واشنگٹن:امریکا پہنچتے ہی بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کوشرمندگی کا سامنا کرنا پڑا، مودی کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پرتنقید کرتے ہوئے امریکی ممبران کانگریس نے امریکی صدربائیڈن کو خط لکھ دیا۔ برطانوی میڈیاکے مطابق 75امریکی ممبران کانگریس نے امریکی صدر کے نام ایک خط لکھا ہے جس میں بھارت میں مذہبی عدم برداشت، معلومات تک مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے کا ٹیکس ادا نہ کرنے کا اعتراف
واشنگٹن:امریکی صدرجو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن نے بزنس ڈیل میں انکم ٹیکس ادا نہ کرنے کے جرم کا اعتراف کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہنٹر بائیڈن نے چین اور یوکرین کے ساتھ بزنس ڈیل میں ایک لاکھ ڈالر ٹیکس ادا نہ کرنے اور اپنی تحویل میں گن رکھنے کا اعتراف کر لیا،ہنٹر بائیڈن مزید پڑھیں
افغانستان میں جنگی جرائم پر افسران کو جوابدہ ٹھہرایا جائے گا، آسٹریلوی وزیر دفاع کا اعلان
کینبرا:آسٹریلیا کے وزیر دفاع رچرڈ مارلس نے افغانستان میں جنگی جرائم کے لیے فوجی کمانڈروں کو جوابدہ ٹھہرانے کے عزم کااظہارکیاہے۔ رچرڈ مارلس نے اپنے حالیہ بیان میں کہا تھا کہ حکومت آسٹریلوی ڈیفنس فورس (اے ڈی ایف)کے افغان جنگ کی نگرانی کرنے والیاعلی افسران کو جوابدہ ٹھہرائے گی جو مبینہ طور پر آسٹریلوی فوجیوں مزید پڑھیں
امریکی صدر بھارتی وزیر اعظم کو انسانی حقوق پر لیکچر نہیں دیں گے، وائٹ ہاوس
واشنگٹن:وائٹ ہاوس کا کہنا ہے کہ بائیڈن مودی کو انسانی حقوق پر لیکچر نہیں دیں گے۔وائٹ ہاوس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ امریکی صدر بائیڈن سے بھارت میں جمہوری پسپائی اور مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں پر حملوں کے بارے میں امریکی خدشات سامنے آنے کی مزید پڑھیں
امریکہ: ٹرانسجینڈرز کے حقوق کی صورتحال
No media source currently available
،یوگا امن پیدا کرنے میں مددگار ہے،
No media source currently available
ہم نے کب کہا کہ چین سے اختلافات پر صاف صاف بات نہیں کریں گے، امریکی محکمہ خارجہ
ویب ڈیسک۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس میں حیرت کی کوئی بات نہیں کہ ہمارے چین کے ساتھ اختلافات ہیں ۔ویدانت پٹیل نے کہا،” صدر بائیڈن سمجھتے ہیں سفارت کاری اور وزیرِ خارجہ بلنکن کا چین کا حالیہ دورہ باہم تناؤ سے نمٹنے اور غلط فہمیاں دور کرنے کا ذمے دارانہ مزید پڑھیں
اپنے وطن میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں مگر ماحول تو بنے، پاکستانی نژاد امریکی
واشنگٹن — پاکستان کی معیشت کو درپیش چلینجز جاری ہیں اور اعدادو شمار کے مطابق ملک میں براہ راست سرمایہ کاری میں واضح کمی آئی ہے اور بیرونی ممالک سے پاکستان بھیجی جانے والی رقوم میں گزشتہ سال کے مقابلے میں گیارہ مہینوں میں 3.7 بلین ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ وزیر اعظم مزید پڑھیں
افغانستان کے لیے اقوام متحدہ کی امداد میں ایک ارب ڈالر کی کٹوتی
ویب ڈیسک — طالبان حکام کے ساتھ خواتین کی تعلیم اور کام کرنے کےحق پر جاری تنازع اورعطیہ دہندگان کی جانب سے فنڈنگ میں کمی کے باعث اقوام متحدہ نے افغانستان کے لیے انسانی ہمدردی کی امداد کی اپنی درخواست میں ایک ارب ڈالر سے زیادہ کی کمی کر دی ہے جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں
سوڈان میں نیم فوجی انٹیلی جنس کے ہیڈ کوارٹرز پر حملہ
خرطوم: سوڈان میں نیم فوجی سریع الحرکت سپورٹ فورسز (آر ایس ایف)نے دارلحکومت خرطوم میں نظامت جنرل انٹیلی جنس سروس کے ہیڈکوارٹر پر گولہ باری کی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سوڈانی فوج کی جاری کردہ تصاویر میں انٹیلی جنس ہیڈکوارٹر کی عمارت میں بڑے پیمانے پر لگنے والی آگ کی تصاویر جاری کی ہیں۔ مزید پڑھیں