رم اللہ:فلسطین نے مغربی کنارے میں اسرائیل کے نئے آباد کاری کے منصوبوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام بین الاقوامی قانون کی توہین ہے۔ فلسطینی وزارت خارجہ نے ایک پریس بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے آبادکاری کی اسرائیلی تنظیموں کو مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں درجنوں غیر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
چین میں ڈرگ سیفٹی کی ملک گیر مہم شروع
بیجنگ :چین کے طبی مصنوعات کے قومی ادارے نے ڈرگ سیفٹی کے لیے ایک مضبوط بنیاد قائم کرنے کے لیے ڈرگ سیفٹی کے استحکام اور فروغ کی ملک گیر مہم کا آغاز کیا ہے۔ ادارے کے مطابق 2022 میں، ملک بھر میں ڈرگ ریگولیٹرز نے ادویات، کاسمیٹکس اور طبی آلات سے متعلقہ غیر قانونی اور مزید پڑھیں
اقوام متحدہ افریقی ساحل کے علاقے میں جرائم سے نمٹنے کیلئے کوشاں
اقوام متحدہ:افریقہ کے ساحل کے خطے میں منظم جرائم سے نمٹنے کے لیے اقوام متحدہ کے امن کمیشن (پی بی سی) کا اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں گزشتہ روز سفارتی سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی تازہ ترین رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کمیشن کے سربراہ، کروشیا کے ایون مزید پڑھیں
چین کس حد تک امریکہ، بھارت تعلقات کو مضبوط کرنے کا باعث ہے؟
واشنگٹن — امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی اس ہفتے وائٹ ہاؤس میں شان شوکت والی تقریبات کے ساتھ ملاقات اور بھارتی رہنما کا کانگریس سے خطاب جہاں دو ملکوں کے درمیان شراکت داری کی مضبوطی کا غماز ہے وہیں ماہرین کی نظر میں یہ دورہ واشنگٹن اور نئی مزید پڑھیں
نشہ آور دوا کے کیمیکلز کی اسمگلنگ: امریکہ نے چینی کمپنیوں پر مجرمانہ الزامات عائد کر دیے
ویب ڈیسک — امریکی محکمۂ انصاف نے چین کی چار کیمیکل مینوفیکچرنگ کمپنیوں اور آٹھ افراد کے خلاف مجرمانہ الزامات عائد کیے ہیں۔ چین کی کمپنیوں پر الزام ہے کہ انہوں نے انتہائی نشہ آور اور درد کش دوا ‘فینٹینیل’ بنانے کے لیے استعمال ہونے والے کیمیکلز کو غیر قانونی طور پر اسمگل کیا تھا مزید پڑھیں
ویگنر گروپ نے روسی فوجی قیادت کے خلاف بغاوت کا اعلان کردیا
ماسکو :روسی صدر پوتن کے سابق اتحادی کا کہنا ہے کہ ان کی افواج بغاوت کر رہی ہیں، کچھ یوکرین چھوڑ کر روس کے شہر میں داخل ہو گئے ہیں۔ ویگنر نجی ملٹری کنٹریکٹر کے مالک نے کریملن کو اپنا سب سے براہ راست چیلنج کیا، جس میں روس کے وزیر دفاع کو معزول کرنے مزید پڑھیں
مودی کا دورہ واشنگٹن: چین کس حد تک امریکہ، بھارت تعلقات کو مضبوط کرنے کا باعث ہے؟
واشنگٹن — امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی اس ہفتے وائٹ ہاؤس میں شان شوکت والی تقریبات کے ساتھ ملاقات اور بھارتی رہنما کا کانگریس سے خطاب جہاں دو ملکوں کے درمیان شراکت داری کی مضبوطی کا غماز ہے وہیں ماہرین کی نظر میں یہ دورہ واشنگٹن اور نئی مزید پڑھیں
ہندو اکثریت والے بھارت میں مسلم اقلیت کا تحفظ اہم ہے، سابق امریکی صدر اوباما
ویب ڈیسک — سابق امریکی صدر باراک اوباما نے جمعرات کو CNN، کیبل نیوز نیٹ ورک کی کرسٹیان امان پورکو دیے جانے والےایک انٹرویو میں کہا،کہ صدر(بائیڈن) کو وزیر اعظم مودی سے ملاقات میں ہندو اکثریت والےبھارت میں، مسلم اقلیت کے تحفظ کا ذکر کرنا چاہئیے۔ یہ بات ایک ایسے وقت میں کہی گئی ہے مزید پڑھیں
مودی اور صحافیوں کے سوالوں کے جواب، مگر کیسے؟
بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورۂ امریکہ کے دوران جہاں امریکہ اور بھارت کے غیر معمولی تعلقات نمایاں ہوئے وہیں ایک غیر معمولی بات ,وزیرِ اعظم مودی کا مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب اور سوالوں کا جواب دینا بھی تھا۔ بھارتی وزیرِ اعظم کے لیے کہا جاتا ہے کہ وہ لکھے بغیر بولنے مزید پڑھیں
مکہ مکرمہ:کسوی فیکٹری نے نیا غلافِ کعبہ تیارکرلیا
مکہ مکرمہ:میں کسوی فیکٹری نے نیا غلافِ کعبہ تیارکرلیا ہے۔غلافِ کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا پہلے جسے ہر سال 9 ذی الحجہ کو تبدیل کیا جاتا تھا۔ رپورٹس کے مطابق کسوہ فیکٹری مسجد الحرام سے 10 منٹ کے فاصلے پر قائم ہے۔ دوسری جانب سعودی عرب میں وزیر حج و عمرہ توفیق مزید پڑھیں