور پر پیر کو میڈیا کے سامنے پیش کیں اور کہا کہ یہ دورہ دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات میں ایک سنگ میل ثابت ہوگا۔ خارجہ سیکرٹری ونے موہن کواترا نے نئی دہلی میں ایک نیوز کانفرنس مزید پڑھیں