بھارتی کشمیر میں صدارتی راج کے پانچ برس؛ کیا اسمبلی انتخابات ہو سکیں گے؟

سرینگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر پر صدارتی راج یا نئی دہلی سے براہِ راست انتظامی کنٹرول کے پانچ برس مکمل ہونے پر سیاسی جماعتوں کا ردِعمل سامنے آیا ہے۔ تاہم بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ کشمیر میں اسمبلی انتخابات کا فی الحال کوئی امکان نظر نہیں آ رہا۔ حزبِ اختلاف نے اس مزید پڑھیں

انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں:امریکی ایوان نمائندگان کا جو بائیڈن کو خط

واشنگٹن :امریکی ایوان نمائندگان نے صدر جو بائیڈن پر زور دیا ہے  کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ ملاقات کے دوران  بھارت میں ہونے والے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا معاملہ اٹھائیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق 75 ڈیموکریٹک سینیٹرز اور ایوان نمائندگان کے ارکان نے صدر جوبائیڈن کے نام خط لکھا جس مزید پڑھیں

چین امریکہ کشیدگی :صدر جوبائیڈن نے چینی صدر کو ڈکٹیٹر قرار دے دیا

کیلیفورنیا: امریکی صدر جو بائیڈن نے چینی صدر شی جنگ پنگ پر تنقیدی تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک ڈکٹیٹر ہیں۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے کیلیفورنیا میں ایک فنڈ ریزنگ تقریب کے دوران چینی صدر کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہنے لگا کہ شی جنگ پنگ کسی ڈکٹیٹر سے کم نہیں ہے مزید پڑھیں

دوستوں کو ایک دوسرے کے ساتھ اختلافات پر بھی ایمانداری سے بات کرنی چاہیے’

ویب ڈیسک —  امریکہ کی حکمراں جماعت ڈیموکریٹک پارٹی کے 75 ارکان نے منگل کو بذریعہ خط صدر جو بائیڈن پر زور دیا ہے کہ وہ واشنگٹن کا سرکاری دورہ کرنے والے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ انسانی حقوق کے مسائل پر بات کریں۔ امریکی قانون سازوں نے کہا ہے کہ وہ بھارت مزید پڑھیں

‘بھارتی وزیرِ اعظم کا ‘اسٹیٹ وزٹ’ امریکہ کے سابق دوروں سے مختلف کیوں ہے؟

ویب ڈیسک —  بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی ان دنوں امریکہ کے دورے پر ہیں ۔ اگرچہ وہ اس سے پہلے بھی تین مرتبہ وائٹ ہاؤس کے مہمان بن چکے ہیں لیکن اس بار ان کے اس دورے کو ‘اسٹیٹ وزٹ’ کا درجہ حاصل ہے۔ پورے سال مختلف ممالک کے سربراہانِ مملکت اور رہنما مزید پڑھیں

مغرب کے ساتھ کیے گئے معاہدوں پر مزید انحصار نہیں کر سکتے ، روس

ماسکو:روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ ہم مغرب کے ساتھ کیے گئے وعدوں اور معاہدوں پر مزید انحصار نہیں کر سکتے جو تعمیری شراکت داری کو فروغ دینے کی بنیاد کے طور پر پیش کیے گئے تھے۔ اپنے حالیہ انٹرویو کے دوران روسی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ رشین فیڈریشن مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ ، ایشیائی ریستورانوں پر حملہ، 4افراد زخمی

آکلینڈ:نیوزی لینڈ میں 3ریستورانوں پر کلہاڑی بردار شخص کے حملوں سے 4افراد زخمی ہوگئے،غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی آکلینڈ کے مضافاتی علاقے البانے میں رات گئے کلہاڑی بردار شخص نے ایشیائی ریستورانوں پر حملہ کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں چینی ریستوران تھے اور قریب ہی واقع تھے، واقعے کے بعد ایک 24سالہ مزید پڑھیں

برطانیہ نے شام کے وزیر دفاع اور چیف آف سٹاف پر پابندیاں لگا دیں

 لندن:برطانیہ نے شام کے وزیر دفاع اور شامی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا۔  یہ پابندیاں تنازعات سے متعلق جنسی تشدد کے نئے الزامات کے تناظر میں لگائی گئی ہیں، پابندیوں کے تحت شام کے وزیر دفاع علی محمود عباس اور شام کے آرمی چیف آف مزید پڑھیں

سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن پر پارلیمنٹ کے درواز ے بند

لندن:برطانیہ کے سابق وزیر اعظم بورس جانسن پر پارلیمنٹ کے دروازے بند کر دئیے گئے۔ کورونا وبا کے دوران سرکاری رہائش گاہ پرخلاف قانون پارٹیوں پرجھوٹ بولنے کی سزا کے تحت برطانیہ کے سابق وزیر اعظم بورس جانسن پر پارلیمنٹ کے دروازے بند کیے گئے ہیں۔ بورس جانسن پارلیمنٹ میں داخلے کے لیے سابق اراکین مزید پڑھیں