ویب ڈیسک — ورلڈ بینک نے جمعرات کو سری لنکا کے لیے بجٹ اور فلاحی امداد کی مد میں 70 کروڑ ڈالر کی منظوری دی ہے جو بحران سے متاثرہ جزیرے کے لیےمارچ میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ کیے گئے معاہدے کے بعدسے فنڈنگ کی سب سے بڑی قسط ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خفیہ آڈیو لیک
نیو یارک:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خفیہ آڈیو لیک ہوگئی،امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خفیہ آڈیو چلا دی، خفیہ آڈیو سنہ 2021کی بتائی جا رہی ہے، آڈیو میں مبینہ طور پر ڈونلڈ ٹرمپ خفیہ دستاویزات رکھنے کا اعتراف کررہے ہیں۔ آڈیو میں ٹرمپ اپنے اسٹاف ممبرز، مزید پڑھیں
امریکا میں کورونا ریلیف انیشی ایٹو میں 200ارب ڈالرز کے غبن کا انکشاف
نیو یارک:امریکی تحقیقاتی ایجنسی نے کورونا وبا کے دوران پے چیک پروٹیکشن اور کووڈ-19اکنامک انجری ڈیزاسٹر لون سمیت تین مختلف کووڈ ریلیف انیشی ایٹوز میں 200ارب ڈالرز سے زائد کی مالی باضابطگیوں کا انکشاف کیا ہے۔ سمال بزنس ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق کورونا وبا کے دوران متاثر چھوٹے کاروباری مزید پڑھیں
خلیجی ممالک میں عید الاضحی روایتی جوش و خروش سے منائی گئی
ریاض/ابو ظہبی: سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات، بحرین ، کویت ، عمان سمیت خلیجی ممالک میں گزشتہ روز بدھ 28 جون کو عید الاضحی منائی گئی۔ عیدالاضحیٰ کےموقع پر مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں نماز عید کے روح پرور اجتماعات منعقد ہوئے، جہاں لاکھوں حاجیوں سمیت فرزندان اسلام نے مسجد الحرام اور مسجد مزید پڑھیں
سویڈن میں پولیس کی سرپرستی میں عیدگاہ کے باہرقرآن پاک نذرآتش
اسٹاک ہوم: سویڈن عدالت کی اجازت کے بعد انتہا پسندوں عید الاضحیٰ کے پہلے روز مرکزی مسجد کے باہر احتجاجاً قرآن کو نذر آتش کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسٹاک ہوم کی مرکزی مسجد کے باہر انتہا پسند شخص شخص نے قرآن کو پھاڑا اور جلایا۔ سویڈیش پولیس نے مذکورہ شخص کو تحفظ فراہم کیا مزید پڑھیں
بھارت کی غیرمعیاری ادویات سے دنیا بھر میں سیکڑوں بچوں کی ہلاکت
بھارتی غیر معیاری ادویات دنیا بھر میں بچوں کیلئے وبال جان بن گئیں، دو ہزار بائیس سے اب تک ازبکستان ، انڈونیشیا سمیت افریقی ممالک میں سیکڑوں بچے بھارتی ادویات سے جاں بحق ہو چکے ہیں ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ بھارتی کمپنیوں نے دوائیوں کی تیاری میں مضر مزید پڑھیں
امریکہ میں نصف سے زائد لوگوں کوآن لائن ہراسانی کا سامنا: سروے
ویب ڈیسک — گزشتہ سال نصف سے زیادہ امریکیوں نے آن لائن ہراساں کیے جانے اور نفرت کا سامنا کرنے کی اطلاع دی جن میں 75 فیصد سے زیادہ ٹرانس جینڈر لوگ بھی شامل ہیں۔ ایڈووکیسی گروپ اینٹی ڈیفیمیشن لیگ نے بدھ کو اپنے تازہ ترین سالانہ سروے کے نتائج میں بتایا کہ پچھلے 12 مزید پڑھیں
امریکہ میں اسقاطِ حمل کے قانون کے نفاذ کے بعد 25 ملین خواتین کو پابندی کا سامنا
ویب ڈیسک — امریکہ میں 2022 کے مڈ ٹرم انتخابات میں اسقاط حمل کا موضوع انتہائی اہم رہا ۔اب جب نئے صدارتی انتخابات کا عرصہ شروع ہو رہا ہے، ریپبلکنز کی جانب سے اس مسئلے کو انتخابی موضوعات میں شامل کرنے کی تیاریاں ہو رہی ہیں ۔ یہ 2024 کے لیے ریپبلکن صدارتی نامزدگی کی مزید پڑھیں
بائیڈینومکس:صدر بائیڈن کی پالیسیوں کے لئے نئی اصطلاح
ویب ڈیسک — صدر جو بائیڈن کی 2024 کی دوبارہ انتخابی مہم سے قبل وہائٹ ہاؤس "بائی ڈینو مکس” (Bidenomics) کی اصطلاح کو فروغ دے رہا ہے تاکہ یہ ثابت کیا جا سکے کہ صدر کی پالیسیاں معیشت میں بہتری لانے، افراط زر کو قابو میں رکھنے اور بے روزگاری کم کرنے میں کامیاب رہی مزید پڑھیں
یوکرین جنگ: چین ایسا کچھ نہ کرے جو جلتی پر تیل کا کام کرے، بلنکن
امریکی وزیرِ خارجہ انٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ یو کرین کی جنگ میں ابھی آخری دن نہیں آیا ہے مگر حالات اب ایسے بھی نہیں جیسا کہ ہم روسی فوجوں کو کیف کے نواح میں دیکھ رہے تھے۔ انہوں نے یہ بات نیو یارک کے ایک تھنک ٹینک ‘،کونسل آن فارن ریلیشنز’ میں ‘بائیڈن۔ مزید پڑھیں