بھارتی کشمیر میں صدارتی راج کے پانچ برس؛ اسمبلی انتخابات کب ہوں گے؟

سرینگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر پر صدارتی راج یا نئی دہلی سے براہِ راست انتظامی کنٹرول کے پانچ برس مکمل ہونے پر سیاسی جماعتوں کا ردِعمل سامنے آیا ہے۔ تاہم بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ کشمیر میں اسمبلی انتخابات کا فی الحال کوئی امکان نظر نہیں آ رہا۔ حزبِ اختلاف نے اس مزید پڑھیں

مودی کا دورۂ امریکہ؛ سیمی کنڈکٹرز کی تیاری سمیت کئی شعبوں میں تعاون کے سمجھوتے

ویب ڈیسک —  بھارت اور امریکہ کے درمیان دفاع اور تعلیم سمیت دیگر اہم شعبوں میں تعاون کے معاہدے ہوئے ہیں اور معاہدوں کو دونوں ملکوں کے درمیان پائیدار تعاون کے طورپر دیکھا جا رہا ہے۔ امریکہ اور بھارت نے صاف توانائی اور خلائی شعبوں میں بھی مل کر کام کرنے سے متعلق شراکت داری مزید پڑھیں

سیمی کنڈکٹرز کی پیداوار میں امریکہ کے ساتھ بڑھتے تعاون سے بھارت کو کیا فائدہ ہوگا؟

نئی دہلی —  بھارتی وزیرِ اعظم نریند رمودی نے امریکہ کے اپنے دورے کے موقع پر بھارت میں سیمی کنڈکٹرز کی پیداوار کو فروغ دینے کے لیے چِپ بنانے والی امریکہ کی دو بڑی کمپنیوں مائکرون ٹیکنالوجی اور اپلائڈ مٹیریلز کو بھارت میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔ بھارتی حکومت اندرون ملک سیمی کنڈکٹرز مزید پڑھیں

پیرس دھماکہ:عمارتوں میں آگ لگنے سے30 افراد ذخمی ہوگئے

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں زوردار دھماکے ہوگیا جس کے نتیجے میں متعدد عمارتوں میں آگ لگ گئی، واقعے میں 30 سے افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام  کا کہنا ہے کہ واقعے میں زخمی ہونے والے 30 افراد میں سے 7 کی حالت تشویشناک ہے جن کو قریبی ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔ https://twitter.com/EdouardCivel/status/1671536592735936518?s=20 مزید پڑھیں

چین کے ریستوران میں گیس دھماکے سے 31 افراد ہلاک

چین کے شمال مغربی شہر ین چوان کے ایک ریستوران میں گیس لیکج کی وجہ سے ہونے والے دھماکے سے کم از کم 31 افراد ہلاک ہو گئے۔ سرکاری میڈیا  کے مطابق تین روزہ ڈریگن بوٹ فیسٹیول کی چھٹی کے موقع پر ہوا ہے لوگوں نے چھٹی  سے لطف اندوز ہونے کے لئے مختلف ریستوراں مزید پڑھیں

ہم نے کب کہا کہ چین سے اختلافات پر صاف صاف بات نہیں کریں گے: امریکی محکمۂ خارجہ

ویب ڈیسک۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس میں حیرت کی کوئی بات نہیں کہ ہمارے چین کے ساتھ اختلافات ہیں ۔ویدانت پٹیل نے کہا،” صدر بائیڈن سمجھتے ہیں سفارت کاری اور وزیرِ خارجہ بلنکن کا چین کا حالیہ دورہ باہم تناؤ سے نمٹنے اور غلط فہمیاں دور کرنے کا ذمے دارانہ مزید پڑھیں

افغانستان کے لیے اقوامِ متحدہ کی امداد میں ایک ارب ڈالر کی کٹوتی

ویب ڈیسک —  طالبان حکام کے ساتھ خواتین کی تعلیم اور کام کرنے کےحق پر جاری تنازع اورعطیہ دہندگان کی جانب سے فنڈنگ میں کمی کے باعث اقوام متحدہ نے افغانستان کے لیے انسانی ہمدردی کی امداد کی اپنی درخواست میں ایک ارب ڈالر سے زیادہ کی کمی کر دی ہے جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس کے عشائیے میں مودی کے لیے گجراتی کھانا نہیں تو پھر کیا؟

ویب ڈیسک —  بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کے امریکہ کے ‘اسٹیٹ وزٹ’ کے دورانِ مصروفیات میں سے ایک اہم مصروفیت وائٹ ہاؤس میں دیے جانے والے عشائیے میں شرکت ہے۔ اس تقریب کی میزبان خاتونِ اوّ ل جل بائیڈن ہیں۔ اسٹیٹ وزٹ کی ایک روایت یہ ہےکہ مہمان کے عشائیے سے ایک روز مزید پڑھیں

فرانسیسی صدر کی دعوت پر وزیراعظم سرکاری دورہ پر فرانس چلے گئے 

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی دعوت پر سرکاری دورہ فرانس چلے  گئے، دورہ فرانس کے دوران وزیراعظم گلوبل فنانسنگ پیکٹ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیر اعظم آفس کے مطابق گلوبل فنانسنگ پیکٹ سربراہی اجلاس پائیدار ترقی، توانائی کے متبادل و قابل تجدید ذرائع، ماحولیات کا فورم ثابت مزید پڑھیں