گوانتاناموبے میں قیدیوں کو غیر انسانی سلوک کا سامنا ہے: اقوام متحدہ

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ کے حقوق کے ماہرین کی ایک ٹیم نےاپنے گوانتانامو بےکے دورے کے بعد کہا ہے کہ مسلسل نگرانی، شدید تنہائی اور خاندانوں تک محدود رسائی کے ساتھ، گوانتانامو کے آخری 30 قیدیوں کے ساتھ سلوک "ظالمانہ اور غیر انسانی ہے۔” اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فیونوالا نی اولین نے کہا مزید پڑھیں

انتہائی خفیہ دستاویزپر ٹرمپ کی گفتگو ، ریکارڈنگ میں کیا ہے؟

ایک میٹنگ کی ایک آڈیو ریکارڈنگ ، جس میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ، ایک انٹرویو لینے والے کے ساتھ ایک انتہائی خفیہ دستاویز پر گفتگو کر رہے ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ بعد کے ان کے اس دعوے کی نفی کرتی ہے کہ ان کے پاس ایسی دستاویزات نہیں بلکہ صرف خبروں کے تراشے تھے۔ مزید پڑھیں

افغانستان میں گزشتہ دو برسو ں میں دھماکوں اور تشدد میں ایک ہزارشہری ہلاک ہوئے : اقوام متحدہ

ویب ڈیسک —  ویب ڈیسک۔ افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن (یو این اے ایم اے) یا یو ناما نے منگل کے روز ایک رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق افغانستان سے 2021 میں غیر ملکی افواج کےانخلا اور طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد بم دھماکوں اور تشدد کے واقعات میں ایک مزید پڑھیں

عجمان میں 40 منزلہ رہائشی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی

عجمان:متحدہ عرب امارات کے شہر عجمان میں 40 منزلہ رہائشی عمارت میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس نے عمارت کی کئی منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ عجمان پولیس نے رہائشی عمارت میں لگی آگ کی فوٹیج سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہوئے بتایا کہ عمارت کے رہائشیوں کو با حفاظت نکال لیا گیا مزید پڑھیں

ماسکو میں ہونے والی صورتحال کا ذمہ دار روس خود ہے، جوبائیڈن

واشنگٹن:امریکا روس میں ہونے والی بغاوت میں ملوث نہیں ، امریکی صدرجوبائیڈن نے کہا ،ماسکو کے حالات پرگہری نظرہے۔ واشنگٹن میں تقریب سے خطاب میں امریکی صدر نے کہا کہ ہماری نیشنل سیکورٹی ٹیم نے روس کی صورتحال پر گہری نظررکھی ہوئی ہے ۔ انہوں نے کہا ماسکو میں ہونے والی صورتحال کا ذمہ دارروس مزید پڑھیں

پیوٹن کا باغیوں کی مخالفت کرنے والوں سے اظہار تشکر

ماسکو:روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے ویگنر گروپ کی بغاوت کی مخالفت کرنے پر روسی سکیورٹی فورسز اور اپنے شہریوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ   ویگنر گروپ میں شامل اہلکار وزارت دفاع یا کسی اور ادارے میں شامل ہوجائیں یا ملازمت چھوڑ دیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر نے مزید پڑھیں

پاکستان کے ساتھ دہشت گرد گروہوں سے نمٹنے کا عزم برقرار ہے ،امریکا

واشنگٹن:امریکا  نے کہا  ہے کہ پاکستان کے ساتھ خطے میں دہشت گرد گروہوں سے نمٹنے کا عزم برقرار ہے، پاکستان نے انسداد دہشت گردی کے لیے بہت سے اقدامات کئے ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان تمام دہشت گرد گروہوں پر پابندی یقینی رکھنے کیلئے اقدامات کرتا رہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا مزید پڑھیں

مودی سے سوال کرنے والی خاتون رپورٹر کی آن لائن ٹرولنگ؛ وائٹ ہاؤس کی مذمت

نئی دہلی —  وائٹ ہاؤس نے صدر بائیڈن اور بھارتی وزیرِ اعظم کی مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران نریندر مودی سے بھارت میں جمہوری اقدار اور اقلیتوں سے متعلق سوال پوچھنے والی خاتون رپورٹر کو ہراساں کرنے کی مذمت کی ہے۔ امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے ایک بیان میں بتایا مزید پڑھیں

امریکی فوج کو انتہائی مطلوب القاعدہ کے رہنما افغانستان میں گورنرز تعینات

ویب ڈیسک —  افغانستان میں القاعدہ کے کچھ ایسے رہنما اس وقت طالبان حکومت میں اعلیٰ عہدوں پر فائز ہیں جن کے نام دہشت گردانہ سرگرمیوں کی وجہ سے واشنگٹن کو انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل تھے۔ وائس آف امریکہ افغان سروس کے روشن نور زئی کی رپورٹ کے مطابق 15 سال سے مزید پڑھیں