پیرس: فرانس میں پولیس کے ہاتھوں نوجوان کے قتل کے خلاف جاری ہنگاموں میں شدت آ گئی، متعدد گاڑیوں اور املاک کو آگ لگادی گئی،150افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ہنگاموں میں شدت کے باعث پیر س کے کچھ علاقوں میں کرفیوں نافذ کردیا گیا، ہے جبکہ۔ بس اور ٹرین سروس بھی بند کردی گئی۔ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
میکسیکو میں درجہ حرارت 50 ڈگری ، ہیٹ ویو سے 112 افراد ہلاک
میکسیکو: رواں ماہ جون میں پڑنے والی شدید گرمی کی وجہ سے 112 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق میکسیکو کی وزارت صحت نے گزشتہ ہفتوں سے جاری شدید گرمی کی لہر کے نتیجے میں اب تک 112 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ تین مزید پڑھیں
امریکہ کا سوئیڈن میں قرآن جلانے کے واقعے پر اظہار تشویش
واشنگٹن — امریکہ نے سوئیڈن کی ایک مسجد کے باہر قرآن کے صفحات کو جلانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کو اس واقعہ پر گہری تشویش ہے۔ "ہم قرآن کے جلانے کی مذمت کرتے ہیں اور ہمیں اس پر گہری تشویش ہے”، محکہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے جمعرات کو بریفنگ مزید پڑھیں
امریکہ کی سپریم کورٹ سے جمعے کو بھی مزید اہم فیصلے متوقع
ویب ڈیسک — امریکہ میں سپریم کورٹ ممکنہ طور پر جمعے کو صدر جو بائیڈن کے طلبہ کے قرض معافی کے پروگرام اور ہم جنس پرستوں کے حقوق پر اثر انداز ہونے والے کیسز کے بارے میں بڑے فیصلوں کا اعلان کرے گی۔ ججوں کے گرمیوں کی تعطیلات پر جانے سے پہلے آج عدالت کا مزید پڑھیں
‘پوٹن کمزور ہوئے ہیں، امریکہ کو امن معاہدے کی کوشش کرنی چاہیے’
ویب ڈیسک — امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ روس میں بغاوت کی حالیہ ناکام کوشش کے نتیجے میں صدر ولادیمیر پوٹن کمزور ہوئے ہیں اور یہی وقت ہے جب امریکہ کو روس اور یوکرین کے درمیان کسی امن معاہدے کے لیے کوشش کرنی چاہیے۔ جمعرات کو خبر رساں ادارے رائٹرز کو مزید پڑھیں
ایک لاکھ 30 ہزار پناہ گزینوں کو دوبارہ آبادکاری کی ضرورت ہوگی،اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے (یو این ایچ سی آر) کی ایک تازہ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ تقریباً ایک لاکھ 34 ہزار مہاجرین اور پناہ گزینوں کو، جن میں سے تقریباً سبھی افغانستان سے ہیں، کو 2024 میں پاکستان میں دوبارہ آباد ہونے کی ضرورت ہوگی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں
امریکی تعلیمی اداروں میں نسلی بنیاد پرترجیحی داخلہ پالیسی ختم
امریکی سپریم کورٹ نے جمعرات کو ایک فیصلے کے تحت اعلی امریکی تعلیمی اداروں میں نسلی تنوع کے اعتبار سے داخلے کے لئے جاری کئے گئے ‘ایفرمیٹو ایکشن’ کو مسترد کر دیا ہے ، اس کا سادہ سا مطلب ہے کہ جس پالیسی کے تحت امریکی یونیورسٹیوں میں داخلے کے لئے طلباء کو نسلی بنیاد مزید پڑھیں
امریکی تعلیمی اداروں میں نسلی بنیاد پر داخلے؛ ‘افرمیٹوایکشن’ کیا ہے؟
No media source currently available
بھارت صنوبر کے جنگلوں سے خود انحصار خواتین کیسے تیار کر رہا ہے؟
بھارت کی شمالی ریاست ہماچل پردیش میں خواتین کو ،روزگار کا ایک نیا ذریعہ مل گیا ہے ،وہ صنوبر کے درختوں سے گرنے والے پتوں کو جھاڑ کر انکی باریک ٹہنیوں کو صاف کر کے اکٹھا کر لیتی ہیں اور انہیں دستکاری کے نمونوں میں ڈھال کر بیچتی ہیں ،جس سے انہیں معقول آمدنی مل مزید پڑھیں
ایران کے ساتھ کوئی نیا جوہری معاہدہ زیر غور نہیں : بلنکن
ویب ڈیسک — امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے کہا ہےکہ مخالفین کے درمیان خاموش نئی سفارت کاری کے بعد ایران کے ساتھ کوئی نیا جوہری معاہدہ زیر غور نہیں ہے۔بلنکن نے نیویارک میں کونسل آن فارن ریلیشنز میں بدھ کے روز بات کرتے ہوئے بتایا کہ’’ اگر چہ ہم سفارتی راستے تلاش کرنے کے مزید پڑھیں