کولمبیا میں 2 طیارے پرواز کے دوران ٹکرا گئے

بگوٹا:کولمبیا میں دو طیارے تربیتی پرواز کے دوران فضا میں ٹکرا کر گرگئے،ایک لیفٹیننٹ کرنل سمیت 2افرادہلاک ہوگئے۔  حکام کے مطابق حادثہ تربیتی پرواز کے دوران پیش آیا، حادثے کے نتیجے میں ایک لیفٹیننٹ کرنل ہلاک ہوگیا۔  سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں طیارے ٹکرانے کا مبینہ منظر دیکھا جاسکتا ہے۔ اس مزید پڑھیں

سویڈن نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کو انفرادی قراردیدیا

اسلاآباد:سویڈن نے قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کو انفرادی قرار دے کر مسترد کر دیا۔ پاکستان میں سویڈن کے سفارت خانے کی جانب سے اپنی  حکومت کا بیان ٹوئٹر پر پوسٹ کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سویڈش حکومت اسلاموفوبیا پر مبنی اس عمل کو سختی سے مسترد کرتی ہے۔سویڈش مزید پڑھیں

امریکا میں شدید گرمی انسانی جانیں نگلنے لگی، 125 افراد ہلاک

واشنگٹن: امریکہ میں گرمی کی شدید لہر انسانی جانیں لینے لگی، میکسیکو میں 112 جبکہ امریکی ریاست ٹیکساس میں 13 افراد ہلاک جان کی بازی ہار گئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق یہ اموات ٹیکساس اور میکسیکو کی سرحد کے نزدیکی علاقوں میں ہوئی ہیں، ہیٹ ویو سے متاثرہ علاقوں میں درجہ حرارت 48 ڈگری مزید پڑھیں

روسی صدر کی قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی مذمت

مکاچکلا:سویڈن میں حکومت کی اجازت پر عید الاضحی کے دن قرآن پاک کی بیحرمتی کے بعد روسی صدر ولادمیر پوٹن داغستان پہنچے جہاں انہوں نے ایک مسجد کا دورہ کیا اور اس دوران قرآن پاک سینے سے لگائے رکھا۔ عالمی میڈیا کے مطابق روسی صدر ولادمیر پوٹن جمہوریہ داغستان پہنچے جہاں انہوں نے ایک مسجد مزید پڑھیں

کینیا: ٹریفک حادثے میں 48افراد ہلاک

نیروبی:کینیا میں خوفناک ٹریفک حادثے میں 48افراد ہلاک ہوگئے،عالمی میڈیا کے مطابق دلخراش واقعہ مغربی کینیا کے علاقے لونڈیانی میں پیش آیا۔ مقامی پولیس کے مطابق تیزرفتار ٹریلرالٹ کرکئی گاڑیوں سے جاٹکرای۔ پولیس اور عینی شاہدین نے بتایا کہ جمعہ کی شام مغربی میں ایک سڑک حادثے میں کم از کم 48افراد اس وقت ہلاک مزید پڑھیں

قرآن پاک کی بے حرمتی کاواقعہ، او آئی سی نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

جدہ: سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا۔ او آئی سی اعلامیے کے مطابق ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں گھناؤنے فعل کے خلاف اقدامات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا اور ضروری اقدامات سے متعلق اجتماعی مؤقف اپنایا جائے گا۔ مزید پڑھیں

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی: یورپی یونین نے بھی مذمت کردی

برسلز: یورپی یونین نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی مذمت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یورپی یونین نے مذمتی بیان میں کہا کہ قرآن پاک یا دیگر مقدس کتابیں جلانے کا عمل ’جارحانہ، بے حرمتی اور مکمل طور پر اشتعال انگیز‘ ہے۔ یورپی یونین کی خارجہ امور اور سیکیورٹی پالیسی مزید پڑھیں

ایف بی آئی کا ‘غداروں’ کی شناخت کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال

ویب ڈیسک —  امریکہ کا تحقیقاتی ادارہ ‘ایف بی آئی’ ناراض روسی اہلکاروں کے ذریعے ایسے امریکیوں کی نشاندہی کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال کر رہا ہے جو ملک سے غداری کرتے ہوئے ماسکو کے لیے جاسوسی کر نے میں ملوث ہیں۔ وائس آف امریکہ کے ایک تجزیے سے پتا چلا ہے کہ فیڈرل مزید پڑھیں

امریکی سپریم کورٹ کے دو بڑے فیصلے اور بائیڈن کا لڑائی جاری رکھنے کاعزم

ویب ڈیسک —  امریکی سپریم کورٹ نے جمعے کو فیصلہ سنایا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ نے لاکھوں امریکیوں کے لیے طالبعلموں کے قرض منسوخ یا کم کرنے کی کوشش میں اپنے اختیارات سے تجاوز کیا ہے ۔اس فیصلے نے صدر جو بائیڈن کی جانب سے اعلان کیے گئے 400 ارب ڈالر کے منصوبے کو موثر مزید پڑھیں