افغان خواتین کی زندگی آرام دہ اور خوش حال ہے: طالبان کا دعویٰ

ویب ڈیسک —  افغان طالبان کے سپریم لیڈر نے دعویٰ کیا ہے کہ اُن کی حکومت نے افغانستان میں خواتین کی زندگیوں کی بہتری کے لیے ضروری اقدامات کیے ہیں۔ افغان طالبان کے سپریم لیڈر ہبت اللہ اخوندزادہ کی جانب سے یہ بیان اتوار کو عید الاضحی کی تعطیلات سے قبل عوام کے لیےجاری کیا مزید پڑھیں

پاکستانی عازمینِ حج کو بسوں کے ذریعے منی کی خیمہ بستی پہنچانے کے انتظامات مکمل

مکہ مکرمہ: مناسک حج کی ادائیگی کے لیے پاکستانی عازمینِ حج کو بسوں کے ذریعے منی کی خیمہ بستی پہنچانے کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ مکہ مکرمہ میں پاکستان حج مشن میں سیکریٹری مذہبی امور   ڈاکٹر آفتاب اکبر درانی کی زیر صدارت منی روانگی کے حوالے سے اجلاس میں ڈی جی حج، مزید پڑھیں

وسطی شہر ہونان میں شدید بارش سے 2 لاکھ 70 ہزار سے زائد افراد متاثر

چھانگ شا:چین کے وسطی صوبے ہونان میں 2 لاکھ 76 ہزار سے زائد افراد شدید بارش سے متاثر ہوئے ہیں۔  بارش سے 16 ہزار 400 ہیکٹرز سے زائد فصلوں کو نقصان پہنچا اور متعدد مکانات منہدم یا تباہ ہوگئے۔ چونکہ صوبے میں موسلادھار بارشیں جاری ہیں جس کے سبب سیلاب کی روک تھام اور خشک مزید پڑھیں

ڈریگن کشتی تہوار کے موقع پر 67 لاکھ سیاح شنگھائی پہنچ گئے

شنگھائی:میں ہفتے کو ختم ہونے والے3 روزہ ڈریگن کشتی میلے کی تعطیلات کے دوران شنگھائی نے 67 لاکھ 20 ہزار سیاحوں کیا خیرمقدم کیا ہے۔  شنگھائی بلدیاتی انتظامیہ برائے ثقافت و سیاحت نے بتایا کہ زیادہ ترمسافروں نے برسات کے موسم کے سبب سیاحت یا شہر کے دوروں کو ترجیح دی۔  شنگھائی میں عجائب گھر مزید پڑھیں

نئی دہلی میں ریلوے اسٹیشن پر بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے

نئی دہلی:بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ریلوے اسٹیشن پر بارش کے دوران کرنٹ  لگنے سے خاتون ہلاک ہو گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کھمبے کے نیچے پڑے تاروں میں کرنٹ ہونے کا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔بھارتی پولیس کے مطابق ساکشی اہوجا نامی خاتون صبح ساڑھے 5 بجے ریلوے اسٹیشن پہنچی جہاں مسلسل مزید پڑھیں

روس میں مسلح بغاوت: امریکہ اور دیگر ممالک کا کیا ردِ عمل رہا؟

ویب ڈیسک —  روس میں مسلح بغاوت کرنے والی نجی ملیشیا ویگنر کے سربراہ اور بیلاروس کے درمیان مذاکرات کے بعد جنگجو گروپ کے سربراہ یوگینی پریگوزن بیلاروس روانہ ہو رہے ہیں۔ تاہم امریکہ اور اس کے اتحادیوں کا اس ساری صورتِ حال میں محتاط ردِ عمل سامنے آیا ہے۔ ‘ویگنر’ گروپ نے روسی دارالحکومت مزید پڑھیں

چین میں ہائی وے پر گاڑیوں کے تصادم میں 6 افراد ہلاک، 2 زخمی

ہانگ ژو:چین کے مشرقی صوبہ ژی جیانگ میں ایک ہائی وے کے چوراہے پرسبز لائٹ کا انتظار کرنے والی پانچ گاڑیوں کے عقب سے ہونے والے تصادم کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک اور دو معمولی زخمی ہو گئے۔ مقامی عوامی سیکورٹی حکام کے مطابق پانچوں گاڑیوں کوپیچھے سے ترتیب وار پیش آنے والا حادثہ مزید پڑھیں

چینی وزیر اعظم کی فرانسیسی سینیٹرز کو چین کے دورے کی دعوت

پیرس:چینی وزیر اعظم لی چھیانگ نے فرانسیسی سینیٹرز کو دو طرفہ تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے کے لیے چین کے دورے کی دعوت دی ہے۔  فرانسیسی سینیٹ کے صدرجیرارڈ لارچرسے پیرس میں ملاقات کے دوران وزیر اعظم لی نے کہا کہ فرانسیسی سینیٹرز کے دورہ چین کا خیرمقدم کیا جائے گا تاکہ دونوں ممالک مزید پڑھیں

بغاوت ایک سنگین جرم ہے جس کا جواب بھیانک انداز میں دیا جائے گا ، روسی صدر

 ماسکو :روسی صدر پیوٹن کا کہنا ہے کہ جنہوں نے ماسکو کے ساتھ  بغاوت  کی ہے وہ یہ جان لیں کہ اس کی سزا بھیانک انداز میں دی جائے گا ،وہ تمام لوگ جنہوں نے بغاوت کی تیاری کی وہ ناگزیر سزا بھگتیں گے،مسلح افواج اور دیگر سرکاری اداروں کو ضروری احکامات موصول ہو گئے مزید پڑھیں

قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والے کو سخت سزا دی جائے گی، پیوٹن

ماسکو :روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا کہنا ہے کہ جو بھی قرآن پاک کو جلانے کا مجرم پایا جائے گا اسے ملک کے مسلم اکثریتی علاقوں میں سزا بھگتنا پڑے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر نے کہا ہے کہ جو بھی قرآن پاک کو نذر آتش کرے گا، اسے روس کے مزید پڑھیں